امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ حدیث کے معاملے میں امام بخاری رحمہ اللہ سے بھی زیادہ محتاط|

  Рет қаралды 23,146

Mufti Saqib Fatehpuri

Mufti Saqib Fatehpuri

Күн бұрын

Пікірлер: 117
@ShakeelAhmad-m3u5z
@ShakeelAhmad-m3u5z 2 күн бұрын
اللہ تعالی اندھی تقلید سے محفوظ رکھے سب مسلمانوں کو امین
@masoodalam2486
@masoodalam2486 14 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمرمیں برکت عطا فرما ۓ
@arshaduddinmolla1861
@arshaduddinmolla1861 21 сағат бұрын
اللهم احفظنا من كل بلا ومرض. والله كلامك حق.
@alquran7603
@alquran7603 8 күн бұрын
اللہ پاک حضرت کے علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@ayubansari8878
@ayubansari8878 9 күн бұрын
بہت خوب فرمایا ۔جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین ۔ بارک اللہ فیک ۔
@SadiqQasmi-v6x
@SadiqQasmi-v6x 9 күн бұрын
اللہ حضرت کے علم میں مزید اضافہ فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abubakarrashaadi2826
@abubakarrashaadi2826 8 күн бұрын
Ameen
@sarfarazkhan327
@sarfarazkhan327 9 күн бұрын
Alhamdulillah Allah paak hazrat ke umra me khub barkat de aameen
@MuhammadUsman-lp4sm
@MuhammadUsman-lp4sm 12 сағат бұрын
بہت یی بہترین۔
@waheedumer7146
@waheedumer7146 7 күн бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔بہت علم کی باتیں ملیں جزاك اللهُ اللہ تبارک وتعالی علم عمر عمل میں مزید اضافہ فرمایے ۔
@mustafaasimhanafiofficial
@mustafaasimhanafiofficial 10 күн бұрын
حضرت نے بہت اھم بات ارشاد فرمائ ہے، اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
@javidpatel233
@javidpatel233 Күн бұрын
Masaha allah❤❤❤❤❤❤❤
@امعمر-ث2ه1ط
@امعمر-ث2ه1ط 9 күн бұрын
بہت خوب ماشاءاللہ
@abdusshakooralmas4571
@abdusshakooralmas4571 9 сағат бұрын
کئی باتیں قابل اخذ ہیں
@ahmedsait
@ahmedsait 10 күн бұрын
حضرت کی یہ بہت اہم گفتگو ہے . جزاکاللہ خیر❤
@HealthyBoy-l7x
@HealthyBoy-l7x 10 күн бұрын
بہت سے لوگ نہیں جانتے انکو یہ موجودہ مہتمم ہیں دارالعلوم دیوبند کے ۔۔اور اب شیخ الحدیث بھی یہی ہیں ❤❤
@MalikAftab-b8z
@MalikAftab-b8z 8 күн бұрын
Jazak Allah
@AbdullahAdeel-i6m
@AbdullahAdeel-i6m Күн бұрын
الحمدللہ ھمارے مدارس پاکستان میں عالیہ سال دوئم میں پڑھائی جاتی ہے
@jameelahmed2008
