Рет қаралды 627
🎓 ورچوئل اسلامک یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ پورٹل ایل ایم ایس کی مکمل ٹریننگ 🎓
🛑 نوٹ:
ایل ایم ایس میں لاگ ان ہونے کےلیے آپ کے پاس ایل ایم ایس کا اکاؤنٹ ہونا چاہیے۔ اکاؤنٹ کیسے بنانا ہے؟ اس سے متعلق ویڈیو پیش کر دی گئی تھی، جسے اس لنک سے دیکھا جا سکتا ہے۔
• How to create an accou...
لیکن اگر آپ کا اکاؤنٹ موجود ہے تو ای میل یا یوزر نیم اور پاس ورڈ کے ساتھ لاگ ان کریں اور اس ویڈیو میں ایل ایم ایس کے حوالے سے مکمل مگر ضروری معلومات حاصل کریں ... اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے
⭐ 01. ایل ایم ایس میں لاگ ان کیسے ہونا ہے؟
⭐ 02. لاگ ان ہونے کے بعد فرسٹ سکرین کا اوور ویو۔
⭐ 03. نیویگیشن مینیو اور اس کی تفصیل۔
⭐ 04. پروفائل کے حوالے سے معلومات۔
⭐ 05. یونیورسٹی کی طرف سے کروائے جانے والے کورسز کی لسٹ۔
⭐ 06. اپنے مطلوبہ کورس میں کیسے ایڈمیشن لینا ہے؟
⭐ 07. جس کورس میں آپ نے ایڈمیشن لیا ہوا ہے یعنی جسے انرول کیا ہوا ہے، وہ آپ کو کہاں سے نظر آئیں گے؟
⭐ 08. کورس کا جنرل ٹیب کیا ہوتا ہے اور یہاں کس طرح کی معلومات پیش کی جاتی ہیں؟
⭐ 09. ایل ایم ایس پر، یوٹیوب پر اور لیکچر بلاگ پر لیکچر کیسے حاصل کرنے ہیں؟
⭐ 10. مارک ایز ڈن کیا ہے اور اس کا کیا فائدہ ہے؟
⭐ 11. اسائنمنٹس چاہے معروضی ہوں یا انشائیہ، کیسے دیکھنی اور حل کرنی ہیں؟
⭐ 12. پیپرز کیسے ریسیو کرنے ہیں اور کیسے حل کرنے ہیں؟
یہ سب معلومات اس ویڈیو میں دی گئی ہیں۔ تمام طلبہ وطالبات اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں، تاکہ آپ ایل ایم ایس کو استعمال کرنا سیکھ جائیں۔ بارک اللہ / جزاک الہ خیرا
🛑 اہم لنکس:
🌐 آفیشل ویب سائٹ لنک:
virtualislamic...
🌐 لیکچر بلاگ لنک:
lectures.virtu...
🌐 یوٹیوب چینل لنک:
/ @viupak
🌐 ایل ایم ایس لنک:
lms.virtualisl...
🎓 ورچوئل اسلامک یونیورسٹی 🎓