🔴LIVE FROM SUPREME COURT | RESERVED SEATS CASE | PTI MEMBERS PRESS TALK | SAMI ABRAHAM

  Рет қаралды 148,537

Sami Abraham

Sami Abraham

23 күн бұрын

🔴LIVE FROM SUPREME COURT | RESERVED SEATS CASE | PTI MEMBERS PRESS TALK | SAMI ABRAHAM
#imrankhan #imrankhanpti #pti #supremecourtofpakistan #reservedseatscase #supremecourt
Sami Abraham is one of the leading journalists in Pakistan. He is mostly respected for his in depth and fair analysis and his show has been continuously rated as one of the best in Pakistan.
Follow us on: -
Facebook: / samiabrahamofficial
Twitter: / samiabrahim
Official Website: samiabraham.com/

Пікірлер: 992
@arifzaman4197
@arifzaman4197 22 күн бұрын
اللہ کا بہت بہت شکریہ عمران خان زندہ باد اور تمام ججز کو سلوٹ جنہوں نے اس فیصلے کے حق میں فیصلہ دیا
@zararahmed4965
@zararahmed4965 22 күн бұрын
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے اور جن ججوں نے حق کا فیصلہ دیا ہے یا اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ اور کامیاب کر امین
@KhailKhan-fw3pp
@KhailKhan-fw3pp 22 күн бұрын
آمین آمین آمین یارب العالمین آمین ثم آمین
@silviehaqiqi-activist9499
@silviehaqiqi-activist9499 22 күн бұрын
Ameen.
@syedbahu1963
@syedbahu1963 22 күн бұрын
آمریت مردہ باد ۔ پاکستان زندہ باد
@composealim6715
@composealim6715 22 күн бұрын
پاکستانی عوام کو،پی ٹی آئی کو ، سلمان اکرم راجہ کو گوہر علی خان اور تمام پاکستانی پچیس کروڑ افراد اور overseas پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو❤! علیم احمد،بھارت۔
@ghausiaqamar3147
@ghausiaqamar3147 21 күн бұрын
Salute to the brave judges and PTI lawyers and our great leader Imran Khan. Definitely Allah ka hi plan kamyab hota h kunkay Us Sy oper koi nahi.
@user-fm7il8ou7i
@user-fm7il8ou7i 22 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shafiqahmed8801
@shafiqahmed8801 22 күн бұрын
نادیہ خٹک بہن آپ کی رات دن ہر مقام پر سیسہ پلائی دیوار بن کر کھری رہیں ہیں جزاک اللہ 🌹 قوم آپ پہ فخر کرتی ھے کپتان کی شیرنیوں زندہ باد 🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@shafatali2775
@shafatali2775 22 күн бұрын
تمام ججوں کا شکریہ۔ اللہ کا شکر ہے۔ میری عدالتیں مجھے انصاف دیتی ہیں 🙏🙏🙏
@hope5495
@hope5495 22 күн бұрын
زبردست آج پہلی دفعہ ہماری عدالتوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے بہادر ماوں کے بہادر بیٹوں یعنی ججز کو سلام
@MuhammadIbrahim-ur8bm
@MuhammadIbrahim-ur8bm 22 күн бұрын
ماشاءاللہ اللّہ پاک واقعی حق اور سچ کا ساتھ دیتا ہے یا اللّہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
@naeemullah9299
@naeemullah9299 22 күн бұрын
اللہ تعالیٰ سپریم کورٹ کے با برکت جج صاحبان جنہوں نے تاریخی حق فیصلے کے حق میں فیصلہ دیا کو دین و دنیا میں سرخرو فرمائیں۔ آمین یارب العالمین ثمہ آمین یارب العالمین ثمہ آمین یارب العالمین۔ ۔ ۔
@juttthothal2853
@juttthothal2853 22 күн бұрын
ان تمام ججز جنہوں نے تحریک انصاف کے حق میں ان سیٹوں کا فیصلہ سنایا پورے پاکستان کی عوام ان ججز کو دل کی گہرائیوں سلام پیش کرتے ہیں اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@TaajKhan-ft1cu
@TaajKhan-ft1cu 22 күн бұрын