@jameelahmed2008 Күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں حضرت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اللہ وتبارک وتعالیٰ حضرت کی عمرمیں برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین حضرت کی گفتگو حضرت کی یاد دھانی پھر مدرسہ کی زمہ داریاں سنبھالنا آسان کام نہیں ہے خیر اللہ علمائے دیوبند کو قیامت تک قائم دایم رکھے جتنے حضرت اس خادم کی بات کو پٹرھے میرے لئے علم آخر کی دعائیں فرما دیں مہربانی ہوگی فقط جمیل احمد راجستھان
@mohdfurqan9911
@mohdfurqan9911 7 күн бұрын
ماشآءاللہ بھت خوب
@abdusshakooralmas4571
@abdusshakooralmas4571 10 сағат бұрын
کتنے ایسے مسئلے ہیں جن کا بنیاد ہی احناف کے یہاں ضعیف احادیث پر ہے اور دوسری بات امام بخاری کی صرف ثبوت لقاء ہی اکیلی شرط نہیں ہے جس سے وہ دوسروں پر فائق ہیں بلکہ اور بھی کئی ساری شرطیں ہیں
@siddiqiya3702
@siddiqiya3702 Күн бұрын
بقیہ احباب کے بھی ویڈیو ڈالتے تو بہت اچھا ہوتا
@nadeemkhan-sn1tp
@nadeemkhan-sn1tp 10 күн бұрын
Masha Allah Maulana Sahab
@ilyasathania1536
@ilyasathania1536 9 күн бұрын
Mashallah jazakallah khair
@MuftiAsad
@MuftiAsad 9 күн бұрын
Masha Allah ji masha Allah wah ji wah ilm walyyy
@Islamicnaqui
@Islamicnaqui 9 күн бұрын
Masha Allah bahut Khoob ❤
@Arshikalyari
@Arshikalyari 8 күн бұрын
سرفراز سر بلند۔۔۔ دیوبند دیوبند
@abdulmusawwirnomani5387
@abdulmusawwirnomani5387 3 күн бұрын
کہاں نقل ہے اجماع بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@farooqmss
@farooqmss 6 күн бұрын
Mashallah Saudia me ye nashisht Hoi. SubhanAllah
@anwarshah7495
@anwarshah7495 4 сағат бұрын
I Imam abo Hanifa r a ki koi book ka name ap ko ata hae to pls name batain
@alsiddiqnasharyaat4380
@alsiddiqnasharyaat4380 11 күн бұрын
عظمت امام اعظم زندہ باد زندہ باد اکابر علمائے دیوبند زندہ باد زندہ باد
@ehatramhussain817
@ehatramhussain817 6 күн бұрын
Alhamdulillah
@ehatramhussain817
@ehatramhussain817 6 күн бұрын
Jazak Allahu Khair
@KariSajid-pg5bd
@KariSajid-pg5bd 5 күн бұрын
اپنی مسجد میں عشاء کی نماز پڑھاکر اس محلے میں گیا جہاں آپکا یہ بیان ہوا تھا، لاکھ کوشش کے باوجود وہ مقام تلاش کرنے میں ناکام رہا تھا زندگی بھر اس پروگرام میں شریک نہ ہونے کا افسوس رہیگا، جن ھونے اس پروگرام کی مجھے اطلاع دی تھی انکا نمبر ہی نہیں لگا اس وقت، میں جدہ میں گھومنے کے لئے کم ہی نکلتا تھا اس لئے راستوں سے زیادہ واقف بھی نہیں تھا
@YahyaAlom-x9h
@YahyaAlom-x9h 2 күн бұрын
امام بخاری رح کی شاگردوں نے امام بخاری کو سب سے بڑے محدث عصر تو مانا لیکن مجتہد نہیں مانے
@irshadahmad3775
@irshadahmad3775 9 күн бұрын
Mashaallah
