مجھے پوڈ کاسٹ پسند نہیں تھے، مجھے لگتا یہ سب میٹریلسٹک ہوتے ہیں مگر آج مجھے اہنے ہی جیسے، اپنی ہی کلاس کے بندہ کے پوڈ کاسٹ نے اتنا متاثر کیا ہے کہ اس وقت میری آنکھوں میں آنسو ہیں خطیب بھائی اللہ آپکو اور ہماری بھابھی کو صدا سلامت رکھے، ایمان والی عافیت والی لمبی ذندگی دے۔۔۔ آمین
@StarsGazers6 ай бұрын
بہت دلچسپ اور منفرد۔۔۔۔۔خطیب صاحب واقعی storytelling انداز میں واقعہ بیان کررہے ہیں. شاہ جی بھی قہقہوں کے ویرآن جزیرے آباد کررہے ہیں.
@marianchimansoor22095 ай бұрын
مزا آ گیا۔ بہت خوب بہت اچھا ، سیدھا اور نیک دل انسان ہیں خطیب صاحب۔
@saherbukhari55197 ай бұрын
اس پر مزاح داستان گوئی کا لبِ لباب وہ المیہ ہے جسے labelizing کہا جاتا ہے کہ مرد ہو یا عورت اگر دوسری شادی کی stage تک آگیا یا آگئ ہے تو لازمی وہ خود ہی خراب ہوگا/گی۔ معاشرے نے دوسری شادی کو مرد و زن کے لیے taboo بنا دیا ہے جو کہ ایک انتہائی غلط رجحان ہے۔ Well done interviewer and interviewee!
@hadiadam29537 ай бұрын
میرے دو پسندیدہ لوگ ایک ہی فریم میں اپنی نہایت عمدہ اور حقیقت بھری گفتگو لیے سدا خوش رہیں
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
آپ سب کا بہت شکریہ
@muhammadhassanejaz7 ай бұрын
بہت ہی اعلیٰ اور لطف بھری، بیک وقت فلمی اور معاشرے کے سنجیدہ پہلوؤں کو دامن میں سمیٹے ہوئے اک پرمغز اور سبق آموز گفتگو جس نے اک لمحے کے لیے بھی اکتانے یا دھیان ہٹنے نہیں دیا۔ اللہ تعالیٰ خطیب احمد صاحب کو سپیشل بچوں کے بارے میں آگاہی کے اعلٰی مقصد پر مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور زمانے میں پائی جانے والی دقیانوسی روایات میں سے چند کو ختم کرنے کی سعی میں بھی مدد فرمائے آمین
@hafizshahidrajput7 ай бұрын
بہت خوب سر خطیب صاحب ❤ شاہ جی آپکی وجہ سے ہمیں یہ سبق آموز کہانی سننے کو مل رہی آپکا بہت شکریہ
@ihsanbajwa39746 ай бұрын
شاہ جی آج اصل حق خطیب سے ملوایا ہے کراماتی شخصیت ۔۔۔
@mehmoodali63487 ай бұрын
❤❤Sir g sada salamat Rahain app aur khateeb bhai ki bohat mazay ki guftago (Story) Masha'allah abad rahain sir
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
شکریہ
@adnanmufti8877 ай бұрын
بہت عرصے بعد ایسا انٹرویو ملا جس میں بیک وقت ہنسی اور پیار دونوں احساسات آۓ۔ اللّه انکو مزید خوشیاں عطاء کرے۔ آمین
@ishtiaqahmad56917 ай бұрын
اچھا لکھنے والے اکثر اچھا بول نہیں پاتے۔ لیکن آپ دونوں کمال کا لکھتے بھی ہیں اور بولتے بھی۔ خطیب صاحب کو آج پہلی دفعہ سنا بہت اچھا لگا۔ شاہ ہوراں جندہ باد، لو فرام گلگت 😮
@alisher60187 ай бұрын
ماشاءاللہ, دونوں صاحبان کا انداز بیاں بہت خوبصورت ہے. خطیب بھائی نے اچھا کیا کو مناسب وقت پر اپنی سچائی سامنے لے آئے. باقی جو آپ کے شریک اور رشتہ دار ایسے مواقع پر ٹانگ اڑاتے ہیں اس سے خدا کی پناہ
@AdnanAD-ue8fh7 ай бұрын
Loved this. It was funny but I start crying in the last, very emotional and thought provoking. ❤️❤️❤️
@azizhaider70567 ай бұрын
مزہ آگیا۔جیوندے رہو شاہ جی۔سلامت رہیں
@muhammadasif53697 ай бұрын
ماشاءاللہ کیا شاندار اسٹوری ہے ہنس ہنس برا حال ہوگیا درمیان میں۔ اللہ مزید ڈھیروں خوشیاں عطا فرماۓ
@subtainzafar73617 ай бұрын
مرشد مزہ آ گیا یہ میرے خیال میں یہ پہلا پوڈ کاسٹ ہے جو میں ںے پورا سںنا ہے۔ خطیب بھائی کو پڑھا تھا اب کی بار میں پہلی دفعہ سنا یے ان کا قصہ
