Brilliant my great teacher.....Allah Subhana ho Watallah aapko hamesha khush o khurram shadaab rakhay...Ameen
@MohammadIbrahim-q5c5 ай бұрын
استاد محترم آپ نے بہت اچھا سمجھا یا اللہ پاک مذید برکتیں عطا فرمائے۔ اور ہمیں بھی آپ کی طرح دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے استاد کریم آپ سے گزارش ہے کہ ھدایتہ النحو کا لیکچڑ اپلوڈ کر دیں یا نحو میر کا ہی کر دیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی جناب سے اسکی بہترین جزا عطا فرماے آمین
@goharrehman1316 Жыл бұрын
Mashallh ❤❤❤❤
@SadiqQasmi-v6x2 ай бұрын
ماشاء اللہ ❤
@husnainmalik54484 ай бұрын
صرف اور نحو پر مکمل کورس بنائیں
@alambhai58722 жыл бұрын
حضرت مرفوعآ ت (8) آٹھ ہیں اور منصوبات (12)ہیں آپ نے video میں غلط کھا ہے ٘
@ghulam189 Жыл бұрын
ماشاءاللہ😊
@AlkaramOnlineQuran4 ай бұрын
❤
@naseebmengal7295 Жыл бұрын
Garden ka waZan. Kahsa kahsa nakalta ha Ak garden sa dohsra garden
@naseebmengal7295 Жыл бұрын
Garden ka waZan. Kahsa kahsa nakalta ha
@MdSajid-uk8oi Жыл бұрын
انشاٸیہ ١٠ہی نہیں ہے ١٣ ہیں مرکب غیر مفید میں مرکب توصیفی کو چھوڑ دیا
@amjidtoru35142 жыл бұрын
بہت زبردست
@HamidAli-b4s8 ай бұрын
Shba jomla ki tareef bayan kare
@AttaTohidi6 ай бұрын
اسم مشتق اپنے فاعل یا نائب فاعل اور مفعول بہ اور دیگر مفاعیل اور متعلقات سے ملکر شبہ جملہ کہلاتا ہے