ما شاء اللہ عزوجل.... صلى الله عليه واله واصحابه وسلم اَللّٰھُمَّ صَلِِّ علٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ
@Mohammedfarheen.0243 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ Zabardast silsila.......
@Ayankhan.1. Жыл бұрын
MashaAllah
@saqibaliattari Жыл бұрын
مدینے کے سلطان ، رَحمتِ عالَمِیان ، سَرورِ ذیشان صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ ٖ وسلَّم کا فرمانِ بَرَکت نشان ہے : اللہ عَزَّوَجَلَّ کا ایک فِرِشتہ ہے کہ اُس کا بازو مشرِق میں ہے اور دوسرا مغرِب میں۔ جب کوئی شخص مجھ پر مَحَبَّت کے ساتھ دُرُودبھیجتا ہے وہ فِرِشتہ پانی میں غوطہ کھا کر اپنے پَر جھاڑتا ہے ، اللہ عَزَّوَجَلَّ اُس کے پروں سے ٹپکنے والے ہرہر قطرے سے ایک ایک فِرِشتہ پیدا کرتا ہے وہ فرِشتے قِیامت تک اُس دُرُود پڑھنے والے کے لئے اِستغفار کر تے ہیں ۔
@kamranshorts9988 Жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹👍
@muzamilmughal5424 Жыл бұрын
Assalamu alaikum mufti Sahab
@Khatoon-e-Khana. Жыл бұрын
اسلام وعلیکم گھر میں مدنی ماحول بنانی کا کوئی طریقہ بتادیں
@NoorAlam-nz4wx Жыл бұрын
Hazrat humare liye dua kar de allah paak pyare nabi wa unki all ke sadke me aulaad ata farmaye aameen summa ameen
@hussainkhan-zm3eh Жыл бұрын
Duaao ke ilteja he
@SRazaVoice Жыл бұрын
مرد اپنی شرمگاہ کی صفائی کہاں تک کر سکتا ہے ۔اس کےعلاوہ عورت کریم کی بجائے سیفٹی ریزر سے اپنی شرمگاہ کی صفائی کر سکتی ہے جزاک اللہ💝💓💓
@Dihya92 Жыл бұрын
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ وَّ مِنَ الْاَرْضِ مِثْلَهُنَّؕ-یَتَنَزَّلُ الْاَمْرُ بَیْنَهُنَّ لِتَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ﳔ وَّ اَنَّ اللّٰهَ قَدْ اَحَاطَ بِكُلِّ شَیْءٍ عِلْمًا(12) ترجمۂ کنز الایمان اللہ ہے جس نے سات آسمان بنائے اور انہی کے برابر زمینیں حکم ان کے درمیان اُترتا ہے تاکہ تم جان لو کہ اللہ سب کچھ کرسکتا ہے اور اللہ کا علم ہر چیز کو محیط ہے۔ سورہ الطلاق Qur'an paak ki is aayat ki Kia tafseer he sahaba kiraam k nazdeek?
@saqbi-diwana7758 Жыл бұрын
کیا حدث اصغر لاحق ہونے کی صورت میں اپنی چادر سے قران مجید پکڑ سکتے ہیں
@MuhammadWasiq-20082 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حرمین شریفین میں تو اذان سے پہلے اور بعد میں صلوۃ و سلام نہیں پڑھا جاتا تو ہم کوں پڑھتے ہیں؟؟ جواب ارشاد فرما دیں.......