@saqlainmalik51797 ай бұрын
جیسے خطیب بھائی کی تحریریں ھوتی ھیں اس سے کہیں زیادہ خوبصورت گفتگو کرتے ھیں
@arslanakram92917 ай бұрын
Always favorite Khateeb bhai❤
@Sahargullangah7 ай бұрын
تمام بہترین سر مسز خطیب خوشنصیب ہیں سلامت رہیں
@SikandarRasheed-jx4kv7 ай бұрын
خطیب بھیا کو پہلی دفعہ سُنا بہت خوبصورت انداز سُخن👌🏻💙
@SufiyanGardening7 ай бұрын
بہت کمال کی گفتگو شاہ صاحب اور خطیب صاحب ❤❤❤
@imperial20897 ай бұрын
hmari internet ki cable shark ne khayi hy. is lye pori video na dekh paye ham. Phir dekhnegy
@RazaDiaries6817 ай бұрын
Ase kbi pori film nai dhki or ye interview full ak time me dhk lia.great both of you..
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
شکریہ ❤️
@muhammadaqeel42877 ай бұрын
ماشااللّه شاہ جی پہلی دفعہ اپکو هنستا مسكراتا دیکھا ھے سلامت رہیں
@SalmanHerry-b8c3 ай бұрын
My Village Hero Sir Khateb Ahmad Am Proud of U 🥰 Live A LonG ❤
@user-ye7lj4ws8h6 ай бұрын
Sir ...u did a great job 💗
@SaraPhysio-7 ай бұрын
We have an immense respect for you Sir, nature has its own design. if you would not gone through all these circumstances how this message can spread..?? Thanks Mahdi Sir for having Gems. Bless you.
@ImranArshad-g8r7 ай бұрын
بہت اچھا لگا
@TheAudiovideo7 ай бұрын
واہ جی واہ مزہ آ گیا
@adeelahmad74447 ай бұрын
بہترین بیٹھک خطیب صاحب کے ساتھ❤ لاجواب شاہ صاحب 🌝✌️
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
شکریہ
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
شکریہ
@AhmedRaza-wo5pj7 ай бұрын
worth listening this podcast. Ye to social issue h bht bara, r itna interesting experience , bht zabardast
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
شکریہ
@AbdurRehmanAzeem-v6s7 ай бұрын
خطیب صاحب سے میری ملاقات ہوئی ، اپ سے ملکر یقین مانیں کہ بڑی خوشی بھی ہوئی اور بہت اچھا لگا۔ اگلی خواہش ہے کہ مہدی بخاری صاحب اپ سے ملاقات ہو۔
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
نوازش❤
@Saifullah506957 ай бұрын
Thank you for this Mehdi sahab ❤
@saharwaseem677 ай бұрын
Magical combination of laughter and sadness.
@updatelife77287 ай бұрын
Ma sha Allah
@sufyanali53067 ай бұрын
Hypnotizing podcast Sir
@ZiaKhan-bb4ug7 ай бұрын
بہت زبردست اس کا دوسرا حصہ ہوگا یا نہیں پہلی بار کوئی اتنی بڑی ویڈیو پوری دیکھی ہے
@MuhammadUsman-gc2nb7 ай бұрын
Thanks shah jee for this episode. Im going through the same and this episode is a great relief.
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
My pleasure
@SaraPhysio-7 ай бұрын
Long awaited Podcast..!!! ❤❤
@shahidtanveer-il6ck7 ай бұрын
Wonder full, inspirational ❤
@kazimgondal00387 ай бұрын
Zabardast. Great personality Sir Khateeb Ahmad ❤
@ftnews41957 ай бұрын
بہت ہی اعلیٰ
@mianrouf16307 ай бұрын
ہا ہا ہا 😅 بہت خوب خطیب بھائی
@amaduddin697 ай бұрын
1st comment Intezar k baad agia shandar interview
@sycoman70487 ай бұрын
بہت اچھی ویہڈیو ہے جی۔
@Aksamihsan-mh5tv7 ай бұрын
ڈھیروں خوشیاں مقدر ہوں آمین ثم آمین
@khurramriaz39177 ай бұрын
Khateeb ais a great person. Very Interesting interview.
