لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے خطاب کردیا، اسٹبلشمنٹ کی مداخلت کا اختتام جلد ہوگا،عدالتیں فیصلے کریں #CheifJustice #LahireHighCourt THANKS FOR WATCHING LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
Пікірлер: 355
@MDBadsha-xt9jk12 күн бұрын
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تینکس شکریہ
@muhammadnaveed945012 күн бұрын
اللہ اللہ تمام جوڈیشری کو ہمت دے اور اسٹیبلشمنٹ سے چھٹکارا عطا فرمائے امین ثم امین مداخلت سے
@talhamohammad158712 күн бұрын
Aameen Summa Aameen
@irem-nanimushtaq766412 күн бұрын
AMEEN 🙏 ,WE KNOW ONLY CORRUPT ISI MEMBERS ARE FAILING TO DO THEIR DUTIES ONLY 😡👎 DEFINITELY THEY NEED TO BE STOPED 🛑 🖐️😡 TO SAVE PAKISTAN 🇵🇰⚖️🇵🇰😇
@zarinamunir506212 күн бұрын
Ameen sumameen
@user-fd3ed7bn6o12 күн бұрын
❤❤❤❤پاکستانی قوم کو آپ جیسے ججز پر فخر ہے❤❤❤پاکستانی قوم کو ایسے ججز کو سپورٹ کرے انشاء الله تعالٰی❤❤❤
@irem-nanimushtaq766412 күн бұрын
BLESSINGS 😇🙏🌹🌍💯
@syedamjadabdi34012 күн бұрын
پوری قوم بہادر ججوں کے ساتھ کھڑے ہیں ہمیشہ کےلئے
@Afzal-wy4ng12 күн бұрын
قومیں ھمیشہ بہادروں کو اور انصاف کرنے والوں کو یاد رکھتیں ھیں۔اچھے الفاظ کیساتھ اللہ سوھنا اپنے سوھنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے 💚 تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اچھی صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲💚
@rakhan19212 күн бұрын
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ زندہ باد
@ghazalachaudhry633812 күн бұрын
#پاکستان_کی_ضرورت_عمران_خان #عمران_خان_کو_رہا_کرو
@imranasghar490412 күн бұрын
الله اپ کو ہمت اور حوصلہ عطا کرے اپ نے پاکستان کی عدلیہ کو عزت بخشی
@beebalahori31312 күн бұрын
شکریہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ❤ 👍
@hammadurrehman230712 күн бұрын
پوری قوم آ پ جیسے بہادر ججوں کے ساتھ ہے ہمیں فخر ہے
@user-lc2cc3ke3f12 күн бұрын
اپ کے جذبے سے ہمارا ۔۔۔ اور تمام مظلومین کا خون ۔۔۔ سیروں بڑھ گیا ۔۔۔ اللہ کرے ہر ادارے میں اپ ۔۔۔ جیسے بہہادر کھڑے ہو جایںء 💪💪💪👍👍👍⭐⭐⭐⭐❤️🤲✌️❤️🤲✌️❤️🤲🫅✌️✌️✌️
@rajashab47312 күн бұрын
اللہُ تعالیٰ ان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
@MDBadsha-xt9jk12 күн бұрын
ماشاءاللہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ پاکستان کے تمام ہائی کورٹ کے سنگ ہیں اللہ تعالٰی اپ کو سلامت اور خوش رکھے آمین
@saifali-jt7sq12 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین سیف
@shahidhassain74912 күн бұрын
ژندہ باد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
@choudhry98429 күн бұрын
ابھی نہیں۔ ابھی ثابت کرنا ہو گا عمل کے زرئعے۔ قول و فعل کی سچائی ابھی ثابت کرنا باقی ہے۔
@muhammadrafique127812 күн бұрын
ماشاءاللہ عزم و ہمت اور ارادوں کو سلام
@umhassan807712 күн бұрын
ایسے ایماندار اور بہادر ججز کو ہمارا اور ہوری قوم کا سیلوٹ پیش کرتے ہیں اور دعائیں دیتے ہیں۔ 🫡🫡💞💞🤲🤲✌️✌️👌👌💪💪👍👍👏👏💕💕💗💗💖💖
@hammadurrehman230712 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آ پ کو اپنی حفاظت میں رکھے آ مین ثم
@user-yn8tm8ob9n11 күн бұрын
جن ججز کا آخرت پر یقین ھے وہ کبھی غلط فیصلہ نہیں دیں گے اور نہ کسی سے ڈریں گے
@umhassan807712 күн бұрын
زندہ باد اسٹبلشمنٹ کی مداخلت ختم ہونی چاہیے۔ انکا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے اوردشمنوں سے ملک کو بچانا ہے ۔
@abubaker399912 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آ پ جیسے ججز کی حفاظت فرمائے آمین اور اللّٰہ تعالیٰ قاضی فوج عیسیٰ کو ھدایت دیں اگر اسکے مقدر میں ھدائت نہیں تواسکو نشان عبرت بنا ئےاس سے اس ملک کی حفاظت فرمائے آمین
@saminasohail511211 күн бұрын
اللہ تعالیٰ تمام ججوں کو سچ کے ساتھ کھڑے ھونے کی توفیق دے امین
@fFaizanHaider12 күн бұрын
Dil se salute and infinite prayers nikl rai han for our Chief Justice Lahore High Court. Zindabad Babbar Sher 🫡❤️🤲
We thankful our brave and great judge Cheif Justice Lahore High Court Shazad Akbar Sab and other Judges.
