Lahore Grand Mehfil 2023 - Imran Aasi Bayan 2023 By Hafiz Imran Aasi Official #imranaasi #hafizimranaasi #imranaasiofficial Like On Face Book: / hafizimranaaai786 subscribe our youtube channel / @hafizimranaasiofficial1
💚جس نے دن اور رات میں میری طرف سے شوق اور محبت کی وجہ سے تین مرتبہ درود پاک پڑھا اللہ عزوجل پر حق ہے کہ وہ اس کے اس دن اور رات گناہ بخش دے معجم کبیر ج ۱۸ص۳۶۲حدیث ۹۲۸ *صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمدﷺ* 🥀🥀 *ضیائے درود و سلام صفحہ نمبر 4* 💖🤍 صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب ❤صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ❤
@muhamadzaheer4171 Жыл бұрын
Aasiii sb end .. Kmal kr dya ap ny.. Mry pas alfzz nai ...bs Itna kahun ga Allah pak ..mri umer apko lgaiy
@qarinuman1672 Жыл бұрын
کوئی شک نہیں واہ سبحان اللہ
@tayyabaslam5123 Жыл бұрын
Subhan Allah G Masha Allah
@muhammadtahirmuhammadtahir3953 Жыл бұрын
Subhan Allah jna
@puhllarwan9147 Жыл бұрын
MashAllha kiya bat h Allhamdullelha ma is mhfl pak ma Shamil ta Jo khuch b suna h Allha mujy Aml krny ki tofeq dy ammen
Labik ya Rasool Allaha Labik ya Rasool Allaha Labik ya Rasool Allaha Labik ya Rasool Allaha Labik ya 💞💞💞💞❤️
@TauseeqTauseeqali-ut4lh Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@armanjutt6421 Жыл бұрын
massallah
@fscm.b1.10ahmarkashan9 Жыл бұрын
Mashallah kia bat ha asi sahab
@aqsaaqsa-rd2dw Жыл бұрын
Subhanallh ❤❤❤❤❤❤
@muzammilgorayamuzammilgora2359 Жыл бұрын
Mashallah subhanallah
@Jutt.hussnain.7866 Жыл бұрын
Mashallah mashallah
@zohaibmughal9393 Жыл бұрын
Mashallah
@ghulamdastgeersaith4501 Жыл бұрын
Mashallah ♥️♥️
@AliRaza-xc5kg Жыл бұрын
Subhanllah
@chmubeen800 Жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ
@RehanParveiz Жыл бұрын
MasahaAllah SubhanAllah😍😍😍🥰❤💖💞💖💖💖❤❤❤❤
@Sameeransari157 Жыл бұрын
Subhan allah 🥰🥰
@nabeeelbilla8289 Жыл бұрын
SubhanAllah
@sajjadkhokhar578 Жыл бұрын
Mashaallah
@abdulhadihadi6207 Жыл бұрын
ماشاءاللہ کیا بات ہے سبحان اللہ
@syedzadi292 Жыл бұрын
Mashallah Subhan Allah, Allah Pak apko jazay Khair atta frmay Ameeen sumameen
@isllamtechnical134 Жыл бұрын
Masallaha
@HajiTariq-xd1ko Жыл бұрын
Sallo alaih e waalaihi
@muhammadtahirmuhammadtahir3953 Жыл бұрын
سبحان الله کیا بات ہے
@amirkhantiktokkr2528 Жыл бұрын
Mashallah
@MuhammadIjaz-xf5tj Жыл бұрын
Mashallah g
@umararfan799 Жыл бұрын
Tahla uamr ❤❤❤❤😂😂😂😂
@muhammadarif.property8564 Жыл бұрын
