السلام علیکم۔۔سسری اکال۔۔۔ اتنے سادہ مکالمے ۔۔بولنے کا خوبصورت انداز۔۔۔سادگی۔۔سب اداکاروں کی عمدہ اداکاری۔۔۔ان سب سے زیادہ اور بڑھ کر لپریت کی زبردست پرفارمنس ۔۔۔ پنجاب کی ثقافت کو اتنے موثر اور دل آویز طریقے سے پیش کرنا قابل ستائش ھے۔۔۔اگر ویزہ وغیرہ کی فالتو پابندیاں نہ ھوتیں یا کم از کم واہگہ بارڈر پر ویزہ کی سہولت موجود ھوتی تو میں پوری پروڈکشن ٹیم کو ملنے پنجاب چلا آتا۔۔۔باقی رہ گئی بات کرداروں کی تو سب نے ودیا پرفارم کیتا۔۔۔رب سوھنا سب نوں اپنے حفظ وامان میں رکھے۔۔۔
@muhammadmazharalam99897 ай бұрын
اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام کردار اپنی اپنی جگہ بہت ھی اچھے ھیں اور تمام اداکاروں نے اپنے اپنے کردار عمدہ طریقے سے نبھائے ھیں کہیں بھی مصنوعی پن نہیں لگتا لیکن ان تمام کرداروں میں لپریت کا کردار ایسے ھے جیسے جسم میں روح۔۔۔جسم کے سبھی اعضا اھم ھوتے ھیں لیکن روح کے بغیر سب اعضا بیکار ھو جاتے ھیں۔۔۔ رب سوھنا سب کو ھمیشہ صحت و سلامتی سے نوازے اور دنیا بھر کی نعمتوں سے نوازے۔۔علاوہ ازیں تمام اداکاروں کو میرا پیار بھرا سلام پیش کر دیں۔۔شکریہ۔۔