آ پ لوگوں کا ناٹک شو مجھے بہت پسند ہے آ پ سب چینل والوں سے گذارش ہے کہ قربانی عید کیلئے ایک ناٹک شو ضرور بنائیں تاکہ لوگوں پسند آئیں گائے منڈی میں جائے اور گائے خریدے اور آپس میں لڑائی کرے کے میرا گائے اتنے میں لیا اور دوسرا کہیں میرا گائے اتنے میں لیا اور آخر میں ایک دوسرے کو یہ سمجھا ئے ہماری قربانی کرنے کا مقصد کیا ہے اس کے بارےمیں بتائے ہم امید کرتے ہیں اگلا ناٹک شو اسطرح ہوگا