Beautiful prophet of Allah. His words are more precious than pearls
@s.fsyed.3326 Жыл бұрын
❤❤ بہت خوب ماشاءاللہ
@NaeemKhan-oi3yp Жыл бұрын
Ma Sha Allah. What a beautiful Narration. Mirza Ghulam Ahmad ki Jai Jamat e Ahmadiyya Alamgir Zindabad Paindabad.❤
@farhattasneem56028 ай бұрын
MashAllah
@ahsanbhatti3390 Жыл бұрын
❤ mashallha
@err_77q92 жыл бұрын
jazakaAllah
@GMUrduPlus2 жыл бұрын
Jazakallah sir
@minki300420082 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ وہ خزائن جو ھزاروں سال سے مدفون تھے اب میں دیتا ہوں اگر کوئی ملے امیدوار( کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) حدیث شریف میں ہے کہ امام مہدی جب مبعوث ہوں گے تو وہ خزائن بانٹیں گے مگر لوگ لینے سے انکار کر دیں گے۔ واللہ یہی وہ خزائن ھیں جو خدا کے برگزیدہ مسیح موعود علیہ السلام نے ھمارے لیے چھوڑے ہیں۔ انبیاء کی پیشگوئیاں استعارہ کے رنگ میں ھوا کرتی ہیں۔ مگر ظاہر پرست ملاوں نے عوام کو یہ کہانی کرائی ہے کہ وہ امام مہدی روپیہ پیسہ بانٹنے کے لئے آ ئے گا۔ اب غور طلب بات یہ ہے کہ کیا کوئی بھلا دنیاوی مال و دولت کے لینے سے بھی انکار کرتا ہے ؟ تو پھر ظاہر ہے کہ اس حدیث شریف میں جن خزائن کے بانٹنے کا ذکر ہے وہ روحانی خزائن ہیں۔ اور ہم اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تکذیب میں جلد بازی سے کام نہ لیں اور آپ علیہ السلام کی کتب جو کہ روحانی خزائن کے نام سے مشہور ہیں کا مطالعہ فرمائیں اور خدا تعالٰی سے دعا کے ساتھ مدد چاھیں۔