Bhai agar 280 watt k 2 panel hon to keya us pr ac DC 3 se 4 fan chal jate han sirf din k liye
@uaelectricalpoints3 ай бұрын
G chal jaen gy
@waqasmalik20793 ай бұрын
@@uaelectricalpoints keya us k liye koi controller ya inverter ki zarorat ha ya nhi
@zaraali60063 ай бұрын
Total kitna kharcha aye ga Ager ac use krna ho Din raat??
@uaelectricalpoints3 ай бұрын
1 اے ac کے لیے تین کلو واٹ کا سسٹم لگے گا اس پہ چار لاکھ کاسٹ ائے گی
@zaraali60063 ай бұрын
@@uaelectricalpointsJAAZAK ALLAH...
@zafarudaasofficial3 ай бұрын
السلام علیکم پیارے بھائی جان بہت ہی اچھی ویڈیو ہے اپ میری ایک رہنمائی فرمائیں میں بازار سے اپنے سولر پینلز کے لیے کاپر کی چھ ایم ایم کی وائر لینے گیا تو دکاندار نے مجھے ایک وائٹ سلور کلر میں چھ ایم ایم کی وائر دکھائی اور کہا کہ یہ اصلی اور امپورٹڈ کاپر کی وائر ہے تو میں نے اس سے کہا کہ کا پر کی وائر تو تانبے کے کلر کی ہوتی ہے مطلب گولڈن کلر کی ہوتی ہے تو دکاندار نے کہا کہ نہیں وہ پاکستانی ہوتی ہے اصل کاپر سفید سلور کلر میں ہوتی ہے اور یہ امپورٹڈ ہوتی ہے پیارے بھائی اپ یہ بتائیں کہ کیا وہ واقعی ٹھیک کہہ رہا ہے جواب کا منتظر ہوں گا شکریہ 🙏🏻🌹🌹🌹
@AhmedVloggingpk3 ай бұрын
G aj kal white colar main aa rahi h
@uaelectricalpoints3 ай бұрын
G white copper achi wire h ..180 par metar h..aj kal yahi use ho rhi h..😍
@zafarudaasofficial3 ай бұрын
@@uaelectricalpoints بہت بہت شکریہ بھائی پیارے بھائی جان سدا سلامت رہیں اللہ تعالی اپ کو قدم قدم پر کامیابیاں عطا فرمائے امین 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🌹