LIVE | Army Chief Asim Munir Exclusive Speech on Pakistan Independence Day Ceremony

  Рет қаралды 206,548

Discover Pakistan

Discover Pakistan

Күн бұрын

Пікірлер: 640
@MFiaz-vb4vg
@MFiaz-vb4vg 2 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ حافظ صاحب ھمیں آ پ کی قیادت پہ فخر ہے پاکستان زندھ آ باد پاک افواج پاءندھ باد
@makepakistan-b2t
@makepakistan-b2t 2 ай бұрын
الللہ کرے یہ جلدی ریٹائر ہو اور ملک کی جان چھڑے انشالا آمین
@shahzadshada6780
@shahzadshada6780 2 ай бұрын
عمران نیازی کو مار کے جائے گا۔حافظ صاحب زندہ باد
@muhammadfaheem794
@muhammadfaheem794 2 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو پاکستان کی بہتری کیلئے ہمت و طاقت عط فرمائے ۔اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو ۔۔پاک فوج زندہ باد
@amrcollection1141
@amrcollection1141 2 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی عزوجل آپ کی قیادت میں ہماری افواج کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں پر فتح مبین اور ھمیشہ کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
@afridikhan293
@afridikhan293 2 ай бұрын
انشاللہ پاکستان میں جلد قرآن حدیث کے نفاظ ہونگے
@mahamahmed3319
@mahamahmed3319 2 ай бұрын
🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡 محترم حافظ سید عاصم منیر صاحب آپکو میرا پُر خلوص سلام۔ فی امان اللہ۔پاکستان زندہ باد۔پاک فوج زندہ باد❤❤❤❤❤❤
@zahoorahmed6380
@zahoorahmed6380 2 ай бұрын
اللہ ھماری آرمی کو سدا اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین ، یوم آزادی مبارک ھو ھمارے جری جوانوں کو ،
@محمدصفدر-ر2ض
@محمدصفدر-ر2ض 2 ай бұрын
ماشاء اللہ تبارک اللہ ❤❤❤❤❤اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@Ranashahzad-vd1ei
@Ranashahzad-vd1ei 2 ай бұрын
جیو شاہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین یارب العالمین پاک فوج زند باد پاکستان پائندہ باد
@AliHydr-t2o
@AliHydr-t2o 2 ай бұрын
هر كاروبار فوج كا هے 😢😢
@syedibadulhassan4144
@syedibadulhassan4144 2 ай бұрын
😢😢😢
@usmanismail7024
@usmanismail7024 2 ай бұрын
Zalim katil of muslims orto mardo ke kapde utarbe wale setan.
@IWouldLikeToEast
@IWouldLikeToEast 2 ай бұрын
true. laikan kub tak. Imran nay inko nanga ker diya hay.
@amrcollection1141
@amrcollection1141 2 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی پاکستان اور اس کے محافظوں کی حفاظت فرمائے آمین اور اس ملک کے لیے اچھے امور سر انجام دینے والی حکومت کو اور زیادہ عوام کی بھلائی کے کام سر انجام دینے کی قوی طاقت اور ہمت عطا فرمائے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد جشن آزادی تمام پاکستانیوں کو بھت بھت مبارک ہو ❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sajidmehmood8664
@sajidmehmood8664 2 ай бұрын
ماشااللہ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے ھمیں فخر ھے اپنی پاک فوج پر اور خوش نصیبی ھے کے ھمیں ایک بہادر اور حافظ قرآن آ چیف آف آرمی سٹاف ملے ھیں اللہ تعالی کا احسان ھے پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤❤ساجد قاضی پنڈی سے
@hajifazalrahim2259
@hajifazalrahim2259 2 ай бұрын
❤❤❤❤ ماشاء اللّٰہ ❤️ پاکستان زندہ باد ♥️ پاکستان پائندہ باد 🌹♥️ اللّٰہ کریم ھمارے پیارے ملک پاکستان کو ھمیشہ شاد و آباد رکھے اور ھر قسم کی اندرونی و بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲
@محمدصفدر-ر2ض
@محمدصفدر-ر2ض 2 ай бұрын
یااللہ ہمارے پاکستان کی حفاظت کرنا اور ہماری پاک فوج کو کامیابی عطا کرنا
@ShahbazAhmad-f6q
@ShahbazAhmad-f6q 2 ай бұрын
جنرل آرمی پاکستان جناب عاصم منیر صاحب آپ کی عظمت کو سلام کاش ہمیں ہر بار آ پ جیسا چیف ملے ہمارا ملک پاکستان آباد رہے پاک فوج زندہ باد پاکستان پایندہ باد ❤❤❤
@khankhan-e5e
@khankhan-e5e 2 ай бұрын
پاکستان سلامت رہے ۔۔ تا قیامت رہے ❤❤❤❤❤
@usmanismail7024
@usmanismail7024 2 ай бұрын
Ameen free from coroupt generalas business and setanee tagutee agents.
