اللہ تعالیٰ ہمیں حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین پاکستان پر اپنا کرم کریں ۔
@waheedabdul6743Ай бұрын
INSHALLAH AMEEN SUMA AMEEN
@SaleemBaig-lx8fdАй бұрын
پنڈی اور اسلام اباد والوں کو مبارک ھو ، احتجاج بہت ہی کامیاب ھو چکا
@rehmatkhan4949Ай бұрын
پنڈی عوام کو دیکھ کر خوشی ھوئ سب پنڈی والو میرے طرف سے سلام
@syedshehzadgillani2824Ай бұрын
راولپنڈی کے بہادر شیر وں نے تو آج کمال ھی کر دیا سلام پنڈی لاو ترازو تول کے دیکھو عمران کا پلہ بھاری ھے عمران خان زندہ باد❤
@ahmednadeem1981Ай бұрын
ہماری دعائیں حق اور سچ کیساتھ ہیں عمران خان کو اللہ پاک سلامت رکھے اور زندگی وتندرستی اور رہائی عطا فرمائے آمین اور تمام بے گناہ جو جیلوں میں قید ہیں انکو رہائی نصیب ہو آمین آمین آمین
@MADNI-qz9oiАй бұрын
اللہ رسول کی قسم کمپنی فارغ ھو گیی ھے عمران تو واقعی عمران خان ھے❤
@GullNiaz-f3fАй бұрын
پنڈی کے جیالوں کو مبارک کامیاب احتجاج پر زندہ باد قیدی 804 ❤❤❤❤
@AshfaqHussain-fi9ruАй бұрын
حسین زندہ رہے گا
@shahidtufail4375Ай бұрын
چھپٹنا پلٹنا۔ پلٹ کر چھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانیہ❤ عمران خان ۔۔۔زندہ باد❤
@umaradeeljutt397Ай бұрын
❤❤❤❤🎉🎉
@AbuzaerAbuzaerАй бұрын
سبی قاظمی بھائی عمران خان صاحب ماشاء اللّٰہ ایک برینڈ انسان ہیں مسلم
@paktourist5156Ай бұрын
محب وطن پاکستانی عوام تحریک انصاف کے لوگوں کو محب وطن پاکستانی عوام خراج تحسین پیش کرتے ہیں عمران خان صاحب کی کال پر بہترین احتجاج ریلی کامیاب ترین ریلی مبارکباد کے مستحق ہیں سو فیصد کامیاب ہوا ہے
@zafarqumbrani6675Ай бұрын
پنڈی اور KPK کی غیور باشعور بہادر محب وطن پاکستانیوں کو پورامن کامیاب احتجاج میں بھرپور شرکت کرنے پر سلام ILU ❤
@ahmeedaman4388Ай бұрын
دل خوش کر دیا پنڈی کی عوام نے مسلل بارہ گھنٹے احتجاج کیا سب کو لال سلام اور اس احتجاج میں جتنی عوام شامل تھی وہ کسی بھی قوم قبیلے سے ھیں سب سدا خوش رہیں اللہ پاک خان کے جانثاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
@MADNI-qz9oiАй бұрын
للہ کی قسم عمران کامیاب ھوا
@mano25270Ай бұрын
Bht zabardast protest tha aj congratulations to nation
@mshafiq9573Ай бұрын
لانت حکومت کرنے پے
@ShahabMuhammad-k2uАй бұрын
اج پنڈی کے احتجاج میں شریک تمام عوام کی اللّٰہ تعالٰی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤️
@msawan4746Ай бұрын
احتجاج کامیاب ہوا ہے۔ ٹکراؤ سے اجتناب اچھی حکمت عملی ہے۔ پٹھان کو لڑنے تک نہ لے آنا عقلمندی ہے۔ امید ہے اب لاہور میں رنگ نرالے ہی ہونگے۔
@umaradeeljutt397Ай бұрын
Lkin larna TU pary ga... Aj nhi TU kl
@malikawan7264Ай бұрын
ھم راولپنڈی کے عوام کے دل سے شکر گزار ہیں انہوں نے عمران خان کی لاج رکھی اللہ تعالیٰ آپکو ھمیشہ خوش رکھے آمین
@inamullahkhan139Ай бұрын
اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے ۔ جو اپ پاکستانی خدمت کر رہے ہیں اس طرح کوئی بھی نہیں کر سکتا
سبی بھائ۔ائے روز سارے ملک میں اختجاج ریکارڈ کرنا چاہیئئ تاکہ پاکستان میں کوئ کاروبار نہ ہو
@UsmanNawaz-eq9sbАй бұрын
اللّٰہ تعالیٰ العظیم فتح حق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@fauzia1000Ай бұрын
Aleema Khan is a great sister of a great brother. MashAllah! Imran Khan Zindabad 🇵🇰 😍
@umaradeeljutt397Ай бұрын
Iron lady❤❤❤❤❤❤
@attaullahkhan370Ай бұрын
ایک اکیلا انسان پورے کرپٹ سسٹم سے لڑ رہا ہے ۔ پاکستانیو خان کا ساتھ جاری رکھیں اور اس کو اکیلا کھبی نہ چھوڑیں ۔ نصر من اللّٰہ و فتح قریب انشاء اللہ ۔ ❣️ #فخر_پاکستان_عمران_خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@faizmohd1904Ай бұрын
100% agreed 👍 sabhi bhai...please PTI supporters ko request karein k Ali ameen par doubt na karein
@altafshah9727Ай бұрын
اللہ عمران پاکستان اور آپ سب کو جو اس حقیقی آزادی میں لڑ رہے ہیں اپنے فضل سے کامیابی عطا فرمائے
@mohammedisrar8658Ай бұрын
