اللہ تعالی نے مفتی طارق مسعود کے ذریعے بہت سارے علماء کو علم نحو کا علم سکھانے میں اور تحقیق میں مشغول کردیا
@shaikhmdharunrashid56443 ай бұрын
اللہ تعالی کسی فرد یار افراد کو کسی کام میں مشغول کرنے کے لئے معاذاللہ کفری بکواس اہانت قرآن و رسول کو سبب نہیں بناتا تبصرہ سوچ سمجھ کر کریں
@TaimoorElahi3 ай бұрын
Bohat shurkia video ka
@zafarrizvi23403 ай бұрын
مذہب و مسلک اہل سنت زندہ و پائیندہ و تابندہ باد
@DAWAHTIME13 ай бұрын
JzkAllah. Shukar ha kisi ne visually samjhaya. Kai Ulema na zubani kalami bataya jo hamaray uper sa hi guzar giya.
@ShjshsHshsjshs3 ай бұрын
بالکل صحیح اللہ اپ کو جزائے خیر دے
@mohdamaan18923 ай бұрын
Bht khoob samjhaya aapne Hazrat
@naq75493 ай бұрын
ماشاء الله جيدا
@Alinabhutto13 ай бұрын
What a super amazing arabic language is subhan Allah !!!
@najmazafar72443 ай бұрын
MashAllah bohat khoob Allah jazae khair atta farmae.kash koi mufti tariq masood ko bhi parha daita .
@zubaidayousuf4683 ай бұрын
Masha Allah excellent informations
@good-life-info3 ай бұрын
Masha Allah
@zafarrizvi23403 ай бұрын
تاجدارِ ختم نبوّت زندہ و پائیندہ و تابندہ باد
@muhammadanwar85713 ай бұрын
ماشاءاللہ
@KhalidKhan-yk7xh3 ай бұрын
❤❤❤❤جزاک اللہ خیرا❤❤❤
@breaksilence4923 ай бұрын
بہت خوب جناب، ماشاءاللہ
@abdulquddus69973 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@tibemubarak16603 ай бұрын
جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا
@m.waheedakhter56993 ай бұрын
بہت خوب۔۔۔ زندہ باد
@ambreenyousuf26523 ай бұрын
ما شااللہ
@kamranmustafai42623 ай бұрын
❤❤❤ 0:37
@zafarrizvi23403 ай бұрын
من سبا نبیاً فاقتلوہ
@RashedahmedRashed-y1t3 ай бұрын
بالکل لیکن یہ علمی بات ھے اورعلم کواللہ نے اھل بدعت سے دوررکھا ھے اوراھل بدعت کو علم سے
@Hafeezishameem2 ай бұрын
جس نے گستاخی کی ہے اس کی علمی لیول کتنی نزدیک ہے ۔۔😅@@RashedahmedRashed-y1t
@HafizMuhammadSohail-i9z3 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا نون تثنیہ و جمع کا قاعدہ تو بیان فرما دیں
@zafarrizvi23403 ай бұрын
اعراب غالباً 40 ہجری کے قبل یا بعد لگائے گئے
@aijazhussain95573 ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا طارق مسعود کی سبقت لسانی نے سب کے دل میں شہرت کی انگڑائیاں لینے لگی پورا گرامر یعنی عربی قواعد میڈیا پر آنے لگا بہتر ہوتا کہ عوام کی فائدہ کے لۓ روزانہ یا ہفتے میں کسی دن کلاس لی جاتی تو بھتر ہوتا
@hakeembasitjamalqadrinoori97753 ай бұрын
Janab quraan asl me izhar hai
@understandingqadyanireligion3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا سمجھایا ہے۔ سوال یہ کہ کیا یہ بات مفتی طارق مسعود صاحب کے علم میں نہیں تھی جس کی وجہ سے انہوں نے اسے گرامر کی غلطی بتادیا۔
@RaoIqbal-o4y3 ай бұрын
Bhai ulma e duoband ye dramma krty han
@syedsufiyanjaffery95523 ай бұрын
4:40 بالکل حضرت، کلام عرب میں واو ما قبل ضمہ اسم متمکن نہیں ہے، ہاں! کچھ ایسے اسم ہے جس کے آخر میں واو ہے، مگر اس کو اس کی اصل میں نہیں پڑھتے، مثلاً : سموٌ، بنوٌ، وغیرہ، ان میں تعلیل کی گئی ہے، آخر حرف واو پر ضمہ یا تنوین ثقیل ہونے کی وجہ سے گرا دیا، پہر واو ساکن کو بھی گرادیا، اب کلمہ تین حرف سے کم نہیں ہوتا، تو س کو ساکن کرے، اور ابتدا ساکن محال ہے، اسی لیے ہمزہ وصل لائے شروع میں۔ تو ”اسم“، اور ”ابن“ ہوا۔ یہ قاعدہ قیاسی ہے، عربون کی زبان ہے عربی، وہ جس طرح چاہے کرسکتے ہیں، ہم (عجمی) کو ان کے عمل پر ہی عمل کرنا ہے۔
@TanveerAhmad-xv5bk3 ай бұрын
کوئی ص اس ویڈیو کو طارق مسعود ص کو سینڈ کردیں۔
@zafarrizvi23403 ай бұрын
سب سے پہلے حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے دور حکومت میں ابو الاسود نے ذاتی طور پر اور تنہا طور پر عجمی مسلمانوں کی آسانی کی خاطر قرآن مجید کی آیات پر اعراب لگائے بعد میں دیگر مسلم حکمرانوں نے معمر اور دیگر آئمہ صرف و نحو کو مامور کیا کہ اعراب لگائیں
@Malikjamil-z6b3 ай бұрын
*AL STA TA 123* *النبی۔ الرسول۔ الامی* مدثر صاحب *نون ساکن, نون خفیفہ, ذیادہ ضروری ھے یا آیت کا ترجمہ اور آیت میں بیان کردہ احکام؟خوف خدا کھاؤ، اللہ آپکو ھدایت دے* *آیت مبارکۃ 15 سُورۃ (96) العلق ( 1)* *1- کلا ؟ 2-لئن؟ 3-لم؟ 4-ینۃ ؟ 5-لنسفعا ؟ 6-بالناصیۃ ؟* کا حرف بحرف لفظ بلفظ ؟ ترجمہ کرتے کیوں کتراتے ھو؟
@FayyazurRehmanAlvi-vn2ur3 ай бұрын
غلط علامہ صاحب قرآن کا رسم الخط وقف کے مطابق یہ بات بالکل غلط ہے ۔پہلے پڑھیں پھر لمبی بحث کریں آپ یہ سارے کلیے غلط اپنے سے لگے ہیں