اسلام علیکم سر ایک مدعی نے 2011 میں رینٹ کیس کرتا ہے 2014 میں رینٹ کیس dismissed ہو جاتا ہے مدعی 2015 میں FRA پر جاتا ہے 30 دن کے اندر ہی ۔۔۔ لیکن 3 سال بعد 2018 میں FRA واپس withdraw کر لیتا ہے کہ وہ formaldefect دور کر کے فرش رینٹ کیس کرگے مگر 3سال 9 مہینے تک گھر پر آرام کرتا رہا ۔ پھر 2021 میں کورٹ کے اجازت کے بر خلاف فرش رینٹ کیس فاٸل کرنے کے بجاٸے decleration . Possission کا کیس فاٸل کر دیتا ہے ۔ کیا یہ کیس maintainable ہو گا ۔ اور اس کی limitation کے مطابق کیا یہ کیس taimbarred ہو گا ۔ ؟ جواب سے نواز دیں شکریہ محمد نعیم احمد کراچی
@lawstudent38852 жыл бұрын
Sir kya time consumed for obtaining copies of order or judgment main copy apply karnay se till day of preparation of that copy tak time exclude hoga ya till delivering of that copy tak ..?
@ms.advocate187 Жыл бұрын
Till the day of intimation that copy is ready for delivery. Ab forn ja k receive krni hogi copy Agr ap delay kryn gy to it will not fall under section 12.