السلام علیکم ۰۰۰۰ سر جی ہم نے نام ہی نہیں جانتے تھے ۰۰۰۰ ہاں بالکل سر جی یہ سلسلہ یوں ہی بہ نسبت آپ کے ہم کو ملتارہے ۰۰۰ ایسی کتنی چیزیں ہے سر جی جو ہم آپ سے جانا۰۰۰ اور مانا سر جی ۰۰۰اس کا اظہار بہ الفاظ دیگر ممکن ہی نہیں ۰۰۰ دل میں ایک سمندر ہے ( وہ بھی وسیع ترین ) جو ہم اپنی شکستہ بیانی کے تحت بالکل قاصر ہیں سر جی ۰۰۰ ر ب کریم آپ کو اتنا نوازے ۰۰۰ اتنانوازے ۰۰۰۰ ہر طرح سے ۰۰۰ ہر لحاظ سے ۰۰۰ ناچیز کی یہی دعا ہے ۰۰۰۰ یہی تمنا ہے ۰۰۰۰ بس یہی اور ۰۰۰۰ یہی ہے سر جی میرے محتر م اور معظم سر ۰۰۰۰ سب سے انوکھے ۰۰۰ سب سے نیارے ۰۰۰ سب سے پیارے ۰۰۰ بس اتنا ہی سر ۰۰۰ اللہ حا فظ