واہ جی واہ زبردست جناب بہت اچھا کیا جو یہ پروگرام اپلوڈ کر دیا میں اسے سعودیہ سے سن رہا ہوں
@ahsanbaloch7123 Жыл бұрын
Nicee
@بےوفالوگ-ض4ث Жыл бұрын
رحمت گراموفون ایجنسی جھنگ فیصل آباد غفار میوزک سنٹر لاری اڈہ خوشاب اسکے علاوہ فخر ونہار اور ملک لیلا اور کئ یوٹیوب چینلوں سے میں طالب مرحوم کی ویڈیو سنتا اور ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہوں کیونکہ جس وقت میں سعودیہ ایا تھا اس وقت کیسٹ سی ڈی کا وقت دور زمانہ تھا لیکن پھر اچانک سب کچھ ختم ہو گیا تھا