@MSalimAnzarQasmiOfficial
@MSalimAnzarQasmiOfficial 17 сағат бұрын
یہ بیان حضرت نے کہاں کیا ہے
@Themountain98
@Themountain98 9 күн бұрын
Puri conference ka link bhejiye. Jazak Allah khair
@fysdinistudio4906
@fysdinistudio4906 8 күн бұрын
❤❤❤❤
@LuckyCruiseShip-tr9ol
@LuckyCruiseShip-tr9ol 7 күн бұрын
@AlBalagh100
@AlBalagh100 8 күн бұрын
حنفی مسلک ہی سلف کا ھے قرآن و سنت و اجمع امت و شرعی قیاس پر ھے ❤ بہت اہم تقریر ھے ❤
@alibinnaseer
@alibinnaseer Күн бұрын
Hanafi to kehty hain rafa yadain mana hai, sahih bukhari aur muslim ma 15 hadees hai aur sunnat ki 6 books ma 100+ hadees hai. Hanafi ki manji thuk gai hai
@YahyaAlom-x9h
@YahyaAlom-x9h 2 күн бұрын
جی ہاں ہمارے شاہی مرادآباد کی شیخ الحدیث مفتی شبیر احمد قاسمی صاحب بھی یہی فرماتے ہیں
@Mukhtarsameer
@Mukhtarsameer 6 күн бұрын
شیخ صاحب اپ نے کہا کہ ہم قران کو دیکھتے ہیں پھر حدیث کو دیکھتے ہیں تو کیا حدیث میں خبر واحد کو بھی لیتے ہیں خاص طور پر قران کی تخصیص کے معاملے میں عقیدے میں
@Factology-h5q
@Factology-h5q 5 күн бұрын
احناف کے نزدیک قرآن کی تخصیص کے مسئلے میں اصول یہ ہے کہ قرآن مجید کی عام آیات کو خبرِ واحد کے ذریعے خاص کیا جا سکتا ہے، بشرطیکہ خبرِ واحد (یعنی وہ حدیث جو متواتر نہ ہو) صحیح ہو اور اس کے بارے میں کوئی معارض یا مضبوط دلیل نہ ہو۔ تاہم، احناف اس معاملے میں احتیاط کا پہلو اختیار کرتے ہیں اور خبرِ واحد کی قبولیت کے لیے کچھ شرائط عائد کرتے ہیں، جن میں درج ذیل شامل ہیں: 1. خبر واحد کا صحیح اور معتبر ہونا حدیث صحیح اور قابل اعتماد ہو، یعنی اس کی سند مضبوط ہو اور وہ راوی جنہوں نے اسے نقل کیا ہے، ثقہ اور قابل اعتماد ہوں۔ 2. قرآن کے الفاظ کے ساتھ ہم آہنگی خبر واحد قرآن کے عمومی مفہوم سے واضح طور پر متصادم نہ ہو، بلکہ قرآن کے الفاظ اور معانی کی وضاحت یا ان کی مزید تخصیص کرے۔ 3. عملِ امت کا ثبوت اگر خبر واحد قرآن کے عام حکم کو خاص کرتی ہے تو یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا امت کے علما اور فقہا نے اس پر عمل کیا ہے یا نہیں۔ اگر امت کا عمل اس کے مطابق ہو تو اس کی قبولیت کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ 4. قیاس کے خلاف نہ ہو اگر خبر واحد کسی قطعی قیاس (عقلی دلیل) کے خلاف ہو تو احناف اس کو قبول کرنے میں احتیاط برتتے ہیں۔ احناف کا اصولی موقف احناف عمومی طور پر خبر واحد کو قرآن کے عام حکم کی تخصیص کے لیے قبول کرتے ہیں، لیکن اس کے لیے وہ قرآن، سنت اور اجماع کی روشنی میں تمام دلائل کا گہرائی سے جائزہ لیتے ہیں۔ اگر خبر واحد مضبوط دلائل پر مبنی ہو اور ان کی شرائط پوری کرتی ہو، تو اسے قبول کر لیا جاتا ہے۔ مثال: آیت: > وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْدِيَهُمَا (المائدة: 38) (چور مرد اور چور عورت کے ہاتھ کاٹ دو۔) اس آیت میں عمومی حکم ہے، لیکن احادیث میں بعض تخصیصات آئی ہیں، جیسے نصابِ سرقہ (چوری کی کم از کم حد) یا دیگر شرائط (جیسے محفوظ جگہ سے چوری ہونا)، جو خبر واحد کے ذریعے معلوم ہوئی ہیں۔ احناف ان شرائط کو قبول کرتے ہیں کیونکہ یہ صحیح احادیث سے ثابت ہیں اور قرآن کے عمومی حکم کی وضاحت کرتی ہیں۔ خلاصہ احناف خبر واحد کو قرآن کی تخصیص کے لیے قبول کرتے ہیں، لیکن ان کے اصول اور شرائط کے مطابق۔ اس معاملے میں ان کا طرزِ عمل نہایت محتاط اور اصولی ہوتا ہے تاکہ دین کے احکام میں کوئی تضاد نہ پیدا ہو۔
@abdullahawan744
@abdullahawan744 9 күн бұрын
عامی بندہ یہ فیصلہ کر سکتا ہے ؟
@SalimKhan-wu2bl
@SalimKhan-wu2bl 8 күн бұрын
As. Kya.shan.he.mere.ulama.dewband.ki
@NaiyaraJalal-jl1be
@NaiyaraJalal-jl1be Сағат бұрын
حنفی مسلک کا انحصار زیادہ تر ضعیف احادیث پر ہے'بہت سے مساءیل فقہ حنفی موجود ہیں جو کہ صریح طور صحیح احادیث کے سراسر خلاف ہیں ۔ اللہ ہدایت دے آمین
@Khadijatulkubraa
@Khadijatulkubraa Күн бұрын
اگرمسندامام اعظم موجود ہےتو مدارس میں اسکو پڑھایا کیوں نہیں جاتا ؟کم ازکم پاکستان میں ہی شروع کرایا جائے
@nadeemkhan-sn1tp
@nadeemkhan-sn1tp 10 күн бұрын
Maulana Sahab Ka name
@DanishAnsari-vf6vw
@DanishAnsari-vf6vw 9 күн бұрын
مفتی ابوالقاسم نعمانی مہتمم دارالعلوم دیوبند
@vswapa8276
@vswapa8276 5 күн бұрын
بخارى أمير المؤمنين فى الحديث
@breaksilence492
@breaksilence492 9 күн бұрын
سنی سنائی باتوں کو امام ابوحنیفہ کی طرف کر دیتے ہیں یہ سب سے بڑا جرم ہے
@rashidi.
@rashidi. 10 күн бұрын
حضرت آپ جن سے خطاب فرما رہے ہیں، یہ نہیں مانینگے
@abdullahawan744
@abdullahawan744 9 күн бұрын
لوگوں کو منوانا نہیں ہے صرف بتانا فرض ہے باقی نہ ماننے والے ہر زمانے میں رہے ہیں
@tauseefahmad2319
@tauseefahmad2319 2 күн бұрын
​ Bahot khoob bhaai
@amjadkhan6246
@amjadkhan6246 6 сағат бұрын
Kiss bewaquf bana rahe ho imam abu hanifa ki kitaab nahi hi nahi hai Imam bukhari hadees ke mammld me subse muhtaat the subse mustanad hadeese imaam bukhai hai Jamhur mihaddiseen esi ke khaeel hai
@royalfurnishing2066
@royalfurnishing2066 18 сағат бұрын
Assalamualaikum Allah hidyat dey jo ek imam ki taqleed kartey hai
@SirajiSahab
@SirajiSahab 6 күн бұрын
امام صاحب کوفی ہیں نا
@AbdulKhan-d9i7s