@z.hussainawan55147 ай бұрын
بہترین شاہ جی زبردست انٹرویو
@IsaShahid-o8q7 ай бұрын
یقین کریں۔۔۔اختتام پر آنکھوں میں آنسو آ گئے۔۔۔۔۔impressive....
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
شکریہ آپ کا
@MrJunaid3377 ай бұрын
اچھا لگا خطیب بھائی کو سن کر ۔۔۔
@muhammadzaman89887 ай бұрын
Great Ma Sha Allah
@qadeerchaudhary97857 ай бұрын
میں تقریباؐ عرصہ دو سال سے فیس بک پہ خطیب صاحب کو فالو کر رہا ہوں لیکن خطیب صاحب خطیب صاحب ہیں یہ ویڈیو دیکھ کے پتا چلا۔ بخاری صاحب آپ کو بھی میں فالو خطیب صاحب کی وجہ سے کررہا ہوں پچھلے پندرہ بیس دن سے۔ جزاک اللہ اتنا اچھا پوسٹ کارڈ کرنے پہ جب جب آپ لوگ ہنسے ساتھ میں بھی اُتنا ہی ہنسا۔ اب تو لگتا ہے خطیب صاحب کو بنفسِ نفیس ملنا پڑا گا۔
@amjadrasheed1107 ай бұрын
Buhat aala shah ji...
@Madni3237 ай бұрын
شاہ جی خوش رہیں ❤
@umbreenanwar69627 ай бұрын
Zbrdst ❤
@arafjamil82947 ай бұрын
بہت دلچسپ سر
@MubinaRawat7 ай бұрын
بہت بہترین اور سبق آموز نشست رہی آپ دونوں بھائیوں کے ساتھ ماشااللہ ۔ہم پہلے ہی آپ دونوں کے مداح ہیں ۔اور اب مزید ہوگئے ۔ تھینکس سوشل میڈیا کہ گھر بیٹھے اتنے بہترین دوستوں سے ملاقات ہو جاتی ہے ۔خطیب بھائی کی تحاریر بہت پڑھیں آج پہلی بار آپ کے طوست سے انہیں سنا۔بلا کا انداز بیان رہا۔جس کے ایک اک لفظ نے کمال لطف دیا۔اور آپ کی یہ کاوش قابل تعریف ہے۔سنتے ہوئے ہوں لگتا رہا کہ گویا اک فلم چل رہی ہو ۔ خاص طور سے اپ کا کئی مقامات پر ہنستے ہنستے دہرے ہو جانا مزید لطف دیے گیا ۔ دادی جان سے بھی اک روز یوں ہی ملاقات کروا سکیں تو کمال است
@MuhammadAhmad-pn6nl7 ай бұрын
بہترین کمنٹ، آپکا۔
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
Thank you so much for your kind words
@shahzaibjavaid64617 ай бұрын
Lots of love ❤️
@mixvideos7767 ай бұрын
شاہ جی پوری ویڈیو دیکھ لی بنا فاسٹ فاروڈ کیے بنا ایسی سبق آميز باتیں کہاں سننے کو ملتی ہیں سلامت رہیں آباد رہیں
@smiasyed37007 ай бұрын
👍 zbrdst
@hafsaazhar41667 ай бұрын
بہترین۔۔۔ زندگی کے معاملات کو پریکٹیکل اپروچ سے ہی حل کرنا چاہیے۔ یہ بات وقت سکھاتا ہے۔ اور عقلمند لوگ جلد ہی سیکھ جاتے ہیں جبکہ جذباتی اور سطحی سوچ رکھنے والے قیمتی وقت اپنی سوچ کی وجہ گنوا دیتے ہیں۔ دوسری شادی کے لیے مرد اور عورت دونوں کو ہی معاشرتی پریشر برداشت کرنا پڑتا۔
@tanzilasaghir49377 ай бұрын
اس قدر مزے کا انٹرویو پہلے نہیں دیکھا ❤
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
شکریہ
@malikqamar8257 ай бұрын
Zabardast
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
شکریہ
@Backlinkspike7 ай бұрын
zabrdast
@sufyanali53067 ай бұрын
Very informative podcast sir❤
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
Glad you liked it
@ftnews41957 ай бұрын
دونوں کامیاب افراد پہلی شادی ناکام
@anasawais67267 ай бұрын
پورے تین گھنٹے لگے سننے کو اف میرا نیٹ اور کہانی😂❤
@sharafatali4297 ай бұрын
شکریہ سر سلامتی نیک تمنائیں 🌹♥
@HdhdGgd-mm4zy7 ай бұрын
زبردست بہت خوب شاہ جی اپنی بھی سنا دیں،
@Nature_scenes_beauty7 ай бұрын
شاہ جی آپ ہنستے بہت اچھے ہے۔خطیب سلجھا ہوا انسان ہے ۔فیس بک کے توسط سے جانتا ہے
@rizwanaawan27077 ай бұрын
بہترین
@AamerJaved8187 ай бұрын
شاندار
@hamidqayyum7 ай бұрын
زبردست
@MuhammadUmer-oj7uw7 ай бұрын
Khateeb bhai pe poore studio ki lights thi lagta hai.. Ap ki video realistic, Khateeb bhai ki taraf light ziyada nazar aa rahi Ya skin oily hai Khateeb bhai ki..
