Рет қаралды 2,032
لیپ ٹاپ کا استعمال بہت عام ہے لیکن اسکے بارے میں معلومات بہت کم لوگوں کو ہے خصوصاً اسکی پہچان کوالٹی وغیرہ کے بارے میں یہی وجہ ہے کہ جب مارکیٹ سے خریدنے جاتے ہیں تو ایسی چیز لے آتے ہیں جو کم کوالٹی کی ہوتی ہے اور پاٸدار بھی نہیں ہوتی ۔