کیمرے کے آگے کیوں آرہے تھے ویڈیو بن جائے تمھاری اسلئے
@shamshadbegum6389 Жыл бұрын
Pure. Bat. Bataya. Karha. Pear. Ya. Sangl.
@QualityBirdsFarm Жыл бұрын
waqee hobby tabah ho gaya hai
@BirdsCollectionKarachi Жыл бұрын
Yes
@physyllicgaming2000 Жыл бұрын
سر لوگوں سے بولو کہ گھر میں گملے میں دانہ آگا لیں
@BirdsCollectionKarachi Жыл бұрын
دوست یہ جو دانہ ہوتا ہے نہ یہ باہر ممالک سے امپورٹ کیا جاتاہے اور دوسری بات یہ دانہ گملے میں اُگانے دے پورا نہیں ہوسکتا بعض لوگوں کے پاس کئی سو طوطوں کے جوڑے ہوتے ہیں جن کے لئے بوریوں کے حساب سے دانہ چاہئے ہوتا ہے ایک دو جوڑے تھوڑی نہ ہوتے ہیں جو گملے میں دانہ اگانے سے انکی غذا پوری ہوجائے کیا سمجھے؟؟؟
@infobirds3979 Жыл бұрын
Km az kam Bata to detey ke police latey charge Karte hain
@BirdsCollectionKarachi Жыл бұрын
2019 سے اِس چینل کی ویڈیوز دیکھیں تو آپکو معلوم ہوجائے گا کے ہم نے کتنا اس مارکیٹ کو بحال رکھوانے کیلئے اپنے چینل کے ذریعے آگاہی دیتے رہے ہیں
@husseinjan-dl7ic Жыл бұрын
Birds colleetion Karachi Bhai mujhe pata hai sab kuchh hai mainne usase baat kee hai arab saab milen yah bahut nukasaan hai laalukhet baajaar yah saamaan dubee indoneshiya Sauid Arabia arab ko bech den And Dubai Sauid AED100 Sar100 to Pakistan paise mile Jaal wala sab chor
@Trucker3598 Жыл бұрын
پاکستان میں پرندہ مارکیٹ کو پنجاب کے فارمرز نے برباد کردیا ۔ پنجاب والے پیسے کی ہوس میں اندھے ہوکر فینسی برڈز بھی پولٹری فارم کی طرح پانچ پانچ سو جوڑوں کا فارم لگا بیٹھے ہیں اور لامحالہ اپنی پروڈیوس کراچی مارکیٹ میں فلڈ کریں گے کیونکہ پنجاب تو لبالب بھر چکا ھے ۔۔ اللہ ان کو ہدایت دے