پاکستان کے بہادر ججز اور بہادر صحافیوں اور بہادر وکیلوں کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
@tauqirahmad8821
@tauqirahmad8821 22 күн бұрын
اج کے فیصلے کے پاکستانیوں کی قومی اور انفرادی زندگیوں میں دور رس نتائج ائینگے
@rony6927
@rony6927 22 күн бұрын
آج کی جیت میرے مرشد کے نام مرشد آپ کا شکریہ ہم سب کو بیدار کرنے کے لیے
@muhammadsultan2805
@muhammadsultan2805 22 күн бұрын
PTI Salman Akram Raja sahib stay blessed Zindabad
@azharhussain5870
@azharhussain5870 22 күн бұрын
Haq Ali Ali ❤Pakistan pindabad PTI zindabad well done 👏 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
@abuzarleghari4285
@abuzarleghari4285 22 күн бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ویلڈن سپریم کورٹ
@khalidashafqat1600
@khalidashafqat1600 22 күн бұрын
سلمان اکرم راجہ اور فیصل صدیق سلام آپ جیسے ججز کو 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@chshabbir2074
@chshabbir2074 22 күн бұрын
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ عظیم تر عظیم لیڈر عمران خان نیازی فخرے پاکستان عمران خان امت مسلمہ کا عظیم لیڈر عمران خان نیازی❤❤
@Qureshi00_
@Qureshi00_ 22 күн бұрын
اللّٰہ کرے اِس فیصلے پر عمل درآمد بھی ہو ، من و عن اور اِس فیصلے میں کوئی جھول نہ ہو، کوئی بھی فرد یا اِدارہ نہ بنے، آمین یارب العالمین
@MuhammadYousaf-pq9bx
@MuhammadYousaf-pq9bx 22 күн бұрын
nhi bnta bawa
@aliimdad8529
@aliimdad8529 22 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب بہت بہت مبارک
@Afshan923
@Afshan923 22 күн бұрын
اے اللہ۔تیرا اتنا شکر ہے۔جتنی تیری مخلوقات کی تعداد ھے اے اللہ۔تیرا اتنا شکر ہے۔جتنے سے کہ تو راضی ھو جائے اے اللہ۔تیرا اتنا شکر ہے۔جتنا تیرے عرش کا وزن ھے اے اللہ۔تیرا اتنا شکر ہے۔جتنی تیرے کلمات کی سیاہی ھے
@Afshan923
@Afshan923 22 күн бұрын
اے اللہ۔تیرا اتنا شکر ہے۔جتنی تیری مخلوقات کی تعداد ھے اے اللہ۔تیرا اتنا شکر ہے۔جتنے سے کہ تو راضی ھو جائے اے اللہ۔تیرا اتنا شکر ہے۔جتنا تیرے عرش کا وزن ھے اے اللہ۔تیرا اتنا شکر ہے۔جتنی تیرے کلمات کی سیاہی ھے
@mdrukanmajumder4563
@mdrukanmajumder4563 22 күн бұрын
pti zindabad ....THE GREAT IMRAN KHAN ZINDABAD
@khalidbilal4579
@khalidbilal4579 22 күн бұрын
آج سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر کیس کا فیصلہ بغیر کسی خوف اور دباؤ کے سنایا جو قابل تعریف ہے اور پاکستان کے لیے نیک شگون ہے۔ تمام معزز جج صاحبان کو سلام اور مبارکباد۔ الحمدللہ ہماری عدلیہ آزاد ہے اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے مطابق فیصلہ کرتی ہے۔
@newsdaily1327
@newsdaily1327 22 күн бұрын
Qazi Faiz isa ne bhot zaida try kia judges ko khreedny ko
@mallickfaizanzaffar2125
@mallickfaizanzaffar2125 22 күн бұрын
Iss mokay ko dekh k ziada khush na hon... Q k cheap justice itni sakoon sy bethny wla nai... Pti ko baaki seats b asy jeetni hon gi
@khalidbilal4579
@khalidbilal4579 22 күн бұрын
@@newsdaily1327 bro! No problem. Just see the ultimate result. I thank Allah that Pakistan is returning on the right track,.
@khan-kingdom_67
@khan-kingdom_67 22 күн бұрын
Shukr alhumdulilah. Imran Khan hmari jaan. Pti zindabad.
