Zarb, shad, string pulling, finger sliding on strings, left hand techniques
Пікірлер: 16
@haroonrashid69149 ай бұрын
کتنی بہترین اور محنت سے سمجھایا۔۔۔ جزاک اللّٰہ
@zahiddar56143 жыл бұрын
Very helpful and you explained it very simply
@rababvioce445 Жыл бұрын
Boht khoob
@barakatali13713 жыл бұрын
Salom sir tal abad oseii dera manana satso na mo de sa zada karal shokria
@rababvioce445 Жыл бұрын
Well explanation
@hayatalikhanqalandarkhan40813 жыл бұрын
Amazing 👏
@SameerRazaKhan792 Жыл бұрын
wonderful sir
@Swarsaaz Жыл бұрын
آپ شد کے لیے رنگ فنگر استعمال کر رہے ہیں مجھ نہیں استعمال ہو رہی
@mahmoodzaman3345 Жыл бұрын
پریکٹس سے ہوجائے گی
@Swarsaaz Жыл бұрын
سر اک اور مسلئہ ہے۔۔ شد کے لیے اگلے سر پر کونسی انگلی صحیح کام کرے گی۔۔ مثلا رے کے آگے کومل گا پر کونسی انگلی سے سے شد دی جائے۔۔ یا پا کے آگے کومل دھا پہ شد کس طح ہو گی
@mahmoodzaman3345 Жыл бұрын
جس انگلی سے مین نوٹ کو بجائیں اسکے برابر والی انگلی سے
@Swarsaaz Жыл бұрын
اسلام و علیکم۔ سر جہاں سے آپ سا کو مان کر راگ بجا رہے ہیں تو اس میں گا اوپن بم پر بجے گا تو اسے کس طرح سائیڈ سر دیں گے اسی طرح دھا کو سلائیڈ سر کس طرح دیں گے ۔۔ مختصر اوپن سٹرنگز پر سلائیڈ والا سر کس طرح دیں گے پلیز
@mahmoodzaman3345 Жыл бұрын
اوپن تار پر سائیڈ سر نہیں دیتے ہلکا سا شد دے دیں مگر ضروری نہیں