Рет қаралды 22
لیکچر: 06 | سمیسٹر: 04 | علوم الدین | بیچ: جنوری 2025 | آن لائن درس نظامی | ورچوئل اسلامک یونیورسٹی | الاصلاح اسلامک سینٹر، سرگودھا ۔ پاکستان
=======================
🛑 طلبہ وطالبات کےلیے اہم اعلان!
ورچوئل اسلامک یونیورسٹی، آن لائن اسلامی تعلیم کا ایک مستند بالکل فری پلیٹ فارم ہے، جسے آپ مکمل ایک آن لائن مدرسہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہمارے اس پلیٹ فارم سے قابل ترین اساتذہ علوم شرعیہ کو پڑھانے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں۔ اگر آپ بھی گھر بیٹھے علوم شرعیہ کے ماہر بننا چاہتے ہیں تو سال میں دو بار داخلے کیے جاتے ہیں۔ ایک’’یکم دسمبر سے 31 دسمبر تک‘‘ اور جنوری کے آغاز سے ہی کلاسز شروع ہو جاتی ہیں، دوسرا ’’یکم جون سے 30 جون تک‘‘ اور جولائی کے آغاز سے ہی کلاسز کا آغاز کر دیا جاتا ہے۔ لہٰذا داخلے کےلیے اس بات کی پابندی ضروری ہے۔
🛑 داخلہ اور مزید معلومات کےلیے
آفیشل ویب سائٹ:
virtualislamic...
یونیورسٹی لیکچر بلاگ:
lectures.virtu...
آفیشل وٹس ایپ چینل:
whatsapp.com/c...
ای میل آئی ایڈریس:
islamicvirtualuniversity@gmail.com
وٹس ایپ نمبر:
wa.me/92301077...
🎓 ورچوئل اسلامک یونیورسٹی 🎓