@AbdulRazzaq_Dhudi
@AbdulRazzaq_Dhudi 22 күн бұрын
Alhamdulillah... Alhamdulillah... Pakistan zindabad... PTI zindabad... Imran khan zindabad ❤
@syednazim8254
@syednazim8254 22 күн бұрын
بےشک اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کیا جاۓ وہ کم ہے ۔ اللہ ہمارے منصفوں کو درست فیصلہ کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے(آمین)
@muhammadfiaz6798
@muhammadfiaz6798 22 күн бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤
@nzrsiddiqui
@nzrsiddiqui 22 күн бұрын
The SC judges got the power to stand with justice and law with the struggle of Imran Khan and PTI people.
@maqsoodevotech8573
@maqsoodevotech8573 22 күн бұрын
قاضی فائز اپ گھبرانا نہیں پوری قوم اپ کے ساتھ ہے اس فیصلے سے اپ اور عزت ملے گی
@Thisispakisatan
@Thisispakisatan 22 күн бұрын
فیصلہ 8 اور 5 سے آیا اس پانچ میں قاضی بھی شامل ھے 😒
@ZBMustfavi
@ZBMustfavi 22 күн бұрын
تمام غیرت مند محب وطن محسن عوام جّ صاحبان وکیل صاحبان اور حق پسند میڈیا کو مبارک اور سلام جیو اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے ہر محاذ پے فتح نصرت عطا فرمائے
@user-yu7nj5qv7k
@user-yu7nj5qv7k 22 күн бұрын
الحمدللہ الحمدللہ اللہ کا شکر ہے اسے دلیر ججوں کو سلام پیش کرتے اج حق جیت ہوئی ہے ہمارے طرف سے پوری کوم کو موبارک باد پیش کرتے ہیں ❤❤❤
@nadiraraja4858
@nadiraraja4858 22 күн бұрын
Justice for the people of Pakistan 🇵🇰 and Haq for all In Sha Allah ❤😊
@khaleeqhussain890
@khaleeqhussain890 22 күн бұрын
ماشااللہ❤❤ اب عمران خان کو جیل سے باہر نکلے
@ZafarAli-vf1mb
@ZafarAli-vf1mb 22 күн бұрын
یا ﷲتعالیٰ تیرا شکر ادا کرتے ہے کہ تم نے انصاف دلایا
@RehmanKhan-zw9qi
@RehmanKhan-zw9qi 22 күн бұрын
Congratulations to the whole Nation
@alameenkha7883
@alameenkha7883 22 күн бұрын
Imran khan zindabad❤❤❤
@AijazHussain-dj8vo
@AijazHussain-dj8vo 22 күн бұрын
Pakistan zindabad PTI zindabad judiciary zindabad
@khalidanasreen518
@khalidanasreen518 22 күн бұрын
الحمدللہ اللہ تعالیٰ تیرا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں ❤❤❤❤
@ZafarAli-vf1mb
@ZafarAli-vf1mb 22 күн бұрын
یا ﷲتعالیٰ میرا اے بد دعا قبول کریں کہ جس جس نے میرے ملک کو اور میرے پاکستانیوں کو اس خال میں پہنچایا ہے ﷲتعالیٰ تمھارے بچوں کو بھی زالیل اور خوار کریں آمین
@lasuperfandelinielsofia5377
@lasuperfandelinielsofia5377 22 күн бұрын
MASHA ALLAH IMRAN KHAN ZINDABAD MURSHAD HAMARI JAAN HAMARI PAHCHAN IMRAN KHAN
@user-do5fc5uh9r
@user-do5fc5uh9r 22 күн бұрын
Mashallah ❤️ Pm. Imran khan and PTI members Zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@AbdulJabbar-kt4jd
@AbdulJabbar-kt4jd 22 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@imranhabib5492
@imranhabib5492 22 күн бұрын
الحمد للّہ اللّه تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے 😭😭😭😭😭😭
@nousheenshah6867
@nousheenshah6867 22 күн бұрын
ALHAMD U LILLAH Judges zindabaad Imran khan zindabaad
@mehwishfarhad1752
@mehwishfarhad1752 22 күн бұрын
Allah pak HAAQ such ko kamiyab kry Ameen dushmano zalimo ko nesto nabod kary Ameen summa Ameen
@KhailKhan-fw3pp
@KhailKhan-fw3pp 22 күн бұрын
