سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ بھائی اپ تو بہت ہی نصیب والے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی نے اپ کو اللہ نے اپنا اور اپنے حبیب کا در دکھایا اور اپنے در پر اپنے گھر پر بلایا اور زیارت اپ نے کی اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو بھی اسی طرح اللہ نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام کی زیارت کرنے والا ان کا گھر دیکھنے والا