@mehboobbasharat8166
@mehboobbasharat8166 2 ай бұрын
زبردست ایسا کام کیا جو پاکستان میں کھبی نھیں ھوا اللّٰہ اسکو ضرور کامیاب کرے گا اس سے نا صرف حالات ٹھیک ھوںگے بلکہ لوگوں میں اور بین الاقوامی طور پر نیک نامی ھو گی
@AbrarShah-bl6vu
@AbrarShah-bl6vu 2 ай бұрын
پاک فوج قدم بڑھائیں ہم سب آپکے ساتھ ہیں
@MuhammadIshaq-w4g
@MuhammadIshaq-w4g 2 ай бұрын
Palastine kab jaoge🤣🤣😜😜
@JkBaloch-fw3wz
@JkBaloch-fw3wz 2 ай бұрын
جنرل صاحب اس نظام کو لپیٹ لو اور اسلامی نفاذ قائم کرو جیئی پاکستان جیئی پاک فوج
@aliafraz8402
@aliafraz8402 2 ай бұрын
❤ lov u baloch bhai
@ahmedmalik8484
@ahmedmalik8484 2 ай бұрын
Allah bless our country and our army. Ameen ya Rub
@MushtaqSial-k6x
@MushtaqSial-k6x 2 ай бұрын
بالکل قائد اعظم کی آ واز لگتی ھے
@ahawan4531
@ahawan4531 2 ай бұрын
لاکھوں سلام جناب قائد اعظم محمد علی جناح پر اللّه پاک ان کو جناتیفردوس میں جگہ عطاء فرماے اور ان کے پاکستان کو ہر شر سے محفوظ رکھے اور دشمنوں کو نیست و نابود کرے اور افواج پاکستان کو پاکستان کی اور اس کی غریب اور غیور عوام کی حفاظت کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ
@ShaukatHayat-h4e
@ShaukatHayat-h4e 2 ай бұрын
میری جان مال سب کچھ اپنی ارمی پہ قربان اپنے وطن پہ قربان
@AbrarShah-bl6vu
@AbrarShah-bl6vu 2 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ ہماری فوج صرف سرحدی دفاعی فوج ہی نہیں بلکہ یہ اللّٰہ کریم کا وہ عظیم الشان لشکر ہے جو کہ امام مہدی علیہ السلام کے سپاہی ہیں اور مجاہدین اسلام ہیں اللّٰہ کریم تو اپنی شان کے لائق دین اسلام کے لشکر،سپاہیوں،فوج کی خصوصی مدد فرما آمین ثم آمین بجائے محمد وآل محمد علیہم السلام خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@qamarbaig2828
@qamarbaig2828 2 ай бұрын
Love ❤ for you hafiz sab اللہ آپ کی حفاظت کرے (آمین)
@MohsinKhan-d2m5v
@MohsinKhan-d2m5v 2 ай бұрын
انشاءاللہ پاکستان میں انصاف قائم ہو رہا ہے پاکستان پاک آرمی زنداباد گریٹ لیڈر عمران خان زنداباد
@MuhammadAfzal-ry3jm
@MuhammadAfzal-ry3jm 2 ай бұрын
FITNA FASSAD FILL ARZDH NY TO 9 MAY PAK ARMY K SAT DUSHMON KI EISHARO PAR WO SB KOCH KEIA JO DUSHMON NY BE NAHI KEIA 😊😊
@Ishnorah
@Ishnorah 2 ай бұрын
​@@MuhammadAfzal-ry3jm Jhooton pr Allah ki lanat hay 🖐🏻🖐🏻 Ab to bcha bcha janta 9 May kis ne aor kun karaya tha 😡
@MuhammadAfzal-ry3jm
@MuhammadAfzal-ry3jm 2 ай бұрын
@@Ishnorah ONLY 9th MAY NAHI JITNA NUQSAN FITNA FASSAD FILL ARZDH NY PAHONCHAYA KISI NI NHI IMF KO MUGRAB KO KAWON HATOT BAIJ RAHA THA , APKY GAR ME THIRA BHAI DUSRY GAWO WALO KO APKY HILAF BATY KARTY KARTY APKA OUR WOS BHAI KA KEIA HALL HOGA . PHIR HAR BAT P U TURN MASTER GENERAL KO JANWOR NAFRAT FITNA FASSADI MAKKARI SARY ADAT DIJJALI 7 RUNGI .TO ?🤣😂
@khalidjaved6498
