السلام و علیکم ماسٹر صاحب ۔ پلیز لیڈیز قمیض کی کٹنگ بتا دیں ۔
@Saqibinfoshorts7 ай бұрын
السلام علیکم جو مغزی گلا ہوتا ہے اس کی کٹنگ کس فارمولے سے ہوتی ہے جس طرح بین والا گلا ہوتا ہے اسکیل کے مطابق جو ہم کٹنگ کرتے ہیں اس میں جو لکھا ہوتا ہے فارمولا تو جو مغزی گلا ہوتا ہے اس میں بھی اسی طریقے کے اعتبار سے کٹنگ کی جاتی ہے؟