السلام علیکم تنویر بھائی اپ مائک کون سا استعمال کرتے ہیں پلیز ذرا بتا دیجئے گا کسی ویڈیو میں یا اس کا نام کمنٹس میں لکھ دیں میں بھی ویلوگ کرتا بناتا ھوں لیکن مائک کی سمجھ نہیں ارہی کون سا لوں بہت سارے لیے ہیں لیکن کوئی رزلٹ ٹھیک نہیں ہے تو اپ مہربانی کر کے جو مائیک اپ استعمال کر رہے ہیں اگر اس کی ڈیٹیل بتا دیں مجھے کمنٹس میں تو اپ کی مہربانی ہوگی جواب ضرور دیجئے گا