@khalidjaved6498 2 ай бұрын
آللہ پاک ہماری فوج سلامت رکھے آمین آور پاکستان کو قائم رکھے ملک دشمن عناصرِ کو تباہ برباد کرے آمین
@MperwaizMbakhash-vl1st
@MperwaizMbakhash-vl1st 2 ай бұрын
پاکستان آ رمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد چیف آ رمی جناب عزت مآب جنرل سید حافظ عاصم منیر صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@sajjadahmed1042
@sajjadahmed1042 2 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ چیف جرنیل عاصم منیر صاحب سلامت رھو آباد رھو خوشحال رھو آمین پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد
@MehmoodGhaznavi-qe4gm
@MehmoodGhaznavi-qe4gm 2 ай бұрын
اللہ کرے آپ جیسے دو اور آجاے تو ملک ٹیھک ہو جائیگا
@faizanshahid5908
@faizanshahid5908 2 ай бұрын
jahil admi jo Pakistan reh gya ha wo bui khatam ho jaye ga
@MuhammadIshaq-w4g
@MuhammadIshaq-w4g 2 ай бұрын
😂😂😂
@Tffhh-k8g
@Tffhh-k8g 2 ай бұрын
عمرانخان أصفمنیرجرنل زنداباد
@FayyazMehmood-ft1vc
@FayyazMehmood-ft1vc 2 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی ھمارے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
@fayazahmadkhankhanfayaz731
@fayazahmadkhankhanfayaz731 2 ай бұрын
یہ لوگ اپنے ہی لوگوں کو مارتا ھے اور اپنے ملک کو دنیا کا سب سے گٹھیا ملک بن چکا ھے ۔
@muhammadsharifsroha3010
@muhammadsharifsroha3010 2 ай бұрын
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر صاحب اسلام علیکم اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز کرے اللہ تعالیٰ آپ کو پاکستان کی خدمت کرنے میں کامیابیاں عطاء فرمائے پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد
@GOLDENWORDS-i5b
@GOLDENWORDS-i5b 2 ай бұрын
حافظ عاصم منیر صاحب قدم بڑھاؤ قوم اپ کے ساتھ ہے
@MuhammadSaleem-n6y
@MuhammadSaleem-n6y 2 ай бұрын
لوڑا ساتھ ہے عوام وہ لوگ ساتھ جن کو سمجھ نہیں ان کی یورپ میں جزیرے خریدنا دوبئی میں پراپرٹی خریدنا یہ ترقی یزیدی جنرنیل یہودی سیاستدانو کی
@MuhammadSaleem-n6y
@MuhammadSaleem-n6y 2 ай бұрын
لوڑا ساتھ ہے عوام وہ لوگ ساتھ جن کو سمجھ نہیں ان کی یورپ میں جزیرے خریدنا دوبئی میں پراپرٹی خریدنا یہ ترقی یزیدی جنرنیل یہودی سیاستدانو کی
@MuhammadSaleem-n6y
@MuhammadSaleem-n6y 2 ай бұрын
پاکستان کا بچہ بچہ نشے پر لگا دیا باڈر پر چرس پوڈر سپلای کرتے
@MuhammadSaleem-n6y
@MuhammadSaleem-n6y 2 ай бұрын
بلوچستان میں مدنیات قاپر 22ہزار ٹن جنرنیل کھا گیے
@AbrarShah-bl6vu
@AbrarShah-bl6vu 2 ай бұрын
شاہ صاحب ماشاء اللّٰہ آپ اولاد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ہمیں آپ سے بہت امید ہے کہ آپ شریعت محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا نفاذ عمل میں لائیں گے انشاء اللہ تعالیٰ
@AminUllah-s2k
@AminUllah-s2k 2 ай бұрын
Ziyada thareef syath k lie teek naee.