@AbdulKhan-d9i7s 5 күн бұрын
قرآن مجید کی قرائت سات ہیں اور آ پ کوفی امام کی قرائت کرتے ہیں
@azharmahmood7152
@azharmahmood7152 9 күн бұрын
کیا امام ابو حنیفہ اہلسنت والجماعت تھے ؟ آجکل کے علماء اللہ جانے کیوں اپنے امام کے صحیح ہونے کی توجیحات پیش کرتے رہتے ہیں جبکہ سب کسی بھی مسلک سے منسلک نہ تھے ایک دوسرے کی تکریم کرتے تھے۔ ہم میں کمی اس بات کی ہے کہ پڑھے لکھے ہونے کے باوجود خود نہیں پڑھتے یا صرف خاص لوگوں کی تحاریر پر ہی اکتفا کرتے ہیں ۔ امام ابو حنیفہ کے دو شاگرد جو کہ خود بھی اپنے وقت کے ائمہ تھے امام صاحب سے اختلاف رکھتے تھے۔ اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ امام صاحب کے درجات میں کوئی کمی ہوگئ ۔ ہمارے پڑھنے سے گریز ے ہی فرقے پروان چڑھتے ہیں ۔ سب کو سنیں سب کو پڑھیں لیکن عمل کے لیے اپنا دماغ استعمال کریں۔ جواب آپ نے دینا ہے نہ کہ جن کو ہم آنکھیں بند کر کے فالو کرتے ہیں۔
@Khadijatulkubraa
@Khadijatulkubraa Күн бұрын
انکے شاگرد اختلاف ایسے نہیں کرتے تھے جیسے آپ کررہےہیں وہ مزید مسائل میں تحقیق کرتے تھے پھر اپنے امام کے قول کےساتھ اپناقول بھی ذکرکرتےتھے آجکل لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ناجانےکوئ لڑائ ہورہی تھی وہاں پر ۔
@aburuwefaaburuwefa2906
@aburuwefaaburuwefa2906 Күн бұрын
لیکن آج کل غیر مقلد ہر جگہ منھ مار کر اپنی من مرضی کا کرتے ہیں ،
@faizahmed8076
@faizahmed8076 9 күн бұрын
شاہ ولی اللہ الدھلوی صاحب فرماتے ہیں: " فإن بلغه حديث واستيقن بصحته ولم يقبله لكون ذمته مشغولة بالتقليد فهذا اعتقاد فاسد وقول كاسد ليس فيه شاهد من النقل والعقل وما كان أحد من القرون السابقة يفعل ذلك . اگر كسى مقلد کو کوئی حدیث پہنچی اور اُس نے اُس حدیث کے صحیح ہونے کا یقین بھی کر لیا اور پھر بھی اُس نے حدیث کو اس لیے قبول نہ کیا کہ اُس کی ذمہ داری تقلید کے ساتھ مشغول ہے تو یہ فاسد اعتقاد اور گھٹیا بات ہے ، اس میں نقل و عقل کا کوئی شاہد نہیں اور گزشتہ صدیوں میں کوئی ایک شخص بھی ایسی تقلید نہیں کرتا تھا۔ (عقد الجید ص ۸۵ دوسرا نسخ ص ۴۷، ۴۸) اسی طرح ایک اور مقام پر فرماتے ہیں: " فإن شئت أن ترى أنموذج اليهود فانظر إلى علماء السوء من الذين يطلبون الدنيا وقد اعتادوا تقليد السلف، وأعرضوا عن نصوص الكتاب والسنة، وتمسكوا بتعمق عالم وتشدده، واستحسانه، فاعرضوا عن كلام الشارع المعصوم، وتمسكوا بأحاديث موضوعة وتاويلات فاسدة ..... اگر تم چاہتے ہو کہ یہودیوں کا نمونہ دیکھو تو ان علماء سوء کی طرف دیکھو جو دنیا کے طلب گار ہیں اور گزرے ہوئے لوگوں کی تقلید کے عادی ہیں اور کتاب وسنت کی نصوص سے روگردانی کرتے ہیں اور کسی عالم کی روش، اس کے تشدد اور اس کے استحسان کو مضبوطی سے تھامے ہوئے ہیں اور شارع معصوم کے کلام سے اعراض کرتے ہیں اور جعلی موضوع احادیث اور فضول تاویلات سے استدلال کرتے ہیں اور یہ ان کی ہلاکت کا سبب ہے۔ ( الفوز الكبيرص ۹ دوسرا نسخه ص ۱۸)