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
@user-xy3oi1jv4u
@user-xy3oi1jv4u 22 күн бұрын
ہم اللہ پاک کا شکریہ ادا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سب پر رحم کرے آمین
@faridasuleman3559
@faridasuleman3559 22 күн бұрын
Imran Khan zindabad Allah Haq hai Allah zaror insaaf karey gaa InshaAllah Aameen ❤❤❤❤❤❤❤
@yousrakhan3758
@yousrakhan3758 22 күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی تیرا لاکھ لاکھ شکر ھے بے شک اللّٰہ تعالٰی کا اپنا وعدہ کر دیا کہ تم محنت کرو اور صبر کرو اللّٰہ تعالٰی آنا فتحنا فتح مبین
@rabiausmani4883
@rabiausmani4883 22 күн бұрын
عمران خان اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد❤❤❤❤
@azharhussain6589
@azharhussain6589 22 күн бұрын
تمام پاکستانیوں کو مبارکباد حق جیت گیا الحمدللہ
@Samrah-Shah
@Samrah-Shah 22 күн бұрын
Imran khan ko rihaa karoooo !!! Imran Khan Zinda Baad Pakistan Paienda Baad
@sajilaaslam2665
@sajilaaslam2665 22 күн бұрын
Alhamdulilah Alhamdulilah. Sir Imran Khan , all PTI , All Pakistani Nations , All Honest Judges ZINDABAD . Great Top line news . Alhamdulilah. 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🤙🤙🤙🤙🤙🤙🤙🤙🤙🤙🤙
@chachuibraheem4500
@chachuibraheem4500 22 күн бұрын
ان معزز ججز کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے اس مشکل وقت میں انصاف پر قائم رہے پاکستان کی تاریخ میں ان کا نام روشن حروف میں لکھا جائے گا
@rrvhr8416
@rrvhr8416 22 күн бұрын
جناب عالی اس دن کا بہت دن سے انتظارِ تہا اور دعائیں کرتے رہا ہوں ہم میانمار سے مظلوم مسلمان ہیں
@tiaali5077
@tiaali5077 22 күн бұрын
Shuker Alhumdolillah. Imran khan zindabad ❤
@wasimbinsikander5984
@wasimbinsikander5984 22 күн бұрын
Alhamdulilah Alhamdulilah
@dilawarhussain-lv6wq
@dilawarhussain-lv6wq 22 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آل محمد کے صدقے میں عمران خان کی حفاظت فرما اور کامیاب کر ❤❤❤❤❤
@Mr_pk_2
@Mr_pk_2 22 күн бұрын
للہ الحق ھے بہت خوشی ھے آج قانون نے اپنا راستہ بنایا اور عوام پاکستان کو انکا حق واپس کیا . بھائی صاحب اور تمام راہ حق پر چلنے والے صحافیوں کو مبارک ھو
@sabaibrar9108
@sabaibrar9108 22 күн бұрын
Salute To ALL PTI Leaders AND PTI supporters AND JUDGES ÄTHER MAN ALLAH AND JUDGE AYISHA AND ALL PTI members IMRAN KHAN ZINDABAD give Imran khan back his freedom
@Alihaiderr762
@Alihaiderr762 22 күн бұрын
اللہ تعالیٰ دی مدد عمران خان کے ساتھ ہے
@Xpatriot47
@Xpatriot47 22 күн бұрын
شکریہ سمیع صاحب قوم کو خوشخبری سنانے پر ✌️
@user-hy6fi7ei8d
@user-hy6fi7ei8d 22 күн бұрын
سپریم کورٹ زندہ باد ، خان صاحب پی ٹی آئی کے لیڈر شپ ، پی ٹی آئی کے لیگل ٹیم اور تمام پی ٹی آئی ورکرز کو بہت بہت مبارک ہو ۔ میں نے تو دو رکعت نماز شکرانہ ادا کر دیا سب پارٹی ورکرز کو نماز شکرانہ ادا کرنا چاہیے ۔
@mirza2060
@mirza2060 22 күн бұрын
سمیع بھائ آج پاکستانی قوم کے لیے اللہ کا ایک خاص تحفہ ہے۔ الحمدللہ اللہ پاک ہمارے وطن کی خیر کرے آمین ثم آمین
@nailaakbar8
@nailaakbar8 22 күн бұрын
میرا سیاسی رانجھا ❤️ عمران احمد خان نیازی ❤
@ZBMustfavi
@ZBMustfavi 22 күн бұрын
الحمدللہ مبارک ہو آپ سب کو حق کی جیت ہوئی محرم میں یزید کی ذلت اسکا مقدر ہے عمران خان اور اسکا نیا پاکستان زندہ باد