HAQ OR SACH KI PECHAAN GHAZI IMRAN KHAN SAHIB ZINDABAD
@GhulamSabir-n1mАй бұрын
اللہ پاک الحق ھیں۔ کاظمی بھائی۔ تاریخ کا ازل سے یہی سبق ھے کہ کوئی طاقتور آرام سے سرنڈر نہیں کرتا بلکہ آخری حد تک اپنے آپ کو محفوظ بنانے کے لیے حد سے گزر جاتا ھے۔ اب ان ظالموں کا آخری دور شروع ھو چکا ھے۔ انشاءاللہ منزل بڑی قریب آ چکی ھے ۔ اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھیں اور دشمنوں کی افواھوں سے ھوشیار رھیں۔ انشاءاللہ آخری کامیابی حق والوں کو ھی ملے گی۔ اللہ پاک ھم سب کو اپنے حفظ وامان میں فرمائے آمین یارب العالمین ۔ پاکستان زندہ آباد ۔ عمران خان زندہ آباد ۔
@solutionplus1916Ай бұрын
یا اللہ تیرا شکر ہے یا اللہ تیرا شکر ہے شکر الحمدللہ ❤❤❤❤❤❤
@muhammadahsan2552Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ajmalkhan7505Ай бұрын
شکریہ! پاکستانیوں عوام نے آج کرکے دیکھا یا شاباش پاکستانیوں ❤❤❤ یہ اصل گیم بہت خوب بھائیوں
@arkhan7670Ай бұрын
Allah Imran khan ❤️ ki Hifazat kre ameen❤
@tahirshah3718Ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور پاکستان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@MuhammadKhan-pn7hzАй бұрын
جتنہ بھی ظلم کرنا کریں وآخر مقابلہ اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہونے ہے
@tayabalikhan9492Ай бұрын
راولپنڈی، اسلام آباد، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ، پنجاب اور پورے پاکستان کے پی ٹی آئی کے ورکرز کو بہت بہت مبارک ہو 👍🇵🇰✌️♥️🤲
@mehboobahmed2393Ай бұрын
❤😂🎉❤😂🎉 Masha Allah very very nice 👍 Beuteful 🥰 beshak Right 👍 Imran khan zindabad Pakistan paindabad 💪🔥💯 llanat hi aisi hukumat par Allah Pakistan KO Apne hifzo Aman mein rakhe Ameen Ameen Ameen 😭❣️💔
@MuhammadJaved-gn2hsАй бұрын
Bangladesh ka 15 years ka masla tha to Yahan 76 years iqtadar or taqat ka masla hai, Congratulatiion #PTI workers pindi protest kamiyabi Mubarak ho, We Love#IMRAN_KHAN and#PTI workers ❤❤❤❤❤❤❤❤
@rizwankhokhar3878Ай бұрын
پنڈی والوں دل خوش کر دیا ہے❤
@shafiqrahmankamboh1800Ай бұрын
سر الله کریم آپ کواپنے حبیبﷺ کے صدقے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین💞💞💞💞
@BinYaseen-c7hАй бұрын
اب خان صاحب کو چاہیے کہ 5 اکتوبر لاھور احتجاج کے بعد 12 اکتوبر پھر سے پنڈی احتجاج کی کال دے دیں. اور وہ احتجاج آخری وار ھو
@ExcitedArcticBirds-ce4ggАй бұрын
خان صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں اور اللہ تعالیٰ کی خاص کرم نوازی بھی آپ کے ساتھ ہے
@muhammadfayyaz3645Ай бұрын
اب جلد ہی اڈیالہ چلنا ہوگا❤❤❤
@imrankhan786_ptiАй бұрын
پنڈی والوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام ❤❤❤❤❤
@nadivakhan8872Ай бұрын
پنڈی والوں نے دل خوش کر دیا عمران خان کے چاہنے والے پنڈی والے پنڈی والے 🫡
@adeelnajam3184Ай бұрын
Imran Khan sahib zindabad
@saidrasool2896Ай бұрын
❤ khan zindabad ❤ forms 47 govt na manzoor murdabad lanat lanat lanat lanat lanat lanat lanat lanat
@AbuSanan-e7hАй бұрын
عمران خان ایک سچا اور اہمادار انسان ہے اور اللّٰہ تعالیٰ عمران کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@habibullahbaig2135Ай бұрын
❤❤❤❤لو یو ڈیر کاظمعی صاحب دل خوش کر دیا آپ نے ❤❤❤❤
@attaullahkhan370Ай бұрын
خان صاحب کو اللہ تعالیٰ کی اور عوام کی طاقت چاہیئے اور کوئی طاقت نہیں ہے جو خان صاحب کا راستہ روک سکے انشاء اللہ منزل قریب ہے خان صاحب زندہ آباد
@SaqibShah-y4zАй бұрын
پنڈی کے عوام نے خوف کے بت توڑ دئے پنڈی کے باسیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ❤
@LiaqatAli-i2w7eАй бұрын
پنڈی کے عوام کو عامر مغل اور شہر یار اپ سبکو ہم خراج تحسین کرتے ہیں اللہ اپکو اپنے حفظ و امان میں رکیںں امین
@azammalik9654Ай бұрын
May Allah Almighty bless my nation protection to save Pakistan and Imran Khan....