@ihsankhelji9322
@ihsankhelji9322 2 ай бұрын
عظیم سپہ سالار حافظ بھی اور محافظ بھی
@khalil9414
@khalil9414 2 ай бұрын
ماشاءاللہ ہمیں ایسا ہی لیڈر چاہیئے
@JawadTvSport.in1my
@JawadTvSport.in1my Ай бұрын
Kasa😂
@muhammadSajid-lr9sc
@muhammadSajid-lr9sc 2 ай бұрын
Good allahllah, Allah AP ke hafazat farmay aman, Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
@munawarkhan2414
@munawarkhan2414 2 ай бұрын
Masha Allah chief of Army stof garnal hafiz sayed Aasim munir zindabad insha Allah❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
@allahbux3641
@allahbux3641 2 ай бұрын
ہم سلام پیش کرتے ہیں اپنے ملک کے سربراہ پاک فوج پر
@sajidmohammad-qw1pk
@sajidmohammad-qw1pk 2 ай бұрын
نیٹ بند بجلی بند گیس بند زبان بند غلام قوم کو آزادی مبارک ہو
@KhalidQureshi-z1p
@KhalidQureshi-z1p 2 ай бұрын
❤❤ Masha Allah ❤❤ ❤❤ Jazak Allah ❤❤❤. ❤ Allah Pak apko salamat rakhy g ❤❤❤❤❤❤.
@TajulMalook-jv4gn
@TajulMalook-jv4gn 2 ай бұрын
Ya Allah apnay payar Habib k Sadkay Pakistan ke madad farmh Ameen soma Ameen Ya Allah Chief of Army Staff Gen Syed Asim Muneer Sb Zindabad Pakistan Army Zindabad Pakistan Zindabad Sada Salmat reh Pakistan In Sha Allah
@durryanmalik2079
@durryanmalik2079 2 ай бұрын
In Sha Allah
@badshapathan2105
@badshapathan2105 2 ай бұрын
Kes army k leya dawa krta ho bhi. Asa mat kro khada pakastan ke army ko grak kry ameen summa ameen summa es army na pora pakastan lot khaya hai
@malikhayat5384
@malikhayat5384 2 ай бұрын
Pak army zindabaad
@mk08749
@mk08749 2 ай бұрын
جیو حافظ صاحب ❤️ ❤️ پاکستان،🇵🇰🇵🇰 پاکستان آرمی زندہ باد🇵🇰🇵🇰
@ghulamyaseen7946
@ghulamyaseen7946 2 ай бұрын
Allah Pak khozar wali zindgo de. Ameen.
