Asif Baladi | Learning | Leader TV

  Рет қаралды 494

Leader TV

Leader TV

Күн бұрын

Пікірлер: 2
@bilawalparas1161
@bilawalparas1161 3 күн бұрын
Mass mass shaikh sb khamoshi saan mehman khy budhay tho
@nisarahmednisar4785
@nisarahmednisar4785 3 күн бұрын
سر، 🙏🙏؛ توحید، ختم نبوت اور ناموس رسالت ہم سب مسلمانوں کے ایمان کا جز اول ہے، پر پھر بھی، توہین مذہب کے واقعات کیوں تیزی سے بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں ؟؟ :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: اسباب اور اثرات تاریخ گواہ ہے کہ جب جب، جہاں جہاں، بھی مذہب کا غلط استعمال ہوئا ہے، وہاں وہاں ردعمل میں اس کا تقدس بھی تیزی سے جاتا رہا ہے، جیسے کہ قرون وسطیٰ Dark Age میں ہوئا، قرون وسطیٰ Dark Age تو پھر بھی وہ انتہائی تاریک دور تھا جب Fact-finding انتہائی مشکل، بلکہ ناممکن کے برابر تھا، مثلاً ایک وقت تھا جب پیغام رسانی کے لیئے بھی قافلے جایا کرتے تھے، پھر راستہ بھٹکنے کی صورت میں مر مٹ بھی جایا کرتے تھے، جبکہ اب قرون وسطیٰ کے برعکس جدید سے جدید تر سائنسی اور ٹیکنالوجی کی بدولت لاکھوں بلکہ کروڑوں کتب کے علاوہ آڈیوز اور وڈیوز کی پوری کی پوری لائبریری کی ترسیل و تقسیم بھی وہ بھی پوری دنیا میں Within no time, & In real time, عین ممکن ہوگئی ہے، ملاحظہ فرمائیں یہ دو انتہائی اہم ترین لنکس، : : This Tiny Glass Disc Can Store 360TB of Data For 13.8 Billion Years www.sciencealert.com/this-new-5d-data-storage-disc-can-store-360tb-of-data-for-14-billion-years : you’d be able to download nearly 80,000 movies in just one second. www.freethink.com/hard-tech/fastest-internet-speed : اوپر سے مذاہب/مسالک کی ایک دوسرے کے خلاف، شدت سے لکھی گئی اختلافی و تنازعاتی تقاریر و تحاریر وغیرہ وغیرہ، :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: مذاہب کے "متنازعہ، سازشی اور انتشاری اختلافی مسائل" کی اگر کسی نے ایک جھلک بھی دیکھنی ہے تو ازراہِ کرم صرف اور صرف ایک "انجنیئر محمد علی مرزا" kzbin.info/www/bejne/l2e0pWCHpMZ9pMksi=SJOmMNWpn8lu5Hhw کی ان "متنازعہ، سازشی اور انتشاری اختلافی مسائل" پر کچھ وی لاگس ملاحظہ فرما کر دیکھیں جو انہوں نے کئی مختلف مکاتب فکر کے اکابرین سے ان "متنازعہ، سازشی اور انتشاری اختلافی مسائل" پر کی ہیں، آپ کو یقیناَ اندازہ ہو جائے گا کہ یہ "متنازعہ، سازشی اور انتشاری اختلافی مسائل" رہتی دنیا تک کبھی بھی حل ہونے والے نہیں ہیں اور نہ ئی ان سے کسی عام جز وقتی پڑھنے والے آدمی کے لیئے سکون اور روٹی روزی کا انتظام ہوتا ہوئا نظر آتا ہے برعکس سائنس اور ٹیکنالوجی کے، لگتا ہے یہ "متنازعہ، سازشی اور انتشاری اختلافی مسائل" 14 صدیوں بعد بھی، بلکہ ازل اور ابتدا سے لیکر آج تک اور شاید رہتی دنیا تک، تمام تر مذاہب کے تمام تر کل وقتی پڑھنے والے مذہبی و مسلکی پہنچے ہوئے پیشواؤں، بابوں بزرگوں اور سرکاروں کے باوجود بھی، بجائے کم ہونے کے یا سلجھنے کے، اور اسی طرح تیزی سے بڑھتے اور شدت اختیار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں. ایک طرف سائنس اور ٹیکنالوجی ہے کہ دن بہ دن فعل فطرت پر تعقلون، تفکرون اور تدبرون کرتے ہوئے "عسر سے یسر" کی طرف گامزن ہے اور دوسری طرف سائنس اور ٹیکنالوجی کے برعکس یہ مذاہب ہیں کہ "یسر سے عسر" کی طرف شدت اور تیزی سے گامزن ہیں، وہ بھی ازل اور ابتدا سے لیکر آج تک اور شاید رہتی دنیا تک !!؟؟ ایک طرف یہ جز وقتی پڑھنے والا عام انسان ہے کہ ابھی تک "بھوکا اور پیاسا" مر رہا ہے سائنس اور ٹیکنالوجی کی تمام تر کرشمات اور کرامات کے باوجود بھی، تو دوسری طرف یہ کل وقتی پڑھنے والے مذہبی ہیں کہ ابھی تک صرف اور صرف الجھتے اور الجھاتے ہی آرہے ہیں ان کبھی بھی نہ سلجھنے والے مسائل میں، اگر یہ کل وقتی پڑھنے والےمذہبی، انسان دوست ہیں تو کیوں نہیں مددگار بن رہے ہیں ان سائنس اور ٹیکنالوجی کی تمام تر کرشمات اور کرامات کی کئی گنا طاقت اور قوت بڑھانے میں مثلاً، This Tiny Glass Disc Can Store 360TB of Data For 13.8 Billion Years www.sciencealert.com/this-new-5d-data-storage-disc-can-store-360tb-of-data-for-14-billion-years : you’d be able to download nearly 80,000 movies in just one second. www.freethink.com/hard-tech/fastest-internet-speed :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: اور مذاہب سے ٹکراتے ہوئے جدید سائنسی علوم بھی ایک بڑا سبب ہیں، ان سب کے علاوہ، سب سے بڑا ایک سب اور بھی ہے، وہ ہے سوشل میڈیا، جہاں ایسے بیشمار چینل اور پیجز بکثرت کھل گئے ہیں جہاں مذاہب و مسالک اور ان کے مقدسات پر نہ صرف بکثرت کھلم کھلا تجزیاتی تنقید کی جا رہی پر اس سے بھی بڑھ چڑھ کر شدت سے جارحانہ توہین و تضحیک بھی کی جا رہی ہے، جوکہ پہلے سے ہی متاثرہ سائنس زدہ اذہان کو تیزی سے مزید متاثر کرتی جا رہی ہے جوکہ غصہ اور نفرت میں نہ چاہتے ہوئے بھی، بےساختہ توہیں مذہب کر بیٹھتے ہیں. یہ توہین آمیز مواد فیس بک یا یوٹیوب پر خصوصاً یا دیگر پلیٹ فارمز کی سرچ باکس میں درج ذیل الفاظ لکھ کر آسانی سے سرچ کیا جا سکتا ہے، مثلاً، مذہب مخالف مواد، وغیرہ وغیرہ، Antireligous, Atheist, etc, اب یہ مواد تیزی سے وائرل ہوتا جارہا ہے، اگر اس مواد کی تیزی سے روکا نہ گیا تو یہ مواد یقیناً نوجوان اذہان کو تیزی سے متاثر کرتا جائے گا اور اسی طرح تمام مذاہب کے تمام تر مقدسات کا تقدس بھی جاتا رہے گا. جوکہ آگے چل کر یقیناً کسی اور ممکنہ Reinacence & Reformation کا نہ سبب بن جائے. اس طرح کا ایمان شکن مواد یقیناً Thought-provoking, ہے، جو یقیناً سائنس زدہ نوجوان اذہان میں شک و شبہات پیدا کرکے شدت سے قائل اور مائل کرتا رہتا ہے سوال اٹھانے پر اور پھر یہی سوال موجب بنتے ہیں توہین مذہب کا. :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: بقول سید سبط حسن کے کہ Sir, 🙏🙏, False blasphemy allegations : Sairbeen: 'False blasphemy allegations' - why accusers get away with it? - BBC URDU kzbin.info/www/bejne/laK5e3aumcZqp5Ysi=a3-z6yetGumOVPnP :
Asif Baladi | Livelihood | Leader TV
19:57
Leader TV
Рет қаралды 541
Он улетел, но обещал вернуться...
00:30
ПРЕМИЯ ДАРВИНА
Рет қаралды 4,8 МЛН
VAMPIRE DESTROYED GIRL???? 😱
00:56
INO
Рет қаралды 9 МЛН
Waheed Muhsin | Criticism | Leader TV
23:49
Leader TV
Рет қаралды 152
Nabi Bux Mangi | Memoirs | Part 01 | Leader Tv
20:46
Leader TV
Рет қаралды 671
Dr. Qasim Sodhar | Fake History | Leader TV
14:02
Leader TV
Рет қаралды 462
Он улетел, но обещал вернуться...
00:30
ПРЕМИЯ ДАРВИНА
Рет қаралды 4,8 МЛН