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 10 күн бұрын
مفتی تقی عثمانی دیوبندی حدیث پر عمل کرنے کو سنگین گمراھی قرار دیتے ہیں تقی عثمانی دیوبندی فرماتے ہیں '' عامی مقلد ایسا نہیں ہوتا جو دلائل کے راجح و مجروح ہونے کا فیصلہ کرسکے ۔۔ بلکہ ایسے شخص کو اگر اتفاقا کو ئ حدیث ایسی نظر آ جاۓ ۔۔ جو بظاہر اس کے امام مجتہد کے مسلک کے خلاف معلوم ہوتی ہو ۔۔ تب بھی اس کا فریضہ یہ ہے کہ وہ (عامی) اپنے امام و مجتہد کے مسلک پر عمل کرے اور حدیث کے بارے میں یہ اعتقاد رکھے کہ اس کا صحیح مطلب میں نہیں سمجھ سکا ۔۔ یا یہ کہ امام مجتہد کے پاس اس کے معارض ( حلاف) کوئ قوی دلیل ہوگی۔۔۔۔۔ اور مزید لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جاۓ کہ وہ کوئ حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف پا کر اپنے امام کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے تو ۔ اس کا نتیجہ شدید افراتفری اور سنگین گمراھی کے سوا کچھ نہین ہوگا (( تقلید کی شرعی حیثیت ص 87 )
@mdrahmatulbari4740
@mdrahmatulbari4740 9 күн бұрын
مفتی تقی عثمانی مدظلہم العالی ان احادیث کے متعلق فرمارہے ہیں جن احادیث مبارکہ بعض مسایل کے استنباط کے لئے بڑی دقیق النظر اور صاحبِ بصیرت شخص کی ضرورت پڑتی ہے لہٰذا ثابت ہوا ہر شخص اور ہر کس وناکس اتنی گہری نظر مسایل کے استنباط اور استخراج پر نہیں رکھتا ہے۔۔۔ مگر جن احادیث کے مضامین بالکل صاف و شفاف ہیں جنکے متن کو سمجھنا کوئی مشکل فن نہیں لہٰذا اس قسم کی احادیث پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لئے چندہ مضر نہیں ۔۔۔ کوئی زیادہ سے زیادہ یہ کہا جاےگا کہ یا تو وہ احادیث فقط ترغیب اور مناقب پر مبنی ہے یا پھر ان احادیث کے معنیٰ یا مفاہیم اتنے واضح ہیں کہ صدیوں سے تواتر کے ساتھ ان روایات اور احادیث کے معنیٰ میں کبھی اختلاف نہیں ہوا مگر جن روایات اور احادیث کے معنیٰ اور مطلب کے مقصود تک رسائی میں دور نبوی اور دور خیرالقرون سے ہی اختلاف چلا آرہا ہے ان روایات کے متعلق مفتی تقی عثمانی صاحب نے وہ بات عرض کی ہے جسکو اپنے نے درج کیا ہے
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 күн бұрын
@@mdrahmatulbari4740 ۔ کیا آپ نے مفتی تقی عثمانی کی تصنیف ' تقریر ترمذی' پڑھی ہے؟ اس کتاب میں حلالہ ، خمر و مسکر ، ابن عربی کا کشف اور لوح محفوظ ، حضرت آدم سے ملاقات کے بارے میں جو لکھا ہے ، وہ پڑہ لیں
