♥️ Imam Hassan as ne farmaya ♥️ تمھارى قيمت بھشت کے سوا اور کچہ نھيں ھے، پھر کيوں اپنے آپ کو اس کے غير سے بيچتے ھو۔ اس لئے کہ جو شخص دنيا پر راضى ھو جائے ( گويا اس کا مقصد صرف اور صرف دنيا ھے) وہ ايک پست چيز پر راضى ھوا ھے۔
@Akhtarbutt-l6r10 күн бұрын
ماشاءاللہ
@masoodrafiquemasoodsial67382 ай бұрын
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم ❤