@MuhammadAli-sh7tt
@MuhammadAli-sh7tt 22 күн бұрын
تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو بالخصوص عمران خان راجہ ناصر اور حامد رضا صاحب سب کو مبارک ہو
@Qureshi00_
@Qureshi00_ 22 күн бұрын
اللّٰہ کرے اِس فیصلے پر عمل درآمد بھی ہو ، من و عن اور اِس فیصلے میں کوئی جھول نہ ھو کوئی بھی فرد یا اِدارہ اِس میں رکاوٹ نہ ڈالے آمین یارب ویسے عام طور پہ جمعے کا دِن عمران خان پی ٹی آئی کے لئے اچھا ہوتا ہے
@khangul9569
@khangul9569 22 күн бұрын
میں سب پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتا ھوں
@mrasheedchaudhary3873
@mrasheedchaudhary3873 22 күн бұрын
سلام علیکم من رب الرحیم ۔پی ٹی ائ کے دوستوں اور پوری قوم کو بہت بہت مبارک ھو۔۔پاکستان کی عدلیہ کا وقار بلند ھوا۔عوام کا وقار بلند ھوا۔ظلم و نا انصافی کا صحیح خاتمہ ھوا ھے۔ عمران احمد خان نیازی کی بلند ہمتی کو سیلوٹ۔ سب سے بڑھکر ان دوستوں کو سیلوٹ جو پورے عزم کے اپنے لیڈر سے ڈٹ کر کھڑے رھے ہیں۔
@kashafand4384
@kashafand4384 22 күн бұрын
ماشااللہ پاکستان زندہ باد
@walirehman7128
@walirehman7128 22 күн бұрын
رب العالمین تیرا شکر ھے حق سچ کی جیت سب پی ٹی آئی ورکروں کو مبارکباد قبول ھو❤
@pinkrose8941
@pinkrose8941 22 күн бұрын
ماشااللہ تمام پی ٹی آئی والوں کو مبارکباد ❤اللہ ایسے ہ سبکو حق پر مبنی فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین ❤
@safinatulislamsafina550
@safinatulislamsafina550 22 күн бұрын
محب الوطن اور سچے ججوں کو اپنی دعاوں میں یاد رکھنا یہ ہیں وہ ججس جو اللہ تعالٰی کی رضا کے طالب ہیں
@AmjadAli-zj5yj
@AmjadAli-zj5yj 22 күн бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤
@saminanaz8314
@saminanaz8314 22 күн бұрын
شکر الحمد للہ مبروک سب کو اللہ تعالیٰ نے حق سچ کو فتح نصیب کی ہے سب کو مبارکباد 🤲♥️✌️🎊🎉✨👑
@rajput7495
@rajput7495 22 күн бұрын
تمام آزاد اور بہادر حق پرست ججز کی جرات کو سلام
@naveedhaider5308
@naveedhaider5308 22 күн бұрын
الحمدللہ اللہ پاک کا بہت بہت شکر ادا کرتے ہیں کہ سیٹوں کا معاملہ پی ٹی ائی کے حق میں ہوا اور میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں ان ججوں کے لیے جنہوں نے اس مشکل وقت میں ایمانداری اور اس ہمت سے فیصلے سنائے میں ان ججوں کو سلام پیش کرتا ہوں بہادر ماؤں کے بہادر بیٹوں نے اج ایسا انصاف کیا ہے جو ہوتا ہوا نظر ایا ہے
@alighazanfar3405
@alighazanfar3405 22 күн бұрын
ماشااللہ آپ سب کو مبارک ہو☝️🇧🇫🇵🇰☝️☝️☝️
@Doctormadil
@Doctormadil 22 күн бұрын
میرے مولا تو دلوں کے بھید جانتا ہے تو ہر چیز پر قادر ہے پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو برباد کر دے میرے مولا
@MuhammadfaridMuhammadfar-kq8gp
@MuhammadfaridMuhammadfar-kq8gp 22 күн бұрын
عدل وانصاف کی جیت مبارک اب فارم 45 کے عوامی نمائندوں کو بحال کیا جائے جمہور زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@HabibAllah344
@HabibAllah344 22 күн бұрын
آعلیٰ عدلیہ شکریہ . سر بلند کیا ہمارا اور ادارے کی ساک زندآباد ❤❤
@user-hc6xe5et5r
@user-hc6xe5et5r 22 күн бұрын
زبردست آج پہلی دفعہ ہماری عدالتوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
@urukagina6195
@urukagina6195 22 күн бұрын
I salute these brave judges for standing up for the Constitution of Pakistan. Thank you my lords.