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 күн бұрын
@@mdrahmatulbari4740 اور اپنا ' حیاتی ' عقیدہ کو صحیح ثابت کرنے کے لۓ سورہ انفال اور سورہ احزاب کی بعض آیات کی معارف القرآن میں جس طرح تاویل کی گئ ہے ، وہ بھی دیکھ لیں
@zubairalam9895
@zubairalam9895 9 күн бұрын
اس عبارت کو سمجھنے کیلیے دماع میں مغز بھی چاہیے اور قلب میں خلوص و تقوی بھی
@khan-w9b3h
@khan-w9b3h 9 күн бұрын
​​@@zubairalam9895خالی الدماغ ھیں یہ حضرات ۔۔۔مناظروں میں بریلی علماء سے بھی ھار جاتے اور بھاگ جاتے ھیں لاھور دروغے والا مناظرے میں ان کے مناظر بریلی عالم سے شکست کھا کر بھاگ گیا
@SohailAhmed_
@SohailAhmed_ 6 күн бұрын
مولانا کسی کتاب کا حوالہ نہیں دئے اور نہ ہی کوئی سند سنائی۔ بس فقہی حنفی کی وکالت کر گئے۔ اب تحقیق اس بات کی کیجائے گی کہ اس میں کون کون سی بات کہاں تک معتبر ہے۔
@muhammadmunam5923
@muhammadmunam5923 5 күн бұрын
آپ علامہ ہو یا محقق کہ آپ کو حوالہ اور سند چاہئیے؟ آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہو، ڈاکٹر آپ کو دوائی دیتا ہے۔ کبھی ڈاکٹر سے پوچھا کہ جو دوائی دی ہے اس کی سند کہاں ہے؟ اس کا حوالہ کہاں ہے؟ یا چپ کر کے کھا جاتے ہو؟ اگر ایک عالم جس نے حدیث بھی پڑھی، تفاسیر پڑھیں، پوری عمر اس کام میں گزار دی، اگر وہ ایک بات پوری ذمہ داری کے ساتھ کہ رہا ہے تو کیا تکلیف ہے؟ کیوں ہر جگہ فساد کرنے پہنچ جاتے ہو؟ اگر بات پسند نہیں آ رہی تو چپ کر کے کنارہ کش ہو جاؤ۔ اور بات رہ گئی فقہی حنفی کی تو یہ بتاؤ کبھی باقی آئمہ کے بارے میں تم جیسوں کو اعتراض ہوا؟ کبھی امام مالک، امام شافعی اور امام احمد کے بارے میں کہا کہ یہ گمراہ ہیں؟ ان تین اماموں کی فقہہ پر چلنے والے بھی مقلد ہیں، کبھی انہیں گمراہ کہا؟ حرمین جاتے ہو، آئمہ حرمین کے پیچھے نمازیں بھی پڑھتے ہو، وہ آئمہ جو حنبلی اور مالکی ہیں۔ وہاں تمہاری نمازیں ہو جاتی ہیں؟ نہیں نا؟ پتہ ہے کیوں؟ کیوں کہ تم اور تمہارے بڑے اس امت میں ایک فرقہ ہیں، اس امت میں دراڑ ہیں، اس امت میں فتنہ ہیں۔ تم لوگ اپنی تاریخ پڑھو، تین سو سال پہلے تک تم لوگوں کا وجود بھی نہیں تھا۔
@WasimAkram-vi3pp
@WasimAkram-vi3pp 4 күн бұрын
یہی کسی کا حوالہ دے ​@@muhammadmunam5923
@abdulmusawwirnomani5387
@abdulmusawwirnomani5387 3 күн бұрын
​@@muhammadmunam5923 علم کلام یعنی منطق میں آپ ماہر ہیں
@iftekharhassan2513
@iftekharhassan2513 7 күн бұрын
Anwar Shah Kashmiri ne khud apne bare mein farmaya ki unhoon ne apni umar zaya kar di apnni maslak ko Aala sabit karne mein.
