Dil cheer dene wala noha mola asghar ali sahab k darjat buland kren Ameen mola k bohat achy noha khuwa 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@mohsinhussain555710 ай бұрын
Haye Ya Hussain zul’jalal e wal’ikram 🙏🙇🏻♂️😭
@jameelhussainvighio53539 ай бұрын
Mola apka parna apni barga main qabool kare amen 😢🥺😭
@hinazkazmi3 жыл бұрын
لاش سے لپٹی ہوئ کہتی تھی ماں مارا گیا اس ضعیفی میں میرا اکبر جواں مارا گیا ایک بیٹے سے جڑی تھی ماں کی ساری کائنات آ ج لیلی کے لیے سارا جہاں مارا گیا غمزدہ بھائی زمیں کو دیکھتا ہی رہ گیا جب یہ قاتل نے کہا اکبر یہاں مارا گیا اب دعاوں سے کوئی لیلی کا ناطہ ہی نہیں جس کو جینے کی دعا دیتی تھی وہ مارا گیا اک نظر قاصد کو دیکھا اور اکبر سو گئے آمد مہماں ہوئی اور میزباں مارا گیا اہل غم سینوں پہ اکبر ہاتھ اپنے مار کر کہ رہے ہیں غم کا نیزہ یہاں مارا گیا
@AtifAli-os3dc Жыл бұрын
Thank you Izzatmaap Ahle Haram 🤲
@RizwanaJihangir4 ай бұрын
Lash sy liptee hui khti thi maa😢😢
@Sameer.ali110 Жыл бұрын
Hyyy😢geo mola salamt rakhe koi gam na de sewai gam.e.hussain k😢