وسیم بریلوی کے استقبال میں انور جلال پوری نے حفیظ جالندھری کے شعرکو ان کے نام سے منسوب کیاہے۔لوگ اس شعر کو وسیم بریلوی کا ہی سمجھ لیں گے۔وہ شعر یہ ہے۔۔۔تشکیل فکرو فن میں جو کچھ بھی حفیظ کا حصہ ہے۔۔۔۔نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
@sajidhussain6615 Жыл бұрын
حیرت کی بات ہیکہ جناب انور جلال پوری جیسی مشہور ادبی شخصیت نے شاعر اسلام جناب حفیظ جالندھری کا شعر کو وسیم بریلوی کا شعر بتا رہے ہین اور یہان پر جناب وسیم بریلوی بھی خاموش ھین یعنی وہ اپنا شعر مان رہے ہین ایک ادبی بھول کر رہاہے جبکہ دوسرا اس پر خوش ھےء ماسٹر ساجد جمشید پور
@Gulistan1 Жыл бұрын
Dag ny hindustan nahin kaha sary jahan kaha tha
@mdmukhtarhossain84337 ай бұрын
😮😮😊
@sadaehaquejharkhand72502 жыл бұрын
واہ واہ بہت خوب بہت بہترین آواز اور بہت ہی عمدہ و خوبصورت کلام علینا عدرت صاحبہ
@pioneersvoice24107 жыл бұрын
پروفیسر وسیم بریلوی صاحب زبردست بہت خوب پڑھا
@pioneersvoice24107 жыл бұрын
پھول تو پھول ہیں آنکھوں سے گھرے رہتے ہیں کانٹون کی کیا ضرورت جو حفاظت میں لگے رہتے ہیں