Live Naat: Sadqa Mery Aqa Ka Hai Aam Madiny Mai - Mir Hasan Mir

  Рет қаралды 896

Syed Shahrose Raza

Syed Shahrose Raza

3 жыл бұрын

Live and Exclusive Naat Recite By Mir Hassan Mir
Sadqa Mery Aqa Ka Hai Aam Madiny Mai
Nakamiyan Hoti Hain Nakaam Madiny Mai
Poetry Janab Mehshar Lukhnawi
Batarikh 7-11-2020 20 Rabiul Awal
Bamuqam Aza Khana e Zehra Soldier Bazar Numaish Karachi۔

Пікірлер: 9
@hasanmehdi4702
@hasanmehdi4702 3 жыл бұрын
Jioooooo Mir Bhai zindabad zindabad Masha Allah moula salamat rakhe elahi ameen
@mujtabanaqvi3538
@mujtabanaqvi3538 3 жыл бұрын
Mashallah...
@guljee5036
@guljee5036 3 жыл бұрын
MaShallah gio Mir bhae 🌹🌹🌹🌹🌹
@THEQUAID1
@THEQUAID1 3 жыл бұрын
Live and Exclusive Naat Recite By #MirHassanMir صدقہ میرے آقا کا ہے عام مدینے میں ناکامیاں ہوتی ہیں ناکام مدینے میں۔ پھر کیوں نہ وہیں جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں سنتے ہیں کے ہوتا ہے الہام مدینے میں۔ روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا باندھوگا عقیدت کا احرام مدینے میں۔ شاعر کو مقرر کو لے جا کہ ذرا دیکھو ملتا ہے کسے پہلے انعام مدینے میں۔ تم ایک کا رونا روتے ہو مسلمانوں ہیں اور بھی کتنے ہی صدام مدینے میں۔ سلمان و ابوذر کی میں پہلی ہے بولی پر کردوں کا قلم اپنا نیلام مدینے میں۔ اٹھوں تو علی ع کہہ کر سوجاؤ نبی ص کہہ کر آغاز نجف میں ہو انجام مدینے میں۔ دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیعمبر ص کی قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں۔ جبرئیل آگر اپنے پر دیں مُجھے اے محشر ہر صبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں۔ کلام شاعر اہلبیت علیہ السّلام جناب محشر لکھنوی آواز میر دوراں سفیرِ ولا جناب میر حسن میر صاحب بمقام امام بارگاہ عزا خانے زہرا سلام اللہ علیہہ بتاریخ ۱۱-۰۷-۲۰۲۰ 20 ربیع الاول
@THEQUAID1
@THEQUAID1 3 жыл бұрын
#Humazadar
@DilawarAbbasWazir
@DilawarAbbasWazir 3 жыл бұрын
lyrics sent karo bhai plz
@THEQUAID1
@THEQUAID1 3 жыл бұрын
بھائی ابھی آفس میں ہوں جلد اپلوڈ کردوں گا
@DilawarAbbasWazir
@DilawarAbbasWazir 3 жыл бұрын
thanks
@THEQUAID1
@THEQUAID1 3 жыл бұрын
صدقہ میرے آقا کا ہے عام مدینے میں ناکامیاں ہوتی ہیں ناکام مدینے میں۔ پھر کیوں نہ وہیں جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں سنتے ہیں کے ہوتا ہے الہام مدینے میں۔ روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا باندھوگا عقیدت کا احرام مدینے میں۔ شاعر کو مقرر کو لے جا کہ ذرا دیکھو ملتا ہے کسے پہلے انعام مدینے میں۔ تم ایک کا رونا روتے ہو مسلمانوں ہیں اور بھی کتنے ہی صدام مدینے میں۔ سلمان و ابوذر کی میں پہلی ہے بولی پر کردوں کا قلم اپنا نیلام مدینے میں۔ اٹھوں تو علی ع کہہ کر سوجاؤ نبی ص کہہ کر آغاز نجف میں ہو انجام مدینے میں۔ دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیعمبر ص کی قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں۔ جبرئیل آگر اپنے پر دیں مُجھے اے محشر ہر صبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں۔ کلام شاعر اہلبیت علیہ السّلام جناب محشر لکھنوی آواز میر دوراں سفیرِ ولا جناب میر حسن میر صاحب بمقام امام بارگاہ عزا خانے زہرا سلام اللہ علیہہ بتاریخ ۱۱-۰۷-۲۰۲۰ 20 ربیع الاول
A clash of kindness and indifference #shorts
00:17
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 126 МЛН
Secret Experiment Toothpaste Pt.4 😱 #shorts
00:35
Mr DegrEE
Рет қаралды 14 МЛН
Spot The Fake Animal For $10,000
00:40
MrBeast
Рет қаралды 165 МЛН
DAD LEFT HIS OLD SOCKS ON THE COUCH…😱😂
00:24
JULI_PROETO
Рет қаралды 15 МЛН
Chyer Dia Hai Ziker Mola
14:26
Syed Shahrose Raza
Рет қаралды 281
Surah Ar Rahman Beautiful Recitation | Heart Soothing | Relaxation, baby deep Sleep, Stress relif
3:34:30
أجمل تلاوات القرآن الكريم
Рет қаралды 973 М.
A clash of kindness and indifference #shorts
00:17
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 126 МЛН