@ZafarIqbal-ch2wf Жыл бұрын
اگر رکوع میں بھول کر تشہد پڑھنا شروع کر دیا تو نماز کا کیا حکم ہو گا۔ ظفر اقبال عطاری
@mianshahbaz725 Жыл бұрын
کیا جوتے کے نیچے گلازت لگی ہو تو درود پاک پڑھ سکتے ہیں
@zainulabideen8219 Жыл бұрын
Fajar ki jamat ho rahi ho to kia hum jamat main shamil hn ge ya pehle sunate perhe ge
@GoodNight244 Жыл бұрын
Assalm o alikum bhai mujy ap maria name ka matlb bataden ap ki bhot maharbani hogi
@ZiaKhan-zl6fw Жыл бұрын
Assalamo alykum hazrat sawal ye h sadqa kis pe jaiz hai
@AmjadAli-fr6jm Жыл бұрын
اسلام وعلیکم قاری صاحب کی خدمت میں سوال ھے کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے ایک مقتدی بھول کر امام سے پہلے ہی ایک طرف سلام پھیر دے دوسری طرف پھیرنے سے پہلے یاد آجائے تو اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ھو گا....؟ جواب ارشاد فرما دیں جزاک اللہ خیر
@shameerkhan865 Жыл бұрын
Mjhe istekhara krwana hy to is ka tareeka Kya hy please mjhe btade
@AliAbbas-zl7wm Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی بارگاہ میں عرض ہے کہ مجھے چند ماہ پہلے بواسیر کی بیماری لگی تھی اور میں نے اس کا بہت علاج کروانے کی کوشش کی پر آپریشن کے سوا کوئی حل نہیں نکل رہا تھا پھر مجھے پتہ چلا کہ فلاں مقام پر ایک بابا جی چھلا دم کر دیتے ہیں اس کے ہاتھ پر پہننے سے اس مرض سے شفا مل جاتی ہے لہذا میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا اور انہوں نے مجھے چھلا عنایت کیا بس چھلا پہننے کی دیر تھی کہ مجھے بواسیر کے موذی مرض سے آرام آ گیا بابا جی نے مجھے اس کی ایک ہی احتیاط بتائی کہ اس چھلے کو ہاتھ سے نہیں اتارنا سچی بات یہ ہے کہ میں نے جب سے چھلا پہنا ہے بغیر کسی پرہیز کے مجھے اس بیماری سے مکمل شفا ہے آپ کی بارگاہ میں عرض ہے کہ یہ ارشاد فرمائیں کیا میرے لئے یہ چھلا پہننا جائز ہے یا نہیں
@muzamilmughal5424 Жыл бұрын
Assalamu alaikum hai uske masale ka kya aurat namaz Ada kar sakti hai ki
@saif-ul-rehmanrehman7741 Жыл бұрын
کیا فورسںج حلال ھے یا نهیں اس میں بلوک چین سسٹم ھے
@khannazmeenfatma4204 Жыл бұрын
میرا سوال ہے آگر شادی لگی ہے تو کیا لڑکی لڑکے سے پیسا لے سکتی ہے خرچہ کے طور پر حرام تو نہیں ہوگا
@anjumrafiq8913 Жыл бұрын
Agr koi skhas sadqa krna chay or dosry ko paisy dy k meri tarf sy karo ,ab agla bna khta ha ap rhny do mien ap ki tarf sy kar dun ga means paisy na ly ,bhar mumalik mien asa hota ha k deserve bnada dondna hota ,to kia asy phly skhs ki trf sy sadqa ho jy ga?
@saqbi-diwana7758 Жыл бұрын
کیا بے وضو شخص (مرد یا عورت) اپنی چادر سے قران مجید کو پکڑ سکتے ہیں ۔۔۔
@mohammadnazeer4825 Жыл бұрын
Income sources of all servents of govt., and private companies are halal -?. Govt. And all companies are having soodi accounts. To keep and make relationships with all servents are okay. Mohammad Nazeer, Sabzazar, Lahore
@NasirAli-pj2mw Жыл бұрын
Kya gas khinchne wali machine se Ham gas khinch sakte hain aisa karna jayaj hai?
@muzamilmughal5424 Жыл бұрын
Assalamu alaikum kya aurat ko pura man hai uska masala ho to Kya hua is ke dauran namaz Ada kar sakti hai
@mdarshad3467 Жыл бұрын
Salam Huzoor mera sawal ye h market me ham ne koi cheez khareedi Misal ke tor par 10 pen usme 2 pen free mela ab yahi cheez market me 10 khareedne par 1 free mil raha hai to ham 10 ke sath 1 free bech sakte h ya dono pen Dena padega Jazakallah o khaira
@saqbi-diwana7758 Жыл бұрын
ایک بےوضو ہونے کے حوالے سے مسلہ عرض ہے آپ علما کرام سے کیا بے وضو شخص (مرد یا عورت) اپنے دوپٹے سے قران مجید کو ہاتھ لگا سکتے ہیں۔۔۔۔
@AbdulRehman-in2qn Жыл бұрын
Aaj kal Kum Apne Azwaj oor oolad ke kum sce kum huqooqe konse hain.
@AliRaza-oq7vm Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آگر زید کی کسی لڑکی سے کافی عرصہ دوستی رہی ہے کوئی غلط تعلق نہیں تھا اور زید نے اسے ادھار پیسے بھی دیے ہیں کہتا ہے میں نے آپ کی مدد کی ہے ہوسکے تو واپس کر دینا اس لڑکی کو کہتا ہے اب اس لڑکی کو کیا کرنا چاہیے
@creator3977 Жыл бұрын
Kya lrki sy bina pochay baap us ka rishta tay kr skhta he?