@alihafeez7748
@alihafeez7748 9 күн бұрын
امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ حدیث میں ضعیف تھے ۔
@AhmadWarisInam
@AhmadWarisInam 9 күн бұрын
تم بھی ضعيف ہو تمہاری نگاہ بھی ضعيف
@mdrahmatulbari4740
@mdrahmatulbari4740 9 күн бұрын
حوالہ پیش کریں
@mdrahmatulbari4740
@mdrahmatulbari4740 9 күн бұрын
اور حدیث میں ضعیف ہونے سے مراد کیا ہے
@mdrahmatulbari4740
@mdrahmatulbari4740 9 күн бұрын
امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ ضعیف تھے یا قوی اسکا فیصلہ کیسے ہوگا کیا کسی کا بھی قول اٹھا کر امام صاحب رحمتہ اللہ علیہ پر چسپاں کردیا جاۓ گا جیساکہ آج کل کے جاہلوں کا حال ہے یا اسکے لئے کوئی معیار متعین کیا جاے گا
@irshadahmad1459
@irshadahmad1459 9 күн бұрын
Sabse bada zaeef tum hee ho.😅
@abdullateef5808
@abdullateef5808 8 күн бұрын
حدثنا نعيم بن حماد حدثنا يحيي بن سعيد و معاذ بن معاذ : سمعنا سفيان الثوري يقول استتيب أبو حنيفة من الكفر مرتين۔😂😂😂 ترجمہ : سفیان ثوری نے کہا کہ ابو حنیفہ نے ۳ بار کفر سے توبہ کی
@islahi_tube
@islahi_tube 8 күн бұрын
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی یہ شرط جو آپ نے بتایا ، کس کتاب میں ہے، حوالہ دیجیے ،
@abdullateef5808
@abdullateef5808 8 күн бұрын
امام محمد بن عبداللہ ابن عمار کہتے ہیں اگر تمہیں کسی مسلے میں شک و شبہ ھوجائے تو ابو حنیفہ کی طرف رجوع کرو ؛ اور جو ابو حنیفہ کہے ؛ تم اسکی مخالفت کرو ؛ یقیناً جو تم کروگے وہ حق ھوگا ۔۔۔۔۔ خطیب بغدادی تاریخ بغداد۔ جلد 15 صفحہ 562 😂😂😂😂
@MSalimAnzarQasmiOfficial
@MSalimAnzarQasmiOfficial 17 сағат бұрын
خطیب بغدادی خود ہی مطعون ہیں
@muhammadathar2358
@muhammadathar2358 7 күн бұрын
Abu Haneefa has very little knowledge of Hadees, this is the reason many of his students admitted that Imam was not aware of many hdees
@googleuser-fo7td
@googleuser-fo7td 6 күн бұрын
so you are knowledgeable muhadhith to know that Imam Abu Hanifa Rahmatullahi Alaihi was not knowledgeable, which of his own students admitted that Imam Saheeb knew very few Ahadeeths, can you name them if indeed you're truthful and have fear of the last day
@ahmadsameeh9640
@ahmadsameeh9640 6 күн бұрын
محترم!!!! عبد القادر جیلانی نے اپنی کتاب "غنیتہ الطالبین" میں تو امام ابو حنیفہ اور انکی فقہ کے بارے میں انتہائی سخت ترین الفاظ لکھے ہیں۔ پہلے انکی کتاب کا مطالعہ کر لیں پھر اپنی بات کریں
Allama Attaullah Bnadyalvi Ki Kuch Talakh Batain
26:09
Daleel TV
Рет қаралды 27 М.
Чистка воды совком от денег
00:32
FD Vasya
Рет қаралды 6 МЛН
Lamborghini vs Smoke 😱
00:38
Topper Guild
Рет қаралды 68 МЛН
coco在求救? #小丑 #天使 #shorts
00:29
好人小丑
Рет қаралды 103 МЛН
BAYGUYSTAN | 1 СЕРИЯ | bayGUYS
37:51
bayGUYS
Рет қаралды 1,2 МЛН
30 Quranic Words That Unlock Half of the Quran's Meaning!
11:40
Usama Sarsari
Рет қаралды 82 М.
Amazing Story of Pharaoh making rain | Firon ki Barish | Firon aur Shaitan
8:27
Mufti Zar Wali Khan Official
Рет қаралды 1,7 М.
Чистка воды совком от денег
00:32
FD Vasya
Рет қаралды 6 МЛН