پانی نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
@aashiqerasoolasad64542 жыл бұрын
Sayyed Aminul Qadri sahab zindabad 🌹🌹🌹👌👌👌💯💯💯
@sakku75752 жыл бұрын
Labbik ya rasool allha ❤
@Afsarali-xk4tz3 жыл бұрын
نعرے رسالت یا رسول الله ﷺ
@bdwest43792 жыл бұрын
Masha Allah bhut khub Allah aap ko slamt rakhe sayad Sahab
Masa allah beshaq subhanallah haq moula Ali maula maula Ali Ali dam moula Ali subhanallah beshak subhanallah ❤️❤️❤️❤️ 👍👍😀😀😀😀💛🙂👌👌👌👌👌
@ubaidjk7862 жыл бұрын
Labbaik Labbaik Labbaik Ya Rasoollalah ❤️
@zahideqbalattari27672 жыл бұрын
ALLAH hu Akber Beshak Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasulullha S.A.W ALLAH Aap ke derjat buland karega INSHAHALLAH Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasulullha S.A.W ya Hahle bait jindabad ya Ali ya HUSSAIN ya HUSSAN
@Afsarali-xk4tz3 жыл бұрын
ماشاء اللّه سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله
@azadarikazipur94243 жыл бұрын
پانی نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
@Nawwabiyacommittee2 жыл бұрын
نعت شریف میرے آقا مجھے رسوا نہیں ہونے دیں گے میری تربت میں اندھیرا نہیں ہونے دیں گے ہم وہ دیوانے ہیں اک بار جو دیکھیں گے تو پھر دور آنکھوں سے مدینہ نہیں ہونے دیں گے ان کے بخشے ہوئے ٹکڑوں پہ بھروسہ ہے مجھے مجھ کو محتاج کسی کا نہیں ہونے دیں گے جان دے سکتے ہیں ناموس رسالت کے لیے جیتے جی ہم کبھی ایسا نہیں ہونے دیں گے رحمت سرور عالم کے برستے بادل دل کے گلزار کو صحرا نہیں ہونے دیں گے عشق آقا کی قبا چھین نہیں سکتا کوئی ہم یہ اے گنبد خضرا نہیں ہونے دیں گے جس کا رشتہ ہے شہ دیں سے، گلوں کے دشمن کیسے اُس گل کو شگفتہ نہیں ہونے دیں گے دل! تجھے وقف در سرور دیں رکھنا ہے رخ ترا جانبِ دنیا نہیں ہونے دیں گے کیا خبر کب ہو ادھر سے شہ طیبہ کا گزر بند خوابوں کا دریچہ نہیں ہونے دیں گے جو عطا کردے ہمیں سنگِ رہ شاہ امم ہم تو اس زخم کو اچھا نہیں ہونے دیں گے ربط جن کا ہے شہ دیں کی ثنا سے اے نور اپنا لہجہ کبھی میلا نہیں ہونے دیں گے سید محمد نورالحسن نور
Masa allah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah
@nadeemahmadashrafi85582 жыл бұрын
Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah
@gulaamyaseen62253 жыл бұрын
Masha allah
@azadarikazipur94243 жыл бұрын
پانی نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
@tabassumnisha1262 жыл бұрын
mashallah hazrat Allah aapko salamat rakhe❤❤
@786hafizfirozahmad93 жыл бұрын
Mashallah bahut khub surat bayan he
@shabanavasimrajamansuri57462 жыл бұрын
BESHAK SUBHHANALLAH
@firozali84293 жыл бұрын
Besak Subhan Allah Masha Allah Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah
@नसीरुद्दीनअंसारी-ट9ध2 жыл бұрын
SubhanAllah
@shahrukhkhan-vc8hj3 жыл бұрын
Sayed sahab aap jaisa taqreer koi nahi karta Besaq haq hai zindabad zindabad zindabad
@qarinurulhasangondvi.6242 жыл бұрын
Nice👍👏👏🍎
@auliyashortsstudio95253 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@gulamhusain66923 жыл бұрын
Mash Allah ❤️❤️❤️❤️
@shahidnetwork21453 жыл бұрын
Mash Allah subhan Allah bahut khub haq hai
@azadarikazipur94243 жыл бұрын
پانی نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
@osmangoni55703 жыл бұрын
Allah mustafa ke gharana ko salamat rakhkhe amin
@saidakhan67033 жыл бұрын
Subhanallha ajvjal Masallah
@azadarikazipur94243 жыл бұрын
پانی نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
@irfanalam32332 жыл бұрын
Bhut umda byan mashah allah
@monadeem84132 жыл бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@mdraza98552 жыл бұрын
Nice
@limraagency2 жыл бұрын
Thanks
@afjalansari6862 жыл бұрын
Bahut khatar nak bayan masah allah
@firdoskhan3213 жыл бұрын
👌masallha subanllha
@cookwithme2484 Жыл бұрын
Syed ki shan hai ye
@sallauddinsaha4792 жыл бұрын
🇮🇳
@sallauddinsaha4792 жыл бұрын
Masha allah
@BintezamirAttaria7863 жыл бұрын
Subhanallah........💝💝💝💝💝
@tahsinreza41993 жыл бұрын
Subhanallah maasaallh 😍😍😍
@razaofficial54262 жыл бұрын
Masallaha aminul qadri zindabad
@faeemali75763 жыл бұрын
Nice ♥️♥️♥️♥️♥️
@jiyauddinshaikh84933 жыл бұрын
Mashallah subhanaallah
@Shaikhsalman-we6dc3 жыл бұрын
MashaAllah
@mohdsalmantanha58623 жыл бұрын
Beshak subhanallah
@iamarshadiqbal12953 жыл бұрын
Mere seher Kolkata bhi aye janab Aminul kadiri sab