سلوگن بنانے والے کو سوچنا چاہیے کہ پیزا لانگ نہیں ہوتا راؤنڈ ہوتا ہے اگر پیزا راؤنڈ ہوتا ہے تو اسے سکوائر باکس میں کیوں رکھتے ہیں ہم بھی میرا کوئی قصور نہیں ہے یہ بھی پیزے باکس بنانے والی کو سوچنا چاہیے کہ جب پیزا راؤنڈ ہے تو باکس کور کیوں ہے پیزا راؤنڈ کیوں سکوئر بناتے ہیں