السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ . تمام دوست و احباب ، بہن بھایوں سے گزارش ہے کے ، انگلش بیان اور قرآن پاک کی تفسیر انگلش میں سمجنے کے لئے ، تیمیہ زبیر بنت ڈاکٹر فرحت ہاشمی . کی یہ ویڈیو ملاحظہ فرمایئں . اپنے دوستوں اور فیملی سے بی share کریں. شکریہ . جزاکاللہ خیر . kzbin.info/aero/PLcnBT7aTS__9sPJiE8SNOPS5vbFnnesvr