@naeemahmad859012 күн бұрын
سر اللہ تعالیٰ آپ جیسے انصاف پسند ججز کو اپنی حفظ امان میں رکھے اور انصاف پر مبنی فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
@imtiazali195112 күн бұрын
GREAT AUR DABANG HONOURABLE CJ LHC ZINDABAD O ABAAD O KAMRAAN RAHO
@muhammadnaveed945012 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤اللہ تمام جوڈیشنی کو ہمت دے حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کہ اللہ تعالی ان کی مدد فرمائے اور حفاظت فرمائے اور جو جوڈیشری کے روپ میں شیطان اللہ ان کو نیست و نابود کرے
@MuhammadAamir-ok1vy12 күн бұрын
*Allah Pak Ap Ko HamSha Khush Rakhe Sir G Excellent ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️*
@msyacademy106012 күн бұрын
Lawyers fraternity, zindabad, all segments of civil society need to collaborate for the Rule of Law. CJ Lahore High Court deserves to be the future CJP.
@user-yf6le8nj2r12 күн бұрын
Allah LHC ko apny Hifz o Aman ma Rakhy Ameen
@asadmusa169712 күн бұрын
CJP should take action release sanam javed give her justice
We are proud of you Chief Justice Lahore High Court. May Allah Almighty bless you alot Aameen. May Allah Almighty make our Judiciary more strong Aameen
@Abidkalhoro-zj3fm12 күн бұрын
Such kaha Chief sahab ne Beshak Jo Allah tala darta hae phir uske dosre dar khatam ho jate hain
@awaisgul988112 күн бұрын
اللہ تعالیٰ اس غدار آرمی کو نیست ونابو کرے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ حق کے راستے پر دلیری سے چلنے والوں کی رب ھمیشہ مدد کرتا ھے اللہ تعالیٰ آ پ کو استحکامت عطا فرمائے
@Yaadgaar244911 күн бұрын
تمام سیاست دانوں کو اور عوام کو ججوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاھیے انصاف کےلیے اور پاکستان کےلیے پاکستان کی بھی دُنیا میں عزت ہو
@LovelyBirdwingButterfly-rm4hw12 күн бұрын
Insaf karne walon ki Allah madad farmae ameen
@TabindaAziz12 күн бұрын
Thank you very much chief justice Lahore high court
@khalidmasood613712 күн бұрын
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے 7 جسٹسز کو سلام
@rb588111 күн бұрын
Amaan se badi koi Taqat nhi hai,puri Qoum Imran khan or ap ke sath hai🇵🇰
@danishiqbal552912 күн бұрын
آپ اور آپ جیسے دیگر حضرات ملک پاکستان کا فخر اور ہماری امید ہیں ❤❤
@AllahYar-bi2dy12 күн бұрын
اللہ کی ذات کا شکر ادا کرتے ھیں کہ ھمارے چند جج صاحبان آپنے ایمان پر قائم ہیں آپنے ضمیر کا سودا نہیں کر رہے ھم کمزور لوگ ان جج صاحبان کو دونوں ہاتھوں سے سلام کرتے ہیں اور ان جج صاحبان کیلیے آپنے سچے رب العالمین سے دعا کرتے ہیں ان کو ایسی طرح آپنے ایمان پر قائم رہنے کی مدد توفیق عطا فرما امین
@naseerkhan958812 күн бұрын
Great 👍
@aleenabeel823212 күн бұрын
in sha Allah
@user-jy1fk4oj7c7 күн бұрын
