❤ ماشاءاللہ عزوجل بہت خوشی ہوئی یہ پروگرام دیکھ کر اللہ پاک تمام مفتیانِ کرام کو سلامت رکھے دعوتِ اسلامی کی دھوم ساری دنیا میں مچتی رہے ۔۔آمین ❤
@AsifAnsari-wg1bj Жыл бұрын
Ameen summa ameen ❣️
@MushtaqRazaOfficial26 Жыл бұрын
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے
@alamgirattari-rv4hi Жыл бұрын
الحمدللہ میں نے آج یہ پروگرام دیکھنے کی سعادت حاصل کی بھت زبردست 🥰 ماشاءاللہ اللّٰہ پاک مفتیان کرام کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲
@Attar-cd9lg Жыл бұрын
کثرھم اللّٰہ کثیرا 🤲🤲🤲
@GhulamMurtza-iw2mr Жыл бұрын
ماشاءالله،، الله پاک تاقیامت سلسلہ دار الافتاء اہلسنت کو قائم و دائم رکھے آمین اور کرنے والوں کو بھی
@owaisrizwan9230 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے حضراتِ مفتیانِ کرام کو سلامت رکھے۔❤❤❤
@GhulamMurtza-iw2mr Жыл бұрын
ماشاءالله،، الله پاک تاقیامت سلسلہ دار الافتاء قائم و دائم رکھے آمین اور کرنے والوں کو بھی
@muhammadbilalawan6947 Жыл бұрын
جزاك اللّٰه خيرا ❤❤❤
@NumanJoiya-sk9pp Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو اور زیادہ کامیاب عطا فرمائے
@MushtaqRazaOfficial26 Жыл бұрын
Ameen 🤲
@RajuAnsari-jb3yx Жыл бұрын
ماشاءاللہ 💚اللہ پاک ہمارے دعوت اسلامی کو سلامت رکھے آمین
@MushtaqRazaOfficial26 Жыл бұрын
Ameen 🤲
@RidaKhan-cw8uh Жыл бұрын
Congratulations all dawateislami ko 2000 episode complete
@GhulamMurtza-iw2mr Жыл бұрын
❤ماشاءالله❤ ❤الله پاک آپ تمام اراکین شوری کو اور مفتیان کرام کو ایمان و عافیت بھری طویل زندگی عطا فرما آمین 💓
@Attarichannel-co8dx Жыл бұрын
❤ جن جن کے تعاون سے یہ پروگرام ہم تک پہنچتا رہا اور جنہوں نے اس پروگرام کو دیکھ کر کامیاب کیا اے اللہ پاک اپنی رحمت سے تمام عاشق رسول کو اپنی رحمت سے بخش دے اللھم امین❤
@MushtaqRazaOfficial26 Жыл бұрын
Ameen 🤲
@morizwanansari2985 Жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ کو اللہ سلامت رکھے ❤
@GhulamMurtza-iw2mr Жыл бұрын
ماشاءالله الله پاک دعوت اسلامی کو شادوآباد رکھے آمین
@mutahirakbar3451 Жыл бұрын
الحمداللہ مکمل پروگرام دیکھا اور مفتیان کرام کی زیارت بھی کی اور بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملا ❤❤❤❤❤ل
@muhammadnawazmadni Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ امیر اہلسنت کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤
@nadeemchishti5452 Жыл бұрын
❤❤❤
@muhammadnawazmadni Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مفتیان کرام کو سلامت رکھے ❤❤❤
@muhammadtariq8739 Жыл бұрын
اللہ پاک مفتیان کرام کو خوب برکتیں عطا فرمائے
@UsmanUsman-j7m2n Жыл бұрын
الحمدُللّٰه❤ ماشاءاللّٰه الکریم❤ اللّٰه پاک ہر کام شریعت کے عین مطابق کرنے کی توفیق عطا فرماۓ🌹 اللّٰه پاک مرتے دم تک مدنی ماحول سے وابستہ رکھے۔🌺
@AbdulHamid-gb6bf Жыл бұрын
اسلام علیکم و رحمتہ وبرکتہ 2009 کی یاد تازہ ہوہئ کیو نکہ میں نے پہلی بر مدنی چنل 2009 دسمبر میں دیکھا تھا
@AattariaImam-zw9if Жыл бұрын
