یہ ایک مثالی پیغام ہے۔ یہ پیغام ان لوگوں کی انکھیں کھو لنے کے لیے مثال ہے جو مسیح خداوند کی ماں کو واجب عزت دینے سے انکار کرتے ہیں۔ خواہ وہ کسی بھی مذہب یا ایمان عقیدہ سے تعلق رکھتے ہو۔
@pastorjamshadsindhu534221 күн бұрын
Kon izat na deta mkdas maa mariam ko, btai please??? Hum nay to aj tak asaa ni dekha koi, btai plz
@hinachohan592716 күн бұрын
🎉
@DhhxxyCvnnvc-sq2doАй бұрын
God bless u in the holy name of Jesus Christ
@BulandAkhtar-d6k22 күн бұрын
قرآن مجید میں تالے کا ذکر نہیں ہے۔۔ ذکر علیہ اسلام ایک دن حضرت مریم علیہ سلام سے پوچھنے لگے کہ میں جب بھی آپ کے پاس آتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ طرح طرح کے پھل پڑے ہوتے ہیں یہ کون دیتا ہے آپکو۔ مریم علیہ سلام کہنے لگیں کہ یہ اللہ پاک کی طرف سے آتا ہے ۔ جب میں کمرہ عبادت سے باہر جاتی ہوں اور پھرواپس آتی ہوں تو یہ رزق آگے پڑا ہوتا ہے۔ تالے لگانے کا کو ذکر تو کہیں نہیں ہے۔
@nehalhassan512924 күн бұрын
Pesa ikaththa karo tumhara khuda ke muqarrabeen se kya taalluq tum log peson ke bhoke log ho tum pr lanate barasti rahy gi
@BulandAkhtar-d6k22 күн бұрын
اپنے الفاظ واپس لو ۔۔ سلسلہ نبوت نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم پر آ کر ختم ہوگیا ہے۔ اسکے بعد نہ تو کوئی نبی ہے نہ ہی کوئی خلیفہ ہے۔ ختم نبوت زندہ باد
@BrothersVlog-ni9wt12 күн бұрын
Hazrat Mashi na abi wapis ana ha Jo awal or akhar hn ❤