Рет қаралды 38,711
#Iftar #RamzanFood #Karachi
کراچی کا دل لیاری ، لیاری کے لوگ مہمان نواز ، لیاری کے کھانے ہی منفرد نہیں بلکہ لیاری کی افطاری پاکستان میں سے منفرد ہے ، لیاری والے افطار میں پسند کرتے ہیں ،،، کھجور کا گرما گرم سوپ، دہی شربت ، جی ہاں لیاری میں ، دودھ کیساتھ ،،، دہی کا بھی شربت ملتا ہے ،،، جسے پینے کیلئے لوگ دیوانے ہیں ،، اور تو اور جس نے لیاری کے نوید کا شربت نہیں پیا تو سمجھو اس نے کچھ نہیں پیا
Follow us
Www.Pakistankaysath.pk
You can also follow us on
Facebook / pakistankaysath
Pakistan Kay Sath
KZbin / @pakistankaysath
Pakistan Kay Sath
Twitter / lists
Pakistan Kay Sath
Instagram
Pakistan Kay Sath
Tiktok
Pakistan Kay Sath
Liyari Ki Delicious and Unique IFTAR | Liyari IFTAAR 2023 | Ramzan Special