A YERY HEART TOUCHING NAAT RECITED BY KHALID HASNAIN KHALID IN ANNUAL FAIZAN E AULIYA CONFERENCE HELD IN 5OCT2020 AT NOORANI MASJID FAISALABAD.FROM SUFFAH ORGNIZERS.
Пікірлер: 27
@user-xv3dh6fp1o4 ай бұрын
माशाअल्लाह
@psychologyandsufisim2 жыл бұрын
جتنی بار سنی ان کے وصال۔کے بعد یہ نعت اتنی بار آنکھوں نے آنسوؤں سے وضو کیا۔
@suffahorganizers51932 жыл бұрын
بےشک... خالد بھائی کا یہ پڑھا گیا کلام کیفیات سے بھرپور تھا... اللہ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے آمین 😭🙏
@psychologyandsufisim2 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ والہ وسلم سلام یا علیٔ سلام یا حسین ؑ
@psychologyandsufisim2 жыл бұрын
اللہ پاک مدحت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے درجات بلند فرماۓ خالد صاحب
@khawajarehanahmad97782 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@FreeFireLover-en9vm6 ай бұрын
Ameenn 🥺
@Islamicwrites-ze9rr5 ай бұрын
Ameen Allah huma ameen
@azharsipra2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه ۔۔very Nice kalam
@mismailislamiccenter94513 ай бұрын
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@user-db9qh5dh7s3 ай бұрын
Subhanallha masallha ❤❤❤❤
@psychologyandsufisim2 жыл бұрын
سبحان اللہ
@hafizarshad46166 ай бұрын
❤
@BabarHameed-fe3cb Жыл бұрын
My very fvrt qlam mery Ustad g Allah Kareem kamil bakshish frmyn ameeeeeen apki
@muhammadusman-jr5sm5 ай бұрын
Sadkay qurban 😢😢😢😢
@pakistanpak71196 ай бұрын
Wah kiya baat hai ماشاءالله
@numaniqbal9958 ай бұрын
Ameen ❤❤❤❤❤
@zulfiqaralishah1228 ай бұрын
Mashallah
@SamiMalik-sb1ur Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@azharfarid34772 жыл бұрын
یا اللہ پاک حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے و وسیلے سے ثناء خوان حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خالد حسنین خالد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا ان کی قبر کو تا حدِ نگاہ کشادہ فرما ان پر رحم فرما ان پر کرم فرما اور ان کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین یارب العالمین
@malikshazad3993 Жыл бұрын
Ameen 🥰
@MuhammadAzhar-7866 ай бұрын
😊😊
@MuhammadAzhar-7866 ай бұрын
😊
@Uniquechannel7210Ай бұрын
یا اللہ پاک حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے و وسیلے سے ثناء خوان حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خالد حسنین خالد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا ان کی قبر کو تا حدِ نگاہ کشادہ فرما ان پر رحم فرما ان پر کرم فرما اور ان کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
@user-hy1lh8tx8j8 ай бұрын
Khalid sb ek hi thy........
@rajaabdul20413 ай бұрын
ماشاءاللہ نعت کی دنیا کا بادشاہ؛ جناب خالد حسنین خالد۔۔۔ اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے۔۔ اور درجات بلند فرمائے ۔۔۔ ان کے ایسے اچھے اعمال کو ان کی بخشش کا ذریعہ بنائے۔۔ اور ان کی خطائیں معاف فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