@raziurrahmansiddiqui26457 ай бұрын
میرے خیال سے بہت یادگار انٹرویو ہے۔
@MuhammadTayyab-ne6dx7 ай бұрын
اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔!
@huzaifaadan77947 ай бұрын
ھاھاھا خطیب بھائ کمال بندے ھیں ویسے😂😂
@umeeminahil46137 ай бұрын
Interesting
@Mumarnasar7 ай бұрын
کمال، زبردست سٹوری 😅❤
@mathswithusman44377 ай бұрын
شاہ جی کمال ❤❤❤❤
@muhammadluqman17106 ай бұрын
Laughed a lot while watching your podcast.
@mrumarsaeed00937 ай бұрын
پوری ویڈیو دیکھنے کا بالکل بھی ارادہ نہیں تھا لیکن بس شروع ہی کیا تھا اور پھر جیسے ہی وہ قصہ شروع ہوا،ویڈیو نہ دیکھنے کا خیال دل سے ہی نکل گیا اور ویڈیو پوری ہی دیکھ ڈالی
@hafiznosherwanaadil55387 ай бұрын
Khateeb Bhai ❤ Syed Mehdi Bukhari SB ❤
@muhammadabuzar37507 ай бұрын
Shaid koi pahli vedio hy jo puri 1 second skip key bgair dekhi... Allah pak shaad rakhy
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
بہت شکریہ
@thalinfo9926 ай бұрын
Great Download ka button open kren please
@RandomAudits-xv1em7 ай бұрын
This is a terrible story in term of hiding the truth!
@shafiqueahmed1817 ай бұрын
Very true
@syedzulqernainhaidershah70456 ай бұрын
Very true
@navidraja87126 ай бұрын
فلمی سٹوری سن کر بہت مزہ آیا سر 😅
@HdhdGgd-mm4zy7 ай бұрын
مبارک ھو سر جی شادی ھو ہی گئی،
@Aqal.walon.ki.batein7 ай бұрын
اللہ پاک ہر بیٹی کو آپ کے سسر جیسا عاجزی و انکساری والا باپ عطا فرمائے۔۔۔
@AzlanAhmad-q6e4 ай бұрын
Bht khob
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
Thanks to everybody
@wownews14267 ай бұрын
Sir ji bay wajah block 😓😓😓 facebook par
@MuhammadIftikhar-di6ri7 ай бұрын
اللہ تعالی میرےلئے بھی 40 سال کی عمر میں انتظام کرےجو میرےچار بچوں کی نئی ماں بنے
@samrakhurshid64596 ай бұрын
Boys having fun
@SikandarBakhatAli7 ай бұрын
شاہ جی آپ جس لہجے میں اردو بولتے ہیں وہ اردو کا کونسا لہجہ ہے اور کونسے علاقے میں یہ لہجہ بولا جاتا ہے؟
@MohsinAli-ri9lv7 ай бұрын
بہت سبق امیز سٹوری ہے خطیب بھائی کی۔ جہاں عام ہر انسان کے قدم ڈگمگاتے خطیب بھائی وہاں پر ثابت قدم رہے
@quraan.1237 ай бұрын
کافی لمبی کہانی تھی پر دلچسپ تھی ، سمجھنے کے لیے کافی کچھ ہے.
@MubinaRawat7 ай бұрын
مزاح کے پیرائے میں خطیب بھائی اور آپ معاشرے کی اک انتہائی تلخ سچائی کو سامنے لانے اس کے ساتھ ساتھ خطیب بھائی کے سسر کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی کہ وہ اک انتہائی پریکٹیکل اور معاملہ فہم انسان نظر آئے اس سارے سلسلہ میں ۔اللہ انہیں خریق رحمت کرے
@hafsaazhar41667 ай бұрын
خطیب صاحب اگر برتھ ڈے 12/12 کو نہ آتی تو کیا ہوتا؟ plan b کیا تھا