سر آپ نے جناب مصحفی کا شعر بہت ہی خوبصورت انداز سے بیان کیا۔
@lecturerurduonline831529 күн бұрын
بہت شکریہ سلامت رہیں
@marjanali-g1n28 күн бұрын
مخدومؔ محی الدین آپ کی یاد آتی رہی رات بھر چشم نم مسکراتی رہی رات بھر رات بھر درد کی شمع جلتی رہی غم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر بانسری کی سریلی سہانی صدا یاد بن بن کے آتی رہی رات بھر یاد کے چاند دل میں اترتے رہے چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہا کوئی آواز آتی رہی رات بھر
@marjanali-g1n29 күн бұрын
سلیم کوثر کی غزل جو میری بے حد پسندیدہ ھے۔ ایک ایک شعر لاجواب۔ آپ کے خُوبصورت ذوق کی نذر کرتا ھُوں۔ کس کی تحویل میں تھے ٫ کس کے حوالے ھُوئے لوگ چشم گریہ میں رھے ٫ دل سے نکالے ھُوئے لوگ کب سے راھوں میں تیری ٫ گرد بنے بیٹھے ھیں تجھ سے مِلنے کے لیے ٫ وقت کو ٹالے ھُوئے لوگ کہیں آنکھوں سے ، چَھلکنے نہیں دیتے تجھ کو کیسے پھرتے ھیں ٫ تیرے خواب سنبھالے ھُوئے لوگ دامنِ صُبح میں ٫ گرتے ھُوئے تاروں کی طرح جَل رھے ھیں ، تیری قربت کے اُجالے ھُوئے لوگ یا تجھے رکھتے ھیں ٫ یا پھر تیری خواھش دِل میں ایسے دُنیا میں کہاں چاھنے والے ھُوئے لوگ "سلیم کوثر"
@lecturerurduonline831529 күн бұрын
بہت خوب صورت غزل داد قبول کیجیے
@hajimehboob6009Ай бұрын
Salam sir kia ye seats 107 sindh mn announce hongi