سب ادارے ایک دوسرے سے مل کر اس عفریت کا مقابلہ کریں ۔۔۔جب تک اسٹیبلشمنٹ کو اکیلا نہیں کیا جاے گا وہ طاقتور رے گی اچھا ہے ماضی کی غلطیوں کا ادراک کیا جا رہا ہے عوام اور قانون کو مدنظر رکھ کر سب کام کریں بہت جلد ھم آزاد قوم بن جائیں گے کوئ مشکل نہیں
@MuhammadAamir-ok1vy12 күн бұрын
*Allah Pak Insaaf Karaga In Sha Allah 🤲🤲*
@zarinamunir506212 күн бұрын
InshaAllah
@abdulwahabchpti125612 күн бұрын
Chief justice Lahore high court sahab zindabad ♥️♥️♥️
@user-ti7oh7no3i12 күн бұрын
ZindahZmeer Bahadur ieemaandaar Qaom o Mulk ka Lia Mukhlis hain AllahPaak in Kee izzat Jaan Maal kee hifazat Farmai Aameen ✌️💯💯✌️💞💯✌️💞✌️💯💞✌️✌️💯💞🇵🇸💞💯✌️💞✌️💯💯💯💯
@user-ru2kc2kj8u12 күн бұрын
Thank you chief justice saab
@starwow824811 күн бұрын
Allah apka hameyo Nasir ho ameen Allah apko haq or such per qaaim rakhe ameen ❤❤❤
@sheikhakhtar594912 күн бұрын
Allah Kare AP ki BAAT such ho Allah AP ka hami nasar ho Allah Haq ha Allah AP ur Imran Khan ki hifazat farmay Ameen ya rabulalmeen
@shaziashazia747312 күн бұрын
Lahore ke chief justice great h
@muhammadnaveed945012 күн бұрын
اللہ تعالی اسٹیبلشمنٹ کو خدا کا خوف عطا فرمائے اور سیاست میں مداخلت کرنے سے بچائے اور جوڈیشری میں
@bismillah71812 күн бұрын
حق اور سچ کے ساتھ کھڑا رھنے والے ہر مردے مجاہد کو دونوں ہاتھوں سے سلام اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤
@ajmaldarcreation260712 күн бұрын
Allah apki hefazat karien
@user-md1fp9xo8m12 күн бұрын
زنداباز۔سر۔زنداباز❤❤❤❤👍👍✌✌💪💪💪
@awaisali147111 күн бұрын
Chief justice Lahore High Court Malik Shahzad Zindabad ❤❤❤
@syedamjadabdi34012 күн бұрын
یا میرے رب عمران خان کے خافظت فرما آمین ثم آمین بہادر لیڈر عظیم لیڈر دلیر لیڈر دلوں پر راج کرنے والا بادشاہ ہے صرف عمران خان
@user-ti7oh7no3i12 күн бұрын
Yih hain ZindaZameer ChifJactic ZindahBaad 💯
@BabarAli-su5ne12 күн бұрын
Well-done
@hadiglass24312 күн бұрын
اللہ تعالیٰ انکو استحکامت اور ہمت عطا فرمائے آمین ۔۔۔
@adilhussain8048212 күн бұрын
Masha allah very well sir chef jeastes sahb
@RanaUsman-bp3jf12 күн бұрын
Good justice 🎉
@ghazalaashraf717412 күн бұрын
Aslamu alaekum stay blessed always aameen sum aameen Sach or sachy loog zinda baad Allah paak loves truth.
@muhammadsaeed688412 күн бұрын
Kash qazi KO be hosh AA jay
@umhassan807712 күн бұрын
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ زندہ باد ❤️💗❤️💗❤️
@RKSNMA12 күн бұрын
اللّٰہ پاک رحم و کرم فرما دے۔ ظالموں کے تمام ہتھکنڈوں کو ناکام کر دے۔
@Afzal-wy4ng12 күн бұрын
سلام ھے سر آپکی جرآت کو سلام❤
@masoodalam821812 күн бұрын
Insha Allah Pakistan zindabad Pakistan zindabad
@javedkhan985212 күн бұрын
Allah pak in azeem insaan ko har khushi, sihat e kamila o’r kamyabi atta farmaye!
