BILAWAL NY BARPOR MEHNAT KIA. ALLAH PAKISTAN KI HIFAZAT KARY. AMEEN
@RashidAwan-ho8dw2 сағат бұрын
پی ٹی آئی اور مولانا کسی طرح بات کو 25 تک لے جانا چاہتے ہیں ۔ اس شخص میں کوئ خیر نہیں
@chanasir3867Сағат бұрын
❤ WELL COME ❤
@TahirNadeem-bk6sc2 сағат бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت اچھا کام کیا ہے مولانا فضل الرحمن صاحب نے بلاول بھٹو صاحب کی کاوش کا مان رکھا اور مولانا فضل الرحمن صاحب نے ترامیم میں وہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے یہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا بہت اچھا فیصلہ ہے اور لوگوں نے توقع بھی یہی رکھی
@hajiashfaq7534Сағат бұрын
مولانا سیاست کے پورے کھلاڑی ہیں یہ عزت ان کو اللہ تعالٰی نے بخشی ہے اور یہ خوبی بھی اللہ تبارک و تعالٰی کی دین ہے
@abuayesha13242 сағат бұрын
آجکل مولاناکے دل میں اڈیالوی کیلئے بڑانرم گوشہ ھے۔
@zahirshah23712 сағат бұрын
SHAFI FAZOL SAWAALAT S WAQT NA KARY.
@hajiashfaq7534Сағат бұрын
شکر ہے اللہ کا ٹوٹا بت خدا خدا کر کے
@Uzma_GillaniСағат бұрын
Bohat hi 2 number admi
@hajiashfaq7534Сағат бұрын
1 نمبر کون ہے ۔۔؟؟
@hajiashfaq7534Сағат бұрын
ویسے مولانا سیاست کے کھلاڑی پورے ہیں اس میں کوئی شک نہیں
@RashidAwan-ho8dw2 сағат бұрын
ابھی بھی اس کا کوئی اعتبار نہیں
@hajiashfaq7534Сағат бұрын
سب کو خوشی ہے آئینی ترمیم پیش کر دی گئی شکر الحمد للہ اب ججز صاحبان بھی جو جوڈیشل مارشل لاء لگانے کی کوشش میں رہتے تھے بلکہ لگا دیتے تھے اب جان چھوٹی ان سے بھی، کم از کم اب جج صاحبان تو ملک کے ساتھ کھلواڑ نہیں کر سکیں گے
@hajiashfaq7534Сағат бұрын
ویسے سچی بات تو یہ ہے کہ یہ آئینی ترمیم ہونی چاہئے تھی ججز صاحبان نے ملک کے ساتھ بڑے کھیل کھیل لئے اب بس بہت ہو گیا
@ameersayed32352 сағат бұрын
Moulana ro Raha h
@mujahidshah9819Сағат бұрын
Pop zinda bad
@hajiashfaq7534Сағат бұрын
اب ججز صاحبان دیکھیں گے عام آدمی کے معاملات اب انصاف دینے پہ ججز صاحبان خود ہی غور فرمائیں گے کیونکہ کچھ اور تو ان کے پاس کرنے کو رہے گا نہیں
@NaveedkhanAkazai29 минут бұрын
بلو وزیراعظم کی کرسی شوباز کے نیچے سے کھینچنے پر دن رات ایک کیے ہوۓ ہے 😅
@AKHLAQAHMADAhmedСағат бұрын
Chor dako
@WAQAR_FF2 сағат бұрын
Shame to Molana desal 🐶🐶🐶🐶🐶🐶🐶🐶🐶🐶
@hajiashfaq7534Сағат бұрын
مولانا سیاست کے پورے کھلاڑی ہیں یہ عزت ان کو اللہ تعالٰی نے بخشی ہے اور یہ خوبی بھی اللہ تبارک و تعالٰی کی دین ہے