❤❤❤❤ ماشااللہ جی اپ نے یہ والی ویڈیو پکچر پیاری بنائی اور پہلے بھی اپ کو کافی دفعہ میسج کیا تھوڑی چیزیں مت کر لیا کرو نصیب میں قدر میں یہ ہوگا وہ ضرور ملے گا اپ کے اپنے نصیب میرے اپنے نصیب ہم تو ویڈیو دیکھ سکتے ہیں خرید تو نہیں سکتے اس مہنگائی میں اٹا ہی نہیں پورا ہو رہا کیسے فرنیچر خریدیں گے لیکن پتہ تو ہونا چاہیے ویڈیو تو دیکھ سکتے ہیں نہ اس پر پابندی تو نہیں ہے نا❤❤❤