@FarhanRasool12 күн бұрын
شہزاد ملک صاحب اور جج غلام عباس صاحب قوم کو آپ جیسے ججز پر فخر ہے - آپ کی ڈسٹرکٹ جوڈیشری انشاءاللہ ایسے ہی کام کرے گی جب آپ سپریم کورٹ میں بھیج دئیے جائیں گے - آپ کو سپریم کورٹ اسی لئے بھیجا جا رہا ہے تاکہ لاہور ہائی کورٹ کو گناہ بے لذت میں شامل کیا جا سکے اور جھکایا جا سکے
@SarwatMasood-lu2qg12 күн бұрын
Thank u chief justice of Lahore Malik Shehzad.We need u,courts need u
@mohammadsharif-fs9bb12 күн бұрын
عاصم منیرصاحب اگرواقعی آپ ملک سےمخلص ہیں توصرف کیانی اورباجوہ کاپیسہ واپس ملک لے آؤ سارا قرضہ اورمہنگائی دودن میں ختم ہوجاۓگی! ✌️❤️
@bushrasajid954312 күн бұрын
Ap ko abhi tk pata nahi.sincerity ki Gardaan kr rahy hen
@Hard202211 күн бұрын
Munir whiskey ko latkao
@munib792712 күн бұрын
Right bilkul sahyi kaha salute him PAKISTAN 🇵🇰 KO asay hi bahadur judges ki zarourarat hay YA ALLAH IMRAN KHAN or judges ko qameab karna maddad karna
@brixton715012 күн бұрын
اللہ پاک ایماندار ججز کو سلامت رکھیں پاکستان کی آزادی میں آپ کی جرات کو 25 کڑوڑ توپوں کی سلامی ❤
@khurshidnaturopath11 күн бұрын
جناب جسٹس ! اپکی جرآت وہمت کو قوم سلام کرتی ھے اور ثابت قدمی کیلئے دعا گو ہے ۔
@ShakirKhan-by1ru12 күн бұрын
ماشاءاللہ زنداباد
@umhassan807712 күн бұрын
بےشک ۔اللہ تعالی نے اپکے ذمہ بہت بڑا کام لگایا ہے۔
@umhassan807712 күн бұрын
ہمارے جن عظیم ججز سے زبردستی استعفے لیے گئے انکو واپس لانا ہوگا۔ انشاء اللہ 💪🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤❤
@akramnadeem851011 күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے آمین
@user-ym8st8wd7v12 күн бұрын
Dnt worry at all judiciary we as a nation are with u ...in KO nikalna e hum SB n mil kr Jo interference krty hn in sha Allah ❤
@abidraza637212 күн бұрын
Alhamdulilah Alhamdulilah Alhamdulilah MashaAllah. CJ Allah Almighty be blessed you with good health, respect and long life.
@ZafarIqbal-ug6op12 күн бұрын
zindabad cheif justice imran khan zindabad
@shaheryarnaimat485812 күн бұрын
اس جج کا چہرہ بہت وجاہت والا ہے ۰ اللہ پاک انکی اور جیسے لوگوں کی حفاظت فرماۓ۰ آمین ثمہ آمین
@moosaabid664612 күн бұрын
ماشاء اللہ سر اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ایسے ہی انصاف پر مبنی فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
@shermuhammad370612 күн бұрын
چیف جسٹس ملک شہزاد زندہ باد زندہ باد
@tanveerfarooqui529312 күн бұрын
Pori Pakistani awam Aap k Sath hy
@user-fw2li6md3z12 күн бұрын
Insaf karna allah pak ki sift hai mashallah, jo log such ka sath dety hain allah pak in ko kamyab karta hai ,saqab nisar sir ko hazara division k Pakistanion ny abbottabad main welcome Kia tha tab main 21 year ka tha , pir alkhamudulilla Musharraf dour ka Khatama hua tha
@zarinamunir506212 күн бұрын
Moje bohat khoshi hoe k ap jase log abhi dunia mr hn Allah pak ap ko lambhi Zindagi ata farmaye ameen sumameen