،ماشاءاللہ ماشاءاللہ آسی صاحب کا بیان تو ماشاء اللہ سننے والا ہوتا ہے لیکن جاتے وقت یہ دنیا موبائل جیب سے نکال کر لے جاتی ہے میری اپیل ہے اسی صاحب سے کہ دعا کریں میرا موبائل مل جائیں میں نے بہت مشکل سے موبائیل لیا تھا چندرائے پنڈ سے کچھ دن پہلے میرا موبائل جاتے وقت کسی نے نکال لیا ہے اور اب تک نہیں ملا دعا کریں میرا موبائل مل جائے آمین ثم آمین
@MuhammadtariqMehmood-e1m3 ай бұрын
❤❤❤
@Noman.arif302. Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤ nice 👍 0
@SafiBhai272 Жыл бұрын
MashaAllah ❤SubhanAllah❤
@razaqahmadrazaq8112 Жыл бұрын
MashaAllah😂😂😂
@AsadAli-dy6sm Жыл бұрын
@@razaqahmadrazaq8112 ❤
@qurandetailsqurandetails5657 Жыл бұрын
❤😊🎉😢
@FollowersofMuhammad Жыл бұрын
تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل کی شعوری مہم۔ ایک درد مند سنی کا درد دل اور دکھڑا حضرت عمران آسی صاحب آپ سے مخاطب ہوں! حضرت آسی صاحب آپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ آپ کی سُریلی آواز اور عمدہ روانگی نے میدانِ خطابت میں آپ کو وہ عروج دکھایا کہ جو شاید آپ کے وَہْم و گُمان میں بھی نہیں تھا۔ دین کے خُدّام کو اہالیانِ اسلام نے ہمیشہ عزت کی نِگاہ سے دیکھا ہے، پتا ہے کیوں؟ کیوں کہ وہ یہ سمجھتے ہیں اور ہے بھی حقیقت کہ یہ لوگ بابِ اسلام پر بیٹھے پَہْرَہ دار ہیں لیکن! جب پَہْرَہ دار پَہْرَے داری کرنے کے بجائے ساری رات سو کے گزار دے تو یہ امر قابل مذمت ہے۔ حضرت آسی صاحب اتنے برس آپ کو میدانِ خطابت میں اُترے ہوئے نہیں ہوئے ہوں گے جتنے آپ کے تلامذہ تیاری کے بعد مارکیٹ میں آ چُکے ہیں۔ اس بات کا اقرار فاخرانہ انداز میں آپ کئ محافل میں بھی کر چُکے ہیں، یہی نہیں بل کہ آپ تو یہاں تک فرما چُکے اور فرماتے ہیں کہ اب تو گلی گلی، قریہ قریہ آپ کو آسی صاحبان ملیں گے نہ صرف ملیں گے بل کہ اب تو پروگرامز کے لئے ان سے بھی تواریخ لینا نہایت مشکل ہے، کیوں کہ ہمارے تلامذہ بھی خدمتِ دینِ متین میں بہت مصروف ہیں۔ حضرت آسی صاحب جب آپ ہر خواہش مند کو ایک منٹ میں سَندِ فراغت کے ساتھ اجازتِ خطابت عطا فرماتے ہیں تو ساتھ یہ تاکید بھی فرما دیا کریں کہ آپ نے زیادہ نہیں تو تھوڑا ضرور خود سے بھی پڑھنا ہے، خطابت کو جہالت میں نہیں بدلنا۔ ابھی واٹس ایپ پہ حضرت آسی صاحب آپ کے ایک شاگردِ رشید کا کلپ موصول ہوا، جن کو باقاعدہ آپ نے شَرْفِ تَلَمُّذ بخشا ہوا ہے۔ وہ قرآنِ مقدس کی اس آیت کریمہ ”یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًاؕ“ کا ترجمہ پیش کرتے ہوئے فرما رہے تھے: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ایمان والو ایسے توبہ کرو جیسے نصوح علیہ السلام نے کی“۔ آپ کے ایک اور شاگردِ رشید کی ویڈیو موجود ہے جو یوں عطا فرما رہے تھے کہ ”معراج کی رات رب تعالیٰ نے اپنے نبی سے فرمایا سوھنیا پریشان نہ ہو عرشاں تے آجا، جس طراں کَیہں گا کر لَواں گے“ حضرت آپ کے کئ تلامذہ اکرام کی ایسی مبنیِ بَر تحقیقِ جدید ویڈیوز فقیر کی گَیلری میں موجود ہیں۔ جن کو سُن کر روح کانپ جاتی ہے۔ معاملات بےدھیانی کی وجہ سے کُفر سے بھی آگے نِکل چُکے ہیں اور آپ ہیں کہ آپ کو دستاریں باندھنے سے فُرصت نہیں۔ اگرچہ پختگی آپ کی گود میں بھی نہیں لیکن آپ کو قبول کرنے کے سِوا چارہ نہیں۔ حضرت آسی صاحب! آپ کے سامنے شاید صرف مَسندِ خطابت ہو لیکن ایک فکر مند مسلمان کے سامنے جہاں بہت سارے فِتنے ہیں اُن میں فتنہ الحاد اور انکارِ حدیث جیسے بڑے اور خطرناک فتنے بھی ہیں۔ آپ کو شاید نہیں معلوم کہ ہم کن کن محاذوں پر دشمن کے خلاف نبرد آزما ہیں۔ میں ہرگز یہ باتیں نہ لکھتا اگر یہ باتیں سوشل میڈیا کی زینت نہ بنی ہوتیں۔ میرا نوجوان طبقہ پہلے ہی مِرزے جیسے فتنے کی زَد میں ہے ہم ایسے اَن پڑھ خطبا کی وجہ سے دشمن کے بَیانِیَے کو تقویت نہیں ملنے دیں گے۔ ممکن ہے کوئی کہے سجافؔی صاحب ان کا کیا سٹیٹس، بھائی اسلام مخالف ہر فتنہ سٹیٹس نہیں بل کہ منبر اور منبر پر بیٹھے شخص کی ڈاڑھی و دستار کو بطور حوالہ پیش کرتا اور کر رہا ہے۔ آسی صاحب بارِ دِگَر مُؤَدَّبانَہ گزارش ہے کہ ان محققین کو کچھ درسیات پڑھا دیجیے ورنہ یہ جاہلِ مطلق اپنے سمیت سب کا وہ نقصان کریں گے جس کی تلافی شاید ممکن نہ ہو سکے اور ذمہ دار ہوں گے آپ۔ ✍مُحَمّد بابر سجافؔی نوٹ ۔۔۔شاگرد تو شاگرد استاذ محترم بھی جہالت کے میدان میں صف اول کے کھلاڑی ہیں ۔موصوف کی بھی کافی پھلجھڑیاں اور شرلیاں معروف ہیں اور فقہہ کی معروف کتاب ""ھدایة النحو "" اور ""فتاوی رضویہ "" کی چالیس جلدیں اور سرکار کریم ﷺ کے حوالہ سے من گھڑت واقعات کی کثرت بھی عام ہے جب استاذ جی کا یہ حال ہے تو پھر شاگرد تو ""سبحان اللہ ""اللہ اس قوم پر رحم ہی فرماءے ۔۔ بہر حال تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل اپنا اصلاحی فریضہ احسن انداز سے سر انجام دے رہی ہے اللہ کریم کامیابی عطا فر ماءے ۔۔۔ آمین طالب دعا ۔۔۔ صاحبزادہ مفتی محمد نعمان قادر مصطفاءی ۔۔مرکزی امیر ۔۔تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل جاری کنندہ ۔۔میڈیا سیل ۔تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل
@adeelpati6879 ай бұрын
1:38
@AbidSir-gp7ny Жыл бұрын
م
@farhanmalik43768 ай бұрын
at
@YfcYfs-nj6le Жыл бұрын
O9à
@zeehai1718 Жыл бұрын
Mere hozor s. a.w.w ka andze banyan esa nh tha ye qom ko kis kam lagya is bandy ne.... Sune wlay b wsy hai jesa ye phrda rha.... Sakib raza jesa andze banyan sono koi kam ki bt smj aye