NO MATTER WHAT HAPPENS WE ONLY SPORT IMRAN KHAN FOR PAKISTAN AND PAKISTANI 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💕🇵🇰🇬🇧🇬🇧💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💕💕🇵🇰🇵🇰💕💕💕🇬🇧💕🇵🇰💕💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕🇵🇰💕💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕🇬🇧🇬🇧 ❤️ ♥️
@NazrulIslam-di6iv2 жыл бұрын
Amazing speeches, and IK speech always great to watch and watch again. Allah bless IK, his team and his supporters.
@raeesahmed92902 жыл бұрын
Quran pak recitation was MashALLAH 🥰
@umersaeed30982 жыл бұрын
یہی لوگ زمین میں اللہ کے نائب اور خلیفہ ہیں۔ انشاء اللہ پاک سر زمین پر اللہ اور اسکے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نظام اب نافذ ہو کر رہے گا۔ اللہ مسبب الاسباب ہے راستے بنائے گا۔
@umairiqbal28802 жыл бұрын
اللہ پاک امت مسلمہ کے عظیم لیڈر وزیر اعظم عمران خان صاحب کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور انھیں کامیابی عطا فرمائے آمین ثما آمین
@muhammadnawaz13292 жыл бұрын
تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول کی ترنم نے اشکبار کرادیا۔سبخان اللہ۔
@aaansfsata3722 жыл бұрын
عمران خان واقعی ایک لیڈر ھے ، سرگودھا میں یونیورسٹی سے خطاب کے دورآن عاٸشہ زمان حماد کے انداز بیان نے ایک سحر قاٸم کیٸے رکھا ۔ اُس سحر سے نکلنے کے بعد احساس ہوا کہ ، یہ سحر انگیزی بھی عمران خان کی پیدا کرواٸی ہوٸی ھے ۔ کچھ دیر تو پاکستان پر اور پاکستانيوں پر فخر محسوس ہوتا رہا ۔ مگر سحر سے نکلتے ہی وہی مہنگاٸی اور کرپشن سے تباہ حال پاکستان سے واستہ پڑا ۔ جانے کب پاکستان کو عمران خان کی قیادت نصیب ہو گی ۔
@umersaeed30982 жыл бұрын
بہت پیارا ابتدائیہ، بہت پیاری نعت۔ ماشاءاللہ ۔
@zeshanmadni37552 жыл бұрын
Pakistan Zindabad Imran Khan Zindabad❤😅❤
@impakistani97202 жыл бұрын
MashaAllah Imran Khan sahab
@MuhammadUmar-ch9dk2 жыл бұрын
Imran Khan zindabad
@abbasmalik30122 жыл бұрын
جمھوریت میں احتجاج کا سب کو حق حاصل ہے اپنے حقوق کے لیے آپ احتجاج کر سکتے ہیں عمران خان صاحب کو اور تحریک انصاف کو پورے پاکستان کے قصبوں اور شہروں میں ایک ساتھ ہر جگہ خواتین اور بچوں کے ساتھ احتجاج کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اسلام آباد سب خواتین اور بزرگ نہیں ا سکیں گے عمران خان صاحب پوری قوم کو آپنے آپنے قصبوں اور شہروں میں ایک ساتھ اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں عمران خان صاحب کو یہ میسیج اپنی تقریروں میں دینا چاہیے آپ کی پنجاب کشمیر بلتستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت ہے اگر لوگ لاکھوں کی تعداد میں نکلے جیسے سوات میں لوگ نکلے اس پر تحریک انصاف کو ضرور غور کرنا چاہیے شکریہ
@ZoyaKhan-vk9st2 жыл бұрын
Mashallah talawat
@irfanjutt90542 жыл бұрын
love Imran khan
@kab73able2 жыл бұрын
MashaAllah
@nomisatti16502 жыл бұрын
Subhan Allah beshak
@hakeemallah3942 жыл бұрын
Pakistan 🇵🇰 Zendabad ♥️
@ranariaz10982 жыл бұрын
Why the camera man is so focussed on sisters side?????