Salam congrats ,my favorite program. Madani muzakra as well as. Darulifta Ashley sunat yeh sab mery murshid attar ka fezan hy
@nadeemraza2356 Жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
@HabibUllah-gn4wb Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@mutahirakbar3451 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ دعوت اسلامی کے مفتیان کرام کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@MushtaqRazaOfficial26 Жыл бұрын
Ameen 🤲
@Attar-cd9lg Жыл бұрын
🤲
@BlueOne-zk1il Жыл бұрын
ماشاء الله تبارك الرحمن الله پاک مزید برکت دے
@MushtaqRazaOfficial26 Жыл бұрын
Allah pak Mazzid kamyabi daa 🤲
@TeacherRamzanMadani Жыл бұрын
الحمدللہ رب العلمین ، دامنِ مصطفی ہاتھوں میں ہے ❤❤
@UsmanQadri-z6l Жыл бұрын
MashaAllaha Bohat khob Kamal Kar diya 💫❤♥️♥️🥰♥️🤍🤍✨✨
@ZaheerIqbal-x9b Жыл бұрын
سبحان اللہ عزوجل ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ZaheerIqbal-x9b Жыл бұрын
ماشااللہ عزوجل
@asifshahzad783 Жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم ❤
@iffisajid Жыл бұрын
Alhamdulillah men Allah pak ki zat Ka lakh lakh shukar ada krta hu jisne muje dawat e islami ata ki warna men b aj jahil hota
@ShahnazAttariya-f1j Жыл бұрын
Allah kareem mere peer o murshid k gulshan k in mahkte phoolo ko hamesha mahkta rakhe isi tarah khoshbu elm ki lutate rhe .... Attar ka chaman kitna pyara .chaman ..❤
@MushtaqRazaOfficial26 Жыл бұрын
Ameen 🤲
@ImadadalijatBhitara-wm6qq Жыл бұрын
❤Allah pak aapko salamat rakhe Allah pak hum sabko ahle sunnat Wal jamat pe kaym rakhe ❤
@ismaeelabubakar8168 Жыл бұрын
Zabardast Qibla muftiyan e kiraam
@usmanGhani-dk1ez Жыл бұрын
ماشاءاللہ بارک اللہ
@muhaviya8021 Жыл бұрын
Kiya baat hai Dawateislami k i
@TeacherRamzanMadani Жыл бұрын
ہمیشہ ہی اس پروگرام کا انتظار رہتا ہے
@AbdulHamid-gb6bf Жыл бұрын
الحمد اللہ
@abdaalkhanqadri638 Жыл бұрын
Masha Allaha 2000 Episode Per Bohat Mubarak ❤
@RajaAbbas-rm7om Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله
@zuberattari4174 Жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل❤
@waqasahmed1988 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@GhulamMurtza-iw2mr Жыл бұрын
آمین
@naziyashaik8178 Жыл бұрын
Bahut bahut mubarak
@HasnainRazaAttari-r7o Жыл бұрын
Vry nice ❤❤❤❤
@GesKotkhushal Жыл бұрын
Mashallah azwajal ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@GhulamMurtza-iw2mr Жыл бұрын
آمین ثم آمین
@SufaidPoushAdmi Жыл бұрын
ماشاءالله بہترین ❤
@pardesrang164 Жыл бұрын
جزاک اللہ ❤
@kaiseralam4430 Жыл бұрын
Àslamalaikum rahmatullah Barkatullah
@ismaeelabubakar8168 Жыл бұрын
Dawat e islami ka sub sy bara tuhfa hy ye program
@iffisajid Жыл бұрын
Beshak
@inzamambubere Жыл бұрын
Ya allah taala hamaare dawat e islami ko salamat rakh.
