Рет қаралды 2,416,700
This Kalam written by Siyyiduna Shaykh Ahmad Dabbagh دامت برکاتہم القدسیہ meaningful composition motivational words, purpose of this type Nasheed to motivate people to do Zikar of Allah azza wa jal and to connect the creation with the creator in this kalam 4 FOUR topics are discussed mainly
No 1
Allah سبحانہ وتعالی which we called حمد
No. 2
Prophet ﷺ نعت it has few Couplets of Naat
No. 3
Nasheed نغمہ
And last but not the least منقبت Manqabat
No. 4 منقبت و مناقبِ اولیاء اللہ
www.zawiyah.org
SOUNDS OF HEAVEN
FACEBOOK
INSTAGRAM
TIKTOK
SNAPCHAT
#love #angels #yanabisalamaalika #soundsofheaven #lailahaillallah #lailahaillallahumuhammadurasulullahﷺ #ziker #allah #newkalam2023 #naat #kalma
#sufi #sufism #tazkiyatunnafs #yanabi #zikerwithoutduff
ہر دل سے نکلی یہ صدا
Every heart chants,
لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲ
LAA ILAHA IL-LALLAH
دباغ نے جب یہ کلمہ پڑھا
When Dabbagh utters
لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ
LAA ILAHA IL-LALLAH
یہ شعر نعت کا ہے رسول آللہ ﷺ کے متعلق
ِ
غارِ حِرا سے وہ اُترا
He علیہ السلام came down from the cave of Hera
اقراء کا اس کو درس ملا
He علیہ السلام was taught to read
ساری دُنیا کو پڑھوا دیا
He علیہ السلام taught the whole world
لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ
LAA ILAHA IL-LALLAH
آس شعر میں ذکر کرنے کی ترغیب دلائی گئی ہے کہ جو ذکر کرتا ہے آس پر کیا آنسام ہوتا ہے

یادِ خدا میں جو ڈوبا ہوا
Immersed in the Divine remembrance
اس پے کرم میرے رب کا ہوا
Whoever is the blessed
لب پے یہ اس کے جاری ہوا
Uttering the sacred words
لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ
LAA ILAHA IL-LALLAH
یہ امتی کا اپنے رسول اللہ ﷺ سے استغاثہ کا شعر ہے
دُنیا میں پڑھتے ہیں کلمہ تیرا
We testify your Prophethood
حشر میں ہم کو نا بھولنا
Do not forget us on the day of resurrection,
تم کو خدا کا ہے واسطہ
For the sake of your Lord
لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ
LAA ILAHA IL-LALLAH
یہ سلسلے کا شعر ہے جو کہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ سلسلہ رسول اللہ ﷺ کا ہے
طریقہ محمدی ہے رستہ تیرا
Tareeqah Muhammadiyah is the path of yours
اُمت کو تم سے ہے جوڑتا
Which takes the Ummah to you
شکرورضا کا ہے سلسلہ
The Song of Divine love is
لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ
LAA ILAHA IL-LALLAH
انسان آپنے شیخ سے محبت کا اظہار اور اللہ پاک کا شکر کر رہا ہے
غفلت میں تھا میں ڈوبا ہوا
I was drowned in the ocean of heedlessness
ظلمت شدہ تھا دل یہ میرا
And my heart was darkened
تیری نظر نے کام کیا
Your medical sight worked
لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ
LAA ILAHA IL-LALLAH
شاذلیہ بزرگوں کے متعلق شعر ہے
ِ
ذکر و فکر ہے ان کا خاصا
Reflection and Divine presence is their special quality
شازلیہ کا ہے جو روحِ رواں
Who is the representative of the Shazilyah
احمد دباغ وہ مُرشدمیرا
Ahmad Dabbagh, is my Master
لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ
LAA ILAHA IL-LALLAH