Assalamualaikum bhai kindly btaye ga k Hazrat Ali ka jnaza kis ny prhaya
@afzalbholachairman80043 ай бұрын
آپ کسی بچے کو گود لیتے ہیں اور اپنی اولاد بنانا چاہتے ہیں مگر اسکے باپ کا نام معلوم ناں ہو تو پھر اس کے باپ کا نام کیسے رکھا جائے گا کیونکہ اس دور میں اسکے والدین کا نام ہونا ضروری ہے کیونکہ بالغ ہونے پر اسکا شناختی کارڈ بنانا لازمی ہے شناختی کارڈ کے بغیر اس دور میں وہ کیسے ایک عام شہری کی طرح اس معاشرے میں نارمل زندگی گزار سکے گا۔۔۔۔؟
@EngineerMuhammadAliMirza-Fans3 ай бұрын
Video me jawab hai is swal ka.
@shafiadurrani2021-np4zn4 ай бұрын
اگر کوئی بچی لا وارث ہو اور کوئی شخص اس کو گود لے لے اور اس کے ماں باپ کا نام بھی پتہ نہ ہو تو پھر کس کا نا م لگے گا