پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں انصاف کی فراہمی کا دھرا معیار ہے ۔۔عام ملزم کو جسمانی ریمانڈ دیتے وقت ججز صاحبان ملزم کی شکل تک بھی نہ دیکھتے ھوۓ پولیس کو ریمانڈ دے دیتے ہیں ۔۔مگر تحریک انصاف اور بانی پی ٹی آئی کے محبت میں نہ جانے کہاں سے ججز صاحبان کو آئین اور قانون میں بنیادی انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں ۔۔ذرا سوچئے ۔۔