محترم نبیل صاحب آپ کی وڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگتا بہت معلوماتی وڈیو ہوتیں ہیں آپ کی اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی فیملی سمیت ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب العالمین میں پولٹری کی الف ب نہیں جانتا تھا آپ سے بہت سیکھا ھے الحمدللہ جزاک اللہ
@ShoaiB.SheikhАй бұрын
اللہ اور کامیاب کرے آمین
@muhammadibad-ur-rehman8642Ай бұрын
ماشااللہ ۔آپ کی ویڈیوز کافی اچھی ہوتی ہیں ۔مگر آپ بڑے فارمر کی بجائے، چھوٹے چھوٹے فارمر کو بھی مشورہ دیا کریں جو گھروں میں پال رہے ہیں ۔ان کی بیماریاں اور حل بتایا کریں
@kashifs786Ай бұрын
mashaAllah the importance of a good n competent tchnical supervisor
@ShoaiB.SheikhАй бұрын
افضال صاحب ماشاءاللہ زبردست
@MRamzan-t6f28 күн бұрын
Sir alhumdulillah Maine 107000 bird's ki rearing ki 0.7 % mortality hui hai from horizon industry
@AsgharGill-qg8zhАй бұрын
Mashallaha mashallaha good
@shahidmahmood6706Ай бұрын
❤❤❤❤
@ShoaibAhmed-j6lАй бұрын
❤❤❤❤❤❤
@tanvirmalik5916Ай бұрын
Best of luck
@jaferraza2102Ай бұрын
Mashallaha ❤
@bhayatravelsАй бұрын
Masha Allah ❤
@azeemali5014Ай бұрын
Bilkul sai Afzal sab say mjy bbe kafi sekhny ko mola 2 3 meetup hain en say egg bhe buy kia farm sy
@nomanniaz18832 күн бұрын
Afzal sb ka number mil jae ga??
@muhammadzahid2268Ай бұрын
Nice
@abdulqadeer4557Ай бұрын
Bahi Jan luhman brown Mily gi Kahan sa .
@bilalmahsood6928Ай бұрын
Lohman ke anday ka market nahy ha Pakistan ma white lyer ka market ha
@MRamzan-t6f28 күн бұрын
Production bhi li hai usi flock ki 96.5 % aur abhi bhi std sy 4 % +hai
@MuhammadAdnan-zr1bp14 күн бұрын
As muzfarghr waly k nmbr mil jata bro ❤.ma muzfarghr sy ho agr wo sat dy to ma v ya km kro ga
@ramzankhanofficial6162Ай бұрын
❤❤💕
@MuhammadAkramWattoАй бұрын
اسلام وعلیکم ماشاءاللہ بہت ہی خوب نبیل صاحب میں لاہور آیا ہوں مجھے فارم دیکھنا ھے ان کا فون نمبر چاہیے
@waseem.farmerfarmer4136Ай бұрын
لہمین براؤن اور میرے ہمسایہ کے پاس ہی 12 مرغیاں 2 مرغے ابھی تیک کوئی انڈہ نہیں دیا عمر ایک جیسی ہے میری مرغیوں کی اور انکی بھی
@aliraza-vv1poАй бұрын
Asli nh hogi bhai. Or murgha rkhenge to anda nh aega
@waseem.farmerfarmer4136Ай бұрын
6 ماہ سے اوپر عمر ہو گی ہے وزن بھی ایک کلو سے زیادہ ہے 17 مرغیوں میں صرف 4 انڈے آتے ہیں وجہ کیا ہے اور کیا فیڈ دیں۔فیڈ بھی انڈوں والی دے رہے ہیں
@MohsinAli-bt6ckАй бұрын
Kon se murgi haa
@MianSbLovelyАй бұрын
کوئی بھی مرغی ہو تیرہ نمبر نیشل یا کوئی بھی اچھی کمپنی والی فیڈ دیا کرے دس دنوں میں بہت فرق پڑے گا
@KiyaHoowaАй бұрын
آرگینک ویلی نام أپ نے کیسے رکھا ھوا ھے ۔۔۔ جو خوراک لیئر مرغی کو دی جاتی ھے وہ ھی خوراک آپ لوھمن۔براؤن اور لوھمن بلیک کو دے رھے ھو اور بغیر مرغے کے انڈے لے رھے ھو ۔۔۔ اس میں آرگینک کہاں سے آگیا ؟ کیوں غلط تاثر دے کر کام لیئر کی طرز پر کیا جارھا ھے ؟؟؟