بہت بہت خوبصورت، جتنا سوچا تھا اس سے زیادہ خوبصورت، بلال بھائی پہلے تو آپ کا شکریہ آپ کے بیان کرنے کا انداز جس کی جتنی تعریف کرے کم ہے اللّهِ آپ کو ہمت دے اللّهِ رزق کشادہ کرے، گھر کی جتنی تعریف کرے کم ہے 3 بار پوری ویڈیو دیکھی کہ شاید کو نقص نظر آے یا فضول خرچہ مگر کچھ نہیں، گرے سٹرکچر بنانے والے اور انٹریر ڈاہزاہن کرنے والوں کو سلام، اور ساتھ میں اس کے مالک کو سلام، ایک چیز کی نہیں کہہ سکتا کتنی ضرورت ہے یا نہیں سنٹرل ایٹینگ سسٹم ہوتا تو بہت اچھا تھا، بحرحال اللّهِ خریدنے والے کے نصیب کرے آمین ثم آمیـن یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