@Zia-v9f
@Zia-v9f 2 ай бұрын
حافظ سید عاصم منیر کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے اور ان کی مدد فرمائے
@mabdullah8828
@mabdullah8828 2 ай бұрын
آمین
@hajiabdulkarim5661
@hajiabdulkarim5661 2 ай бұрын
کافر منیرو مدر چود ملک دشمن امریکی ایجنٹ
@KamranKhan-x8w
@KamranKhan-x8w 2 ай бұрын
Long live Pakistan long live pak army Pakistan zindabaad ..Allah army chief kea hifazat furmaey aur baaqea generals ko bhe aapkaa haath muzboot kurnay ka zareaa bunaey
@mabdullah8828
@mabdullah8828 2 ай бұрын
ہمیں آپ پر فخر ہے اللہ پاک آسانیاں فرمائے
@asimashahid6324
@asimashahid6324 Ай бұрын
پاکستان رندہ باد پاک فوج پائیندہ باد شہیدوں کو سلام
@munawarhussainzia5040
@munawarhussainzia5040 2 ай бұрын
Pakistan Zinda Bad Pak Army Zinda Bad Army chief Gen Asim Zinda Bad
@hajirehman9755
@hajirehman9755 2 ай бұрын
Allah imran ki hefazat farmai
@MuhammadIshaq-w4g
@MuhammadIshaq-w4g 2 ай бұрын
Ameen
@Ranashahzad-vd1ei
@Ranashahzad-vd1ei 2 ай бұрын
شاہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ہم پر آپ مبارک ہیں تو ہم خوش ہیں حضرت مولا علی کے لال بڑے لج پال نسلیں سوار دیتے ہیں
@tariqdogar9942
@tariqdogar9942 2 ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان پاک فوج کو ھمیشہ سر بلند رکھے۔پاکستان پاک فوج ذندا باد ۔۔
@muhammadSajid-lr9sc
@muhammadSajid-lr9sc 2 ай бұрын
Allah AP ko Islam or Pakistan ke hafazat or khdmat ke tofeak da , Allah AP ko hameat or hosala ata farmay ,pak army zandabad Pakistan zandabad ❤❤❤❤❤
@NisarAhmad-f5e
@NisarAhmad-f5e 2 ай бұрын
پاکستان میں یہ جو حالات بنے ہوئے ہیں یہ اپ کی بدولت ہے اپ نے پاکستان کی قوم کو اس حالت میں پہنچا دی ہے نہ یہ ابھی بالکل
@musratshazad2917
@musratshazad2917 2 ай бұрын
چیف آف آرمی سٹاف جنرل آصف منیر حافظ قرآن پاک زندہ باد پاکستان پائندہ باد ان شان فخر ریڈ لائین ھیں ھم پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
@siddiquieesa8759
@siddiquieesa8759 2 ай бұрын
Allah pak apko qaim daim rakhen aur mulk ko andr bahir k dushman se bchany ki himat dain
@SmilingBeagle-dh8xg
@SmilingBeagle-dh8xg 2 ай бұрын
قائد اعظم کا فرمان،،کشمیر ھماری شہ رگ ھے،شہ رگ بچاؤ
@aqadeerhussain9040
@aqadeerhussain9040 2 ай бұрын
Pakistan 🇵🇰 zindabad Pak army paindabad
@ShaukatHayat-h4e
@ShaukatHayat-h4e 2 ай бұрын
ہم ہمیشہ اپنی ارمی کے ساتھ ہیں
@Zia-v9f
@Zia-v9f 2 ай бұрын
ماشاءاللہ ،پاک آرمی زندہ آباد
@ch.rizwanyahya3584
@ch.rizwanyahya3584 2 ай бұрын
Asim muneer sb zindabad Allah pak inki hifazat frmayen or dushman k khilaf hr kamyabi ata frmayen Aameen
@siddiquieesa8759
@siddiquieesa8759 2 ай бұрын
Alhammaduliah gen zia k bad dosra quran prhny wala officer slamat rkhen Allah pak.
@mushtaqahmed-yy8sr
@mushtaqahmed-yy8sr 2 ай бұрын
General Sahib The great.ALLAH Pakistan ko Qaim rakhay.
