سب بھاٸیوں سے اپیل ہے کہ جو ورکرز گراٶنڈ بنارہے ہیں جب پہلہ میچ ہو تو ان ورکرز کو بلا کر خراج تحیسن پیش کی جاۓ کیوں کے ورکرز دن رات محنت کرکے اس گراٶنڈ مکمل کررہے ہیں جو پاکستان کی تاریخ میں اتنا بڑا پروجیکٹ اتنی جلدی complete نہیں ہوا ان ورکرز کی محنت کی وجہ سے ممکن ہوا جو دنیا میں پاکستان بڑی قامیابی ہے ❤❤❤
@mudassarkhankhail48142 күн бұрын
is mein kon c Australian look hai single tear hai
@zulqarninsikandar47942 күн бұрын
یار اس ٹائم نہ ضائع کیا کرو جو حقیقت ہوتی ہے وہ بیان کیا کرو یہ جو خندق بتارہی ہے یہ سب سے پہلے بن گئی ہے اور پھر اس کو ریپیٹ کر رہے ہو اگر یہی حال رہا تو اپ کا ائندہ ویڈیو نہیں دیکھوں گا میں