@inzamambubere Жыл бұрын
41:05❤❤❤kya muskurat hai hazrat ki
@MushtaqRazaOfficial26 Жыл бұрын
Ameen 🤲
@hussnainhaider6288 Жыл бұрын
Ma Shaa allah 👍
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
’’اہل سنت والجماعت‘‘ ... ان کے بعض خصائص اور علامتیں ۔ ‘ نبی ﷺ کی اتباع کرنے اور آپ کے احوال سے واقفیت رکھنے میں سب سے زیادہ حریص ہیں، وہ صحابہ کرام کے منہج کے سب سے زیادہ موافق ہیں، اس کا معنی یہ نہیں ہے کہ جو بھی اہل سنت کا دعوی کرے ، یا اپنے گروہ کا سلفی نام رکھ لے، یا اپنی جماعت کو اہل حدیث یا اہل اثر سے موسوم کرے وہ صحیح معنوں میں ویسے ہی ہوں گے ، ہرگز نہیں ! یہاں تو منہج اور اس کی اتباع اور تمسک کا اعتبار ہے ، نہ کہ نا م اور شہرت کا۔ معاملہ یہ ہے کہ آج ’’اہل سنت والجماعت‘‘ کا دعویٰ تو سب کررہے ہیں ، لیکن ان کا یہ دعویٰ اور نسبت اس وقت تک صحیح نہیں ہوسکتا جب تک ان میں درج ذیل علامات اور خصائص نہ پائے جائیں۔ یہ علامات ان کے درمیان فرق کرنے والے ہیں جو صحیح معنوں میں اس لقب کے مستحق ہیں ● ’’اہل سنت والجماعت‘‘ اپنے کو عقیدہ میں کسی معین شخص یا معین فرقہ کی طرف منسوب نہیں کرتے ہیں، وہ اپنے کو صرف سنت رسول اور سلف صالحین کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ لہذا وہ اپنے کو نہ تو اشعری کہتے ، نہ ماتریدی، نہ جہمی، نہ جعدی ، نہ زیدی اور نہ ہی عبیدی کہتے ، اسی طرح نہ وہ اپنے کو معتزلہ کی طرف منسوب کرتے ، نہ مرجیہ اور قدریہ کی طرف...۔ ان کی نسبت ہوتی ہے تو صرف سنت رسول اور صحابہ کرام کی طرف یعنی : ’’ ماأَنا علیہ وأَصحابی‘‘ جس پر نبی کریم ﷺ اور اور ان کے صحابہ تھے۔ ● ’’اہل سنت والجماعت‘‘ اپنے کوآداب واخلاق اور تزکیۂ نفس میں کسی شخص یا طریقہ کی پیروی نہیں کرتے ، یہی وجہ ہے کہ وہ نہ اپنے کو جیلانی کہتے نہ رفاعی، نہ قادری ، نہ تیجانی، نہ نقشبندی ، نہ علویہ اور نہ ہی شاذلیہ وغیرہ ۔ بلکہ ان کے سلوک، تزکیہ اور اخلاق و آداب کا مصدر نبی کریم ﷺہیں۔ کیونکہ آپ ﷺ کا فرمان ہے : ’’ اِنَّمَا بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ مَکَارِمَ الْأَخْلاَقِ‘‘[ مسند احمد : 8729] میں مکارمِ اخلاق کو پورا کرنے کے لئے بھیجا گیا ہوں۔ اور جس شخصیت كا اخلاق قرآن ہے یہی ان کا مصدر ہے۔ سو جیسے وہ دین کے اصول میں صرف سنت اور جماعت کے نام سے ممتاز ہیں ویسے آداب وسلوک اور تزکیۂ نفس میں بھی سنت اور جماعت کے نام سے ہی ممتاز ہیں۔ ●’’اہل سنت والجماعت‘‘ عبادت میں سے کچھ بھی غیر اللہ کے لئے انجام نہیں دیتے ۔ جیسے: دعا ، استغاثہ ، ذبح اور نذر ونیاز وغیرہ عبادات۔ جیسا کہ ’’اہل سنت والجماعت‘‘ کے طریقہ کے مخالف گروہ اور فرقوں کا حال ہے۔ ● ’’اہل سنت والجماعت‘‘ لوگوں کو قبروں کی زیارت پر ابھارتے ہیں ، کیونکہ اس سے آخرت کی یاد تازہ ہوتی ہے، اسی طرح اہل قبور پر سلام پیش کرنے اور ان کے لئے دعا کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ ان کے یہاں قبروں سے تبرک حاصل کرنا ، صاحب قبر سے دعائیں طلب کرنا ، ان سے مدد کی فریاد کرنا ، قبروں کا چھونا یا اس کا طواف کرنا ، اور ذبیحہ پیش کرنا وغیرہ فاسد اعمال کی قطعا کوئی گنجائش نہیں ۔ ● ’’اہل سنت والجماعت‘‘: اللہ عز وجل نے اپنے لئے جو صفات ثابت کئے ہیں یا رسول ﷺ نے ثابت فرمایا ہے اسے اللہ کے لئے بغیر تعطیل ( انکار) اور تاویل کے ثابت مانتے ہیں۔ جبکہ ’’اہل سنت والجماعت‘‘ کے علاوہ فرقے اللہ کے صفات کا انکار کرتے ہیں، یا بعض کو ثابت مانتے ہیں اور کچھ کی تاویل کرتے ہیں۔ ● ’’اہل سنت والجماعت‘‘ کا عقیدہ ہے کہ ایمان قول و عمل کا نام ہے ، جو گھٹتا اور بڑھتا ہے ، اعضاء وجوارح کے عمل کو ایمان سے خارج نہیں کرتے جیسا کہ مرجیہ کا عقیدہ ہے ، اور نہ ہی مجرد معاصی اور کبائر کے ارتکاب کی وجہ سے اہل قبلہ کو کافر گردانتے ہیں ، جیسا کہ خوارج کا طریقہ ہے۔ ● ’’اہل سنت والجماعت‘‘ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے محبت کرتے ہیں، وہ سب صحابہ کو عادل مانتے ہیں، تمام صحابہ کے ساتھ آل بیت اور نبی ﷺ کی ازواج مطہرات (امہات المؤمنین ) سے محبت کرکے اللہ کا تقرب حاصل کرتے ہیں ، جو انہیں برا بھلا کہتا ہے یا ان سے دشمنی رکھتا ہے اس سے براء ت اختیار کرتے ہیں، اسی طرح جو ان کے مرتبہ میں غلو کرتا ہے ، انہیں انسانی درجہ سے اوپر سمجھتا ہے یا انہیں معصوم کہتا ہے ان سے بھی براء ت اختیار کرتے ہیں۔ ● ’’اہل سنت والجماعت‘‘ اپنا فقہ: اجماع ، کتاب اللہ اور سنت صحیحہ سے اخذ کرتے ہیں، وہ اقوال صحابہ وتابعین اور تبع تابعین کو ( اس باب میں) معتبر سمجھتے ہیں، اور مسلمانوں کے اکابر علماء کی اتباع کرتے ہیں ، جیسے : ابوحنیفہ ، مالک ،شافعی اور احمد بن حنبل ۔ اور ان کے بعد کے علماء ، فقہاء اور ائمہ متبوعین ومتبعینِ سنت کی بھی اتباع کرتے ہیں ، جو امت میں خیر سے مشہور ہیں۔ ● ’’اہل سنت والجماعت‘‘ کے نزدیک تمام مسلمان شریعت کے یکساں مکلف ہیں ، یہاں عام اور خاص کا اعتبار ہے نہ خاص الخواص کا کوئی اعتبار ہے، اور نہ ہی ان کے یہاں شریعت اور حقیقت میں کوئی فرق ہے، بلکہ ان کا عقیدہ ہے کہ دین اور شریعت ایک ہی شیء ہے جسے رب واحد نے نبی رحمت ﷺ پر تمام لوگوں کی ہدایت کے لئے نازل فرمائی۔
@AbbasCh-m2q Жыл бұрын
MashAllah ❤❤❤❤❤
@lifewithtehmina5978 Жыл бұрын
MashaAllah💚💚
@rahmatali8416 Жыл бұрын
مبارك هو❤❤❤
@sajidaarif3263 Жыл бұрын
MashaAllah
@Islamisnoorofhidayah Жыл бұрын
Slam loved the show!!
@ibrahimjanjhi575311 ай бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@pardesrang164 Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت پیارا پروگرام ہے ❤
@patelpatel234 Жыл бұрын
Subhanallah
@patelpatel234 Жыл бұрын
Alhamdulillah
@inzamambubere Жыл бұрын
❤❤❤❤
@mohmmadshahmeer7679 Жыл бұрын
ماشاءاللہ💞💞💞💞💞💞💞💞💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌻🌻🌹🌹🌹
@arshadqadri1606 Жыл бұрын
Mufti qasim sahab ki aamad ki bhi khabar mili thi..?
@syedshaybaazali51059 ай бұрын
Madani channel zindabad
@bintegulzar6844 Жыл бұрын
علم کا بول بالا رھے
@IslamicViews-c2t Жыл бұрын
bad nigahee sy kesy bachy irshad frma dy
@tausifshaikh747 Жыл бұрын
Email kya hai bataji ya please
@sumbulsakeena2567 Жыл бұрын
Mufti qasim sahab nahi tashrif lay
@abeehaahmad803111 ай бұрын
Aoa Lakin sab banks m tu yahi rule chl rha h markup ka phir kasy zarorat k ly skta h