@turtlemenace1237
@turtlemenace1237 2 ай бұрын
Allah Pak waton e azeen k muhafizun ko apni amaan me rakhy..❤
@ShujahUrRehman-v2o
@ShujahUrRehman-v2o 2 ай бұрын
االلہ۔پاک۔فوج۔اور۔پاکستان۔کی۔حفاظت۔فرماے
@drasifalinaseer4476
@drasifalinaseer4476 2 ай бұрын
MashaAllaha beautiful to Act upon for Pakistan and Pakistani nation Pakisyan too salamat rahayae taa kayamat rahayae
@sadaattv4637
@sadaattv4637 2 ай бұрын
ماشاءاللہ معاشرتی علوم کے کتاب ہے
@mohammadmobeen8612
@mohammadmobeen8612 Ай бұрын
Pakistan Zindabad ❤
@AbrarShah-bl6vu
@AbrarShah-bl6vu 2 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی کہ آپ ہمارے پاس تشریف لائے ہمیں یقین ہے کہ آپ خصوصاً بالخصوص مزدور کا بہت زیادہ خیال کریں گے کیونکہ اس بے چارے کی کبھی مزدوری ہوتی ہے کبھی نہیں بڑی مشقت کے بعد بھی پریشان ہے نوٹ- تنخواہ دار تو تنخواہ لے کر نظام چلا لیتا ہے مگر جنکے پاس ہی کچھ نہیں وہ کیا کریں آخر یہ بھی تو پاکستانی ہیں اللّٰہ قہار وجبار انکا بھی حساب لے گا۔ کرو مہربانی تم اہل زمیں پر اللّٰہ مہربان ہوگاعرشِ بریں پر
@sharmo49
@sharmo49 Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤سلام علیکم ورخمتہ اللہ وبراکتہ آر می چیف صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@muhammadmoiz3816
@muhammadmoiz3816 2 ай бұрын
Pak army zindabad general Asim Muneer zindabad
@ModaSir-o7d
@ModaSir-o7d 2 ай бұрын
اللہ پاک ھمارے اتپاق نصیب کرے
@BashirMshad-gz2rt
@BashirMshad-gz2rt 2 ай бұрын
Salam to Army Chief, Salam to Pak Army. We Strongly n firmly support n stand with our Pak Army. No doubt, Pak Army is the life line of our Nation n country. Enemy can't fight against our ghayyur n powerful Army in battle field, hence hatching various sorts of conspiracies n creating confusion n differences amongst our people. People's of Pakistan must beware of enemies these mean attacks. Pak Army Zinda Bad. Pakistan Painda Bad.
@azizemillathealthfoundatio9205
@azizemillathealthfoundatio9205 2 ай бұрын
جنرل حافظ عاصم منیر زندہ باد اللہ حامیو ناصر ھو۔ پاک آرمی زندہ باد
@akbarhussain3531
@akbarhussain3531 2 ай бұрын
اللہ حفاظت فرمایئں امین
@khawajaalifuddin6748
@khawajaalifuddin6748 Ай бұрын
جناب جنرل سید حافظ عاصم منیر صاحب اور تمام ریٹائرڈ و حاضر مومن پاک افواج زندہ پائندہ تابندہ درخشندہ باد آمین ثم آمین یارب العالمین وحضور پاک صلعم کی رحمتوں سے مالامال ہوں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔
@ahmadshairpadhyar5355
@ahmadshairpadhyar5355 2 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جنرل عاصم منیر صاحب زندہ باد پاک فوج زندہ باد
@qamarbaig2828
@qamarbaig2828 2 ай бұрын
انشاء اللہ پاکستان پائندہ باد❤
@afzalansari9790
@afzalansari9790 2 ай бұрын
Pakistan jindabad pak army jindabad
@hariskhan-kt6lr
@hariskhan-kt6lr 2 ай бұрын
زندہ باد میرے چیف ...پاک ارمی زندہ باد پاکستان زندہ
@MianMohammadSarfrazKumbliya64
@MianMohammadSarfrazKumbliya64 Ай бұрын
چیف آف آرمی جنرل عاصم منیر زندہ باد پاکستان پاںندہ باد
