Aisa talk show hona chahiye jis mn Dunia ki Khabar ho
@gulkan990Сағат бұрын
The Great Absar Alaum
@abdulmuqeet5153 сағат бұрын
Why was there no show yesterday, on January 22, 2025?
@tahirhamidrafi983835 минут бұрын
ابصار صاحب، آپ اتنے جذباتی ہو جاتے ہیں کہ تجزیہ نگار کم اور جذباتی مقرر زیادہ لگتے ہیں ، جو بات تحمل سے کی جائے وہ زیادہ مؤثر ہوتی ہیں ، آپ جیسا سمجھدار دانشور ایسے بات کرے تو آپ میں اور حسن نثار میں کیا فرق رہ گیا ، آپ کی باتوں سے فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے ۔ ملک میں پہلے ہی جذباتیت بہت زیادہ ہے
@MuhammadAnwar-p4j45 минут бұрын
غلط بات مت کرو میں نے خود سنا ہے یہ لوگ پاکستان پر پابندیوں کی بات نہیں کر رہے بلکہ ان شخصیات پر پابندیوں کا کہہ رہے ہیں جنہوں نے پاکستان میں ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے
@shashikantaable4 сағат бұрын
US Afganistan ko kharait dena band kar diya per youyr statement.... So since last 75 years what Pakistan was and is still reciving $$$$ from America....LOL