اسلام علیکم استاد محترم کیوں کہ میں آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے میں اپ استاد بولوں گا استاجی میرا ایک سوال ہے فرض کریں ایک بچہ سبقی روزانہ سناتا اس کو سبقی میں جو آج غلطی ای وہ کل غلطی نہیں آتی جب دوسرے دن سبقی سنانیں آے اور غلطی آتی اس کا کوئی حل بتائیں
@qariazizafridi9296Ай бұрын
@@QariKhalil-o2y آپ کلاس پر گرفت رکھیں غلطیاں آتی ہیں بس یہ دھیان رکھیں کہ سبقی کچی نہ ہوجائے اک دو تین غلطی کی پرواہ نہ کریں