@JawadKhan-xp9wq
@JawadKhan-xp9wq 22 күн бұрын
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
@BashirAhmad-px9ek
@BashirAhmad-px9ek 22 күн бұрын
تمام پی ٹی آئی والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ججز کو سلام اور ان وکیلوں کو سلام جنہوں نے یہ کیس لڑا
@abuaysha2310
@abuaysha2310 22 күн бұрын
Congratulations PTI from Bangladesh.
@user-py6ow3qp2n
@user-py6ow3qp2n 22 күн бұрын
Thanks
@user-pv1tr5ii6l
@user-pv1tr5ii6l 22 күн бұрын
الحمدللہ فتح حق اور سچ کی ہوئی مبارک ہو تمام پی ٹی آئی والوں کو مبارک ہو ❤
@Liaqatali-tw6dy
@Liaqatali-tw6dy 22 күн бұрын
اللہ کا شکر ہے
@aliorakzai616
@aliorakzai616 22 күн бұрын
سب محب وطن پاکستانیوں کو مبارک
@aliameen9461
@aliameen9461 22 күн бұрын
❤❤❤عمران خان زندہ باد❤❤❤
@muhammadfiaz6798
@muhammadfiaz6798 22 күн бұрын
سلیمان اکرم راجہ ❤❤❤❤❤❤❤
@miqbalusman7448
@miqbalusman7448 22 күн бұрын
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 زبردست آج پہلی دفعہ ہماری عدالتوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے بہادر ماوں کے بہادر بیٹوں یعنی ججز کو سلام
@aliameen9461
@aliameen9461 22 күн бұрын
❤❤❤❤عمران خان زندہ باد❤❤❤❤
@azizschinwar3179
@azizschinwar3179 22 күн бұрын
Masha Allah pti subhanallah Imran Khan zindabad Pakistan pti Mubarak ho pti ❤
@hammadurrehman2307
@hammadurrehman2307 22 күн бұрын
بہادر ججز کو سلام
@muhammadkhan-wc8jn
@muhammadkhan-wc8jn 22 күн бұрын
اللہ تعالیٰ پئ ٹی آئی کے وکلاء ٹیم کو سلامت رکھے اور ان کی حفاظت فرمائے
@MrAzlan2.0.0
@MrAzlan2.0.0 22 күн бұрын
Mubarak ho pti wale sub logo ko Allah ka shukar hai 😍😍😍😍😍😍
@user-pv1tr5ii6l
@user-pv1tr5ii6l 22 күн бұрын
الحمدللہ فتح حق اور سچ کی ہوئی مبارک ہو تمام پی ٹی آئی والوں کو مبارک ہو
50 YouTubers Fight For $1,000,000
41:27
MrBeast
Рет қаралды 210 МЛН
Spot The Fake Animal For $10,000
00:40
MrBeast
Рет қаралды 187 МЛН
A teacher captured the cutest moment at the nursery #shorts
00:33
Fabiosa Stories
Рет қаралды 52 МЛН
#livemajlis 27 Muharram 1446/2024 Mandi Bahauddin
Sargodha Azadari
Рет қаралды 39
Imran khan WINS Again | 8 - 5 | Mansoor Ali Khan
15:20
Mansoor Ali Khan
Рет қаралды 406 М.
50 YouTubers Fight For $1,000,000
41:27
MrBeast
Рет қаралды 210 МЛН