Sher Afzal is agent.... Smjhdar ho jao Pakistanio...
@AbdulHaseeb-hp3oiАй бұрын
سبی بھائی اللہ پاک اپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اور ہر ایماندار صحافی کی اللہ پاک ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے بہت دل خوش ہوتا اپ کی باتیں سن کے الحمدللہ❤❤❤
@TabassumAyub-w1uАй бұрын
❤ کارکنان مایوس نہ ہوں ، علی امین گنڈا پور نے جو کیا مرشد کے حکم کے مطابق کیا اور کامیاب احتجاج ریکارڈ کرایا ، انشاءاللہ مرشد کے بیان کے بعد کارکنان کا غم وغصہ ختم ہو جائے گا ❤ مرشد عمران خان زندہ باد ❤
@umaradeeljutt397Ай бұрын
Right 👍👍👍👍
@waheedabdul6743Ай бұрын
INSHALLAH AMEEN SUMA AMEEN
@kazimhassan4095Ай бұрын
❤GEO TIGERS OF IMRAN KHAN ZANDA ABAD PAKISTAN PANDA ABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@UsmanGhani-qu8beАй бұрын
Allah pak all PTI support ki hifazat farmay ameen 🤲🤲🤲
عوام جو چاہتی ہے اور کرنا چاہتی وہ بتا اور دیکھا دیا عدلیہ کے ساتھ یکجہتی دیکھا ۔ اب عدلیہ کی باری ہے اور اپنے فیصلوں سے بتا دے۔ کہ وہ عوام کے ساتھ ہے۔ اب اگر اس احتجاج پر جو پرچے کروائیں گے ان کو کراس لگا کر فوری طور پہ رہا کروائیں۔
@shakilahmed591Ай бұрын
پنڈی والوں کو سلام پیش کرتا ہوں. عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ
@syedrizvi5387Ай бұрын
Shabash bahadur Pindi walo, aapki himmat ko salam.🫡💪🏽🇵🇰
@ishaquerahimoon4938Ай бұрын
ویسئے اتنئے ساری لوگون کا دل دکتاں ایک سیکنڈ میں ایتجاج کینسل وہسئے اچہا عمل نہیں لوگون کی جزبات کی ساتھ کھیلا جاڑہاں ہیں
@AbdurRahman-u6s3uАй бұрын
🚨💥🚨. *پوری قوم کو کامیاب احتجاج پر مبارک باد پیش کرتے ہیں* ✌🏻💪🏻 🔥ویلڈن ٹائیگرز جیتے رہو صبح سے رات نو بجے تک بہت زبردست مقابلہ کیاربڑکی گولیاں برداشت کئے ایکسپائر انسو گیس کی شیلنگ برداشت کی اس کے باؤجود اپنے کپتان کی طرح نہ تھکے نہ جھکےاور نہ ہار مانی *🌹میری طرف سے سلام ہے خان♥️ کے بہادر سپاہیوں کو🇧🇫*
@Malik_NaveedAhmad786Ай бұрын
PTI zindabad 🇧🇫 Imran Khan zindabad ❤sabee biy love you 🎉 very good news biy jan ❤❤
@AslamKhan-ux4fjАй бұрын
پارٹی نے اس وقت یہ احتجاج ختم کرنے کا بہت بہت اچھا فیصلہ کیا ہے
@muhammadzafariqbal5500Ай бұрын
بہت غلط فیصلہ گرفتار ہونے والے لوگوں کو کون چھڑائے گا۔وہ جیل میں بھی رہیں گے اور خرچ بھی کریں گے ۔ اور پچھتائیں گے بھی