Masha allah shekh sahb k zere saya mai ap log dine islam keliye achha qadam utha raha hai ❤❤
@RameshSingh-xj9wi Жыл бұрын
Monawar Hussain pondo latoo Kargil mashallah ju altymasa dua hamasha dua eitguk ju
@GilgitBaltistan725 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤
@zaroobatool6904 Жыл бұрын
Mashallha
@sajjadshaqmasajjadshaqma Жыл бұрын
Mashallah ju jazakallah from poyen kargil
@asgarali-kw1vo Жыл бұрын
Mashallah
@mohmadhassan2231 Жыл бұрын
Mashallaha love from kargil
@thinkfic363 Жыл бұрын
Love frm kargil❤❤❤
@ghulamzildar714 Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ ماشاءالله اللہ اب لوگگون کو سلامت رکھے کرگل نمسورو
@fatimabanoo8483 Жыл бұрын
mashallah
@Niaztwins Жыл бұрын
Mashallah❤
@ghulammohammad9107 Жыл бұрын
ماشاءاللہ یہاں پر اگرچہ ہم اصغر ٹاٸیمز کےشکریہ ادا نہ کرے تو کفران نعمت ہوگی جو ہمہ وقت اپنے کوریج کے زریعے ایک دوسرے کے درمیان فاصلوں کو ختم کر کے انسانیت کا پیار بڑھا رہا ہے ان کی ان کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ ہمارے درمیان اتحاد ویکجہتی کی ماحول بن رہا ہے پروردگار ہمیں ایک قوم بن کر دین وملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما
@GilgitBaltistan725 Жыл бұрын
بلکل جو اصغر بھائی کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@alimuhammad6624 Жыл бұрын
السلام علیکم ۔ جناب شیخ جعفر علی صاحب عماٸدین اولڈینگ واھالیان سکلمہ اومبولونگ کے پسماماندہ لیکن خوش اخلاق علاقے میں آکر مساٸل دریافت کرنے ان کے حل کی کوشش انتھاٸی قابل تعریف عمل ھے ۔۔ بندہ حقیر نے 1990 میں برولمو کے سکول کے طلبہ کو تعلیمی سیر کے لٸے ان علاقوں میں لا یا تھا ۔ اس وقت ھمارے لٸے بھی اپنے محدود وساٸل کے باوجود بہت پذیراٸی کی جو نیازمند کو اب بھی یاد ھے۔ اسلامی مدرسہ تو اس وقت بھی موجود تھا لیکن سکو ل نہیں تھا اب سکول اور اس کی عمارت بھی نظر آیا تو خوشی ھوا ۔ شییخ جعفر صاحب سے گزارش ھے کہ ان علاقوں کے محروم عوام کی بھر پور انداز میں حل کر کرنے کوشش کیا جاٸے۔ بار بار ان علاقوں کا دورہ کر کے ان کے دلوں میں گھر کرے۔۔ ۔۔۔۔ ماسٹر علی محمد کھرمنگ خاص۔