@khankhan-e5e
@khankhan-e5e 2 ай бұрын
اللہ پاکستان کو اس طرح آرمی چیف عطا کرے جیسے ہمارا یہ چیف صاحب ہیں۔ جو شروع دن سے اس کوشش میں لگے ہیں کہ کسی طرح پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر سکیں۔اور پاکستان میں پچھلے دور سے جو گند جمع ہے۔ اس کو صاف کر لیں ❤❤❤❤❤
@mohammadansar4955
@mohammadansar4955 2 ай бұрын
Masha Allah.Great spech 'PAkistan zindabad'❤❤❤❤❤❤
@syedahmad6732
@syedahmad6732 2 ай бұрын
❤جیس ملک کی فوج طاقت ور ھوگی وہ دنیا پر لیڈ کرئیگی
@qamarbaig2828
@qamarbaig2828 2 ай бұрын
پاکستان زندہ باد ❤
@muhammadameen.pakistan.pas987
@muhammadameen.pakistan.pas987 2 ай бұрын
إنشاءاللّٰه pakistan zindabad Pakistan Army Zindabad
@Naimatullah_jakhrani5404
@Naimatullah_jakhrani5404 2 ай бұрын
اللہ پاک آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو سلامت رکھے ،
@rafiquechohan6455
@rafiquechohan6455 2 ай бұрын
بہت خوب بہترین پیغام دیا ھے
@tasneemahmad55
@tasneemahmad55 2 ай бұрын
Allah hamaisha pakistan ko salamat rakhey Muhafiz i pakistan pak Army Zinda bad We are with General Asim Munir
@HajiSidddique
@HajiSidddique 2 ай бұрын
Masha Allah. Great General Syed Hafiz Asim Muneer Sb Zindabad. Sir You are Moshan E Pakistan, You are Hero of Pakistan. Allah Bless you sir. Pak Army zindabad
@MuhammadRafique-tj7vt
@MuhammadRafique-tj7vt 2 ай бұрын
زبردست جنرل أعاصم منیر۔👍👍👍
@anwarahmed7951
@anwarahmed7951 2 ай бұрын
خُدا کرے کہ میری عرض پاک پر اُترے وہ فصلِ گل کہ جسے اندیشہ زوال نہ ہوامین
@AbidHussain-zn4yb
@AbidHussain-zn4yb 2 ай бұрын
جنرل عاصم منیر صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AbdulRazzaq-d5j
@AbdulRazzaq-d5j 2 ай бұрын
شاہ جی ہمیں تقریر نہیں عمل چاہئے ویسے تو ایوب ضیاء مشرف نے بڑی تقریریں کیں آج قوم انکو نظروں سے گرا چکی ھے
@JabeenIftikhar-c6o
@JabeenIftikhar-c6o 2 ай бұрын
اللہ تعالی پاکستان کو اور اس کے سنبھالنے والوں کو سلامت رکھے سب کی دلی دعائیں آپ سب کےلیے
@hajifazalrahim2259
@hajifazalrahim2259 2 ай бұрын
ماشاء اللّٰہ ❤️
@aamjadfarooq1476
@aamjadfarooq1476 2 ай бұрын
پاک فوج زندہ باد
@KhanMuhammad-vk3hz
@KhanMuhammad-vk3hz 2 ай бұрын
ماشااللله ❤ سبعان اللله شکر الله حمد لالا❤ پاک فوج زنده باد❤
@abdulmuizz3151
@abdulmuizz3151 2 ай бұрын
Pakistan zindabad. Pakistan army paindabad
@kamransatti9227
@kamransatti9227 2 ай бұрын
MashAllah. Asim Munir great man. 14, August 2024 Mubarak Pakistan Army zindabad.
Smart Sigma Kid #funny #sigma
00:14
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 75 МЛН
What's in the clown's bag? #clown #angel #bunnypolice
00:19
超人夫妇
Рет қаралды 30 МЛН
小蚂蚁会选到什么呢!#火影忍者 #佐助 #家庭
00:47
火影忍者一家
Рет қаралды 123 МЛН
Osman Kalyoncu Sonu Üzücü Saddest Videos Dream Engine 262 #shorts
00:20
Lalian kay khussa our Hookah Part (1)
7:26
A Hameed TV
Рет қаралды 6 М.
Smart Sigma Kid #